چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیرکرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت 

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیرکے معاملے پر حرکت میں آگیاایف آئی اے سائبر ونگ نے ججز کے خلاف منفی مہم چلانے والے مختلف صحافیوں اورسوشل میڈیا ایکٹوسٹس کونوٹس…

ہماری توجہ انتقام نہیں ملکی ترقی کی سیاست پر مرکوز ہے،نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کیلئے آیا ہوں، انتخابات لڑنے کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، ہماری توجہ انتقام نہیں ملکی ترقی کی سیاست پر مرکوز…

الیکشن کمیشن 8 فروری کو پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے لوڈشڈنگ کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہونے کے خدشہ کے پیش نظر واپڈا کو 8 فروری کو پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے وزرات توانائی کو تحریری…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے لیے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے لیے عدالت نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ہونیو الی سماعت…

ن لیگ نے عام انتخابات 2024 کیلئے اپنا انتخابی منشور پیش کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات 2024 کیلئے اپنا انتخابی منشور ’پاکستان کو نواز دو‘ کے نعرے کے ساتھ پیش کر دیا۔سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کے منشور کا اہم حصہ ہے قوم کو جوڑ دو، آج دنیا ہم سے بہت آگے نکل…

بانی پی ٹی آئی کے کیسز سننے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست نامنظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف کے کیسز سننے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی…

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری،مزید 183 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ : عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کاسلسلہ نہ تھم سکا، صیہونی فوج کی بمباری سے ایک روز میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے شہر خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری Jean Carroll کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے جنہیں ٹرمپ نے…

مجرم کو پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کااستعمال کرکے سزائے موت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں پہلی مرتبہ ایک مجرم کی سزائے موت پر پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کے ذریعے عمل درآمد کیا گیا جس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں 1989 میں ایک مبلغ نے اپنی…

مریم نواز کیلئے خطرے کی گھنٹی، صنم جاوید مقابلے میں آگئی، شوکت بسرا بھی کلیئر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شوکت بسرا اور صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ مریم نواز کیلئے خطرے کی گھنٹی، صنم جاوید مقابلے میں آگئی، شوکت بسرا بھی کلیئر ہو گئے، عدالت نے پرویز…