ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سری لنکن ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔
سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس،!-->!-->!-->!-->!-->…