Browsing Category
ہٹ سٹوری
حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اکتوبرکی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 7 پیسےفی…
عام انتخابات، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھرمیں عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4ارب40کروڑ روپے جاری کردئیے ہیں ۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4ارب40کروڑ…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار نے پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات قانون و پارٹی آئین کے مطابق نہ کرنے پر کالعدم قرار دینے کی استدعاکی ہے ۔
الیکشن کمیشن…
اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ میں 2 سکولوں پر بمباری ، 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ:غزہ پر اسرائیلی بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا، شمالی غزہ میں 2 سکولوں پر بمباری سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فورسز نے غزہ سپریم کورٹ کی عمارت بھی تباہ کر دی، ہسپتال اور ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا۔
عالمی…
پشاور میں ورسک نجی سکول کے قریب دھماکا ،2بچے زخمی
فائل:فوٹو
پشاور :پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہونے سے 2بچے زخمی ہوگئے
پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور میں ورسک روڈ کے قریب نجی بینک اور سکول کے قریب ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکے میں زخمی ہونے…
فرضی بجلی بلز نے عوام کا کچومر نکال دیا،نیپرا نے چوری پکڑ لی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: فرضی بجلی بلز نے عوام کا کچومر نکال دیا،نیپرا نے چوری پکڑ لی،بجلی کے بلوں کے نام پر عوام کو کیسے لوٹا گیا،نیپرا تحقیقات میں انکشافات سامنے آگئے،کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نےصارفین کو ایوریج بل بھیجے۔۔…
قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا،سابق چیئرمین پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کاکہنا ہے کہ جو بشری بی بی کیساتھ کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی یہ انتہائی اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں، میں قسم اٹھانے اور قرآن پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہوں بشری کو اس دن دیکھا جس دن…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ، عدالت نے ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کردیں۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی :سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارحجان جاری ہے ،100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ۔
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز…
صہیونیوں نے مکینوں کو انخلاء کا حکم دینے کے بعد خان یونس میں زمینی کارروائی شروع کردی
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے دوسرے بڑے شہر خان یونس شہر کے اندر اور اطراف کے علاقوں کے مکینوں کو انخلاء کا حکم دینے کے بعد خان یونس کے شمال میں زمینی کارروائی شروع کردی۔جبکہ امریکہ نے اسرائیل کو لوگوں کے نئے اور بڑے پیمانے…
پاکستان مسئلہ فلسطین پر 2 ریاستی حل کا حامی ہے، انوارالحق کاکڑ
غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے ۔ شاید پھر سرحدی بندشیں بھی ختم ہوجائیں
اسرائیل کے غزہ کے جبالیہ کیمپ، رہائشی عمارت پر حملے، 700 فلسطینی شہید
فوٹو: فائل
غزہ: اسرائیل کے غزہ کے جبالیہ کیمپ، رہائشی عمارت پر حملے، 700 فلسطینی شہید ہوگئے، یہ فلسطینی پر تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہوئے.
تازہ ترین حملے کے مقام پر موجود الجزیرہ عربی کے نمائندے نے بتایا…
چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ،8افراد جاں بحق،26 زخمی
فوٹو: ایکس
چلاس: چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ،8افراد جاں بحق،26 زخمی ہوگئے، زخمیوں کرریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں اور لاشوں کو ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔
بس پر فائرنگ کا واقعہ چلاس میں ہڈور کے مقام پرپیش آیا،…
قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دے گی،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے باخبر ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دے گی۔
آئی ایس پی آرکے مطابق…
صدر مملکت عارف علوی نے آئی ایم ایف معاہدہ کےمطابق 4 آرڈیننس جاری کر دیے
اعلامیہ میں واضح کیا گیاہے کہ ترامیم آئی ایم ایف سے معاہدے کا حصہ ہیں، ترامیم کے بعد ان اداروں میں بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو الگ الگ ہوں گے
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا،پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی کی گئی ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،…
حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں فی کلو 3روپے 82پیسے اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں فی کلو 3روپے 82پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلوسلنڈر مزید مہنگا ہو گیاہے۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر میں 45روپے…
عمران خان مخالف مہم کی اگلی قسط، اہلیہ اوربہنوں میں اختلافات سے متعلق آڈیولیک
بشری بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی۔ کال کے دوران کیس سے متعلق بشری بی بی اور لطیف کھوسہ آپس میں محو گفتگو ہیں
ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکالعدم قرار ،مقدمہ سے بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کر دیا۔عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کی اپیل خارج کردی۔نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی…
تحریک انصاف کا2دسمبر کو انٹراپارٹی انتخابات کااعلان ،بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین ہوں گے ،سینیٹر علی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں ہوتاچیئرمین انٹرپارٹی الیکشن نہیں لڑرہے ، انٹراپارٹی الیکشن میں قائم مقام پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر صاحب ہوں گے۔ 2 دسمبر کو انٹراپارٹی…