عمران خان نےتوشہ خانہ والقادرٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئےہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نےتوشہ خانہ والقادرٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئےہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے دباوٴ کے باوجود سیاسی نوعیت…

چین میں شدید زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس ،درجنوں افرادملبے تلے دب گئے

فائل:فوٹو بیجنگ: چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے سنکیانگ کے جنوبی حصے میں زلزلہ آیا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی…

کے الیکٹرک نےڈیٹا کو کلاوڈ پر منتقل کرنے کیلئے سیپ سے معاہدہ کر لیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد : کے الیکٹرک نےڈیٹا کو کلاوڈ پر منتقل کرنے کیلئے سیپ سے معاہدہ کر لیا، اس معاہدے سے کے الیکٹرک کا صارفین اور سہولیات کا ڈیٹا جو کہ ہزاروں گیگا بائٹس پر مشتمل ہے، کو کلاؤڈ پر منتقل کر دیا جائے گا۔ کراچی اور بلوچستان…

شوکت عزیز صدیقی سے رابطہ کیا نہ نوازشریف کی اپیلوں پر بات کی،فیض حمید

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی سے رابطہ کیا نہ نوازشریف کی اپیلوں پر بات کی،فیض حمید کا سپریم کورٹ میں جواب جمع کردیا، سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس…

سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے ساتھ رہنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

فوٹو: فائل لاہور: وکیل رہنما سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے ساتھ رہنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا ،وہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے حلف لیتے ہوئے یہ وضاحت بھی کی کہ الیکشن کمیشن کا…

چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات، چینی وزیر نے جنرل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی خدمات اور کاوشوں کو…

فیض آباد دھرنا کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت دیدی۔ سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس دھرنے کے محرکات جاننے کیلئے قائم کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت…

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ تعینات

فائل:فوٹو لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ تعینات، وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم انوار نے ذکاء اشرف کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا، انوار الحق…

سابق حکمران صرف سیاسی مخالفین نہیں تھے بلکہ ذاتیات پر اترتے تھے، مریم نواز

فائل:فوٹو مانسہرہ :چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کاکہنا ہے کہ سابق حکومت 10سال میں 10نہیں صرف 5ہسپتال ہی دکھا دے جو یہاں بنائے ہوں ، کوئی گرین لائن یا میٹرو بس سروس ہی دکھا دو، کوئی دانش سکول ہی دکھا دو جو تم نے عوام کیلئے یہاں بنایا…

نوازشریف نے شہبازشریف کا نام لئے بغیر مہنگائی کا ذمہ دارسابق حکومت کو ٹھہرادیا

فائل:فوٹو مانسہرہ : قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف کا نام لئے بغیر مہنگائی کا ذمہ دارسابق حکومت کو ٹھہرادیا کہا مہنگائی کا بدنصیب تحفہ پچھلی حکومت نے آپکو دیا، بہت عمدہ پاکستان چھوڑ کرگیا تھا،میں وزیراعظم بننے نہیں…