Browsing Category
ہٹ سٹوری
ڈی آئی خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں…
سابق وزیراعظم نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری ہوگئے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس…
حماس کی قیادت کو زندہ چھوڑنے والی جنگ بندی ناقابل قبول ہوگی،امریکہ
کئی مسلم ممالک کے قریبی دوست ملک امریکہ کے ترجمان ملر نے صحافیوں کو بتایا، "ہم سمجھتے ہیں کہ حماس کی قیادت کو ختم کرنے کا صرف فوجی حل ہو سکتا ہے.
لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور
فوٹو: وزارت خزانہ
اسلام آباد: ایکنک نے لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور کر لئے ،اس کے علاوہ سولہ ارب اسی کروڑ روپے کے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دی گئی۔
نگران وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر کی زیرصدارت ایکنک کا…
ذوالفقار بھٹو پھانسی ریفرنس،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے درخواست دائر
فوٹو فائل
اسلام آباد:ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملہ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
سپریم کورٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے زوالفقار بھٹو کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ…
کوہاٹ میں پکڑ دھکڑ اور رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کا تاریخی ورکرز کنونشن
فوٹو: ایکس
کوہاٹ: کوہاٹ میں پکڑ دھکڑ اور رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کا تاریخی ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی شیر افضل مروت کئی مقامات پر پولیس کو چکمہ دے کر جلسہ گاہ پہنچے ہیں۔
کوہاٹ کے جنانہ…
انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نےانڈیا کو 8 وکٹوں کےشکست دیدی،آذان کی سنچری
فوٹو: ایکس پی سی بی
دبئی :انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نےانڈیا کو 8 وکٹوں کےشکست دیدی،آذان کی سنچری نے جیت میں اہم کردار ادا کیا،بھارت کی طرف سے دیا گیا260 رنز کاہدف پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر47 اوور میں حاصل کرلیا۔
پاکستان کی طرف سے شامل…
نگران حکومت کا اپنی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بجائے چینی صنعت پاکستان منتقلی کافیصلہ
نگراں وزیر برائے تجارت و صنعت و پیداوار گوہر اعجاز چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پاکستان منتقلی کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے (آج) اتوار کو چین جا رہے ہیں۔
پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، کامیابی پاکستان کا مقدر ہے اور پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے…
نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت جاری
احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی 7سال قید کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی
سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کوتیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کوتیار ہیں، تاہم انہیں اس بات کیلئے فوجی حکام سے اجازت کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔
یہ دعویٰ روزنامہ جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی کی ایک رپورٹ میں کیا گیا…
پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے،حماس سربراہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد:حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے،حماس سربراہ نے کہا ہمیں پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں۔
اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں مجلس اتحاد امت پاکستان…
نواشریف کی سیاسی ضرورت 15 سال بعد انھیں چوہدری شجاعت کے گھر لے گئی
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: سابق وزیراعظم نواشریف کی سیاسی ضرورت 15 سال بعد انھیں چوہدری شجاعت کے گھر لے گئی، نواز شریف 2 دہائیوں کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پہنچے اوران سے ملاقات کی۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز…
توہین الیکشن کمیشن کیس ، بانی پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کر لیا گیاجبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ کو 2 روز میں انتظامات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا…
اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ : صہیونی فورسز نے غزہ میں ظلم کی انتہاکردی ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ غزہ شہر کے 35 میں سے 26 ہسپتال مکمل طور پر بند ہوگئے ہیں ، اسرائیلی…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل میں 2 بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے بتایا کہ کہ ’مجھے ڈاکٹر عافیہ نے جنسی زیادتی کابتایا جس کے بعد شکایت داخل کی گئی، انہیں جیل کے گارڈز نے کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا.
حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اکتوبرکی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 7 پیسےفی…
عام انتخابات، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھرمیں عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4ارب40کروڑ روپے جاری کردئیے ہیں ۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4ارب40کروڑ…