شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی ہے، وہ شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں…

سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ اس ضمن میں اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں…

ماہرنجوم کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی

فائل:فوٹو کراچی: معروف پاکستانی نجومی سامعہ خان نے شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ شوبز شخصیات کے مستقبل سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والی معروف ماہر نجوم سامعہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں…

اظہار رائے پہچانا جاتا تو ملک دولخت نہ ہوتا، نہ لیڈر پھانسی لگتے،جسٹس اطہر من اللہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج پر جتنی تنقید ہو وہ اثر نہ لے، کوئی جج تنقید کا اثر لے گا تو وہ حلف کی خلاف ورزی کرے گا، عدلیہ کو گھبرانا نہیں چاہیے، نہ خائف ہونا چاہیے۔ پاکستان کی آدھی تاریخ…

مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال…

شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی،ثانیہ مرزا سے رائیں جدا ہو گئیں

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راوٴنڈر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی،ثانیہ مرزا سے رائیں جدا ہو گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے دوریوں کی کہانی سچ ثابت ہوئی۔ سٹار آل راوٴنڈرشعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے…

عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم…

اسرائیل سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہیں ہوسکتے ،سعودی عرب

فائل:فوٹو ڈیوس: سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر کاکہناہے کہ یہ کیسے ہوسکتا کہ غزہ میں ظلم و جبر جاری ہو اور اسی دن ہم تعلقات کی بحالی…

مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز ہیں،شمشاد اختر

فائل:فوٹو کراچی: نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کاکہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔چیلنجز کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں اصلاحات لے کر آئے، مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز…

ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کے لئے کمپنی کا انوکھا طریقہ

فوٹو فائل شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ کمپنی نے اپنا دفتر شہر سے…