Browsing Category
کھیل
پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی، ویسٹ کو 82رنز سے شکست
فائل فوٹو
کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں کھیلے گے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 82 رنز سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے میچ میں پاکستان نے بابراعظم اور حسین طلعت کی شاندار…
پاکستان نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا
کراچی(ویب ڈیسک ) پہلے میچ میں پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دیدی۔
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنائے۔…
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا
ویسٹ انڈیز ٹیم : فائل فوٹو
کراچی (ویب ڈیسک )ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم آج رات 2 مختلف پروازوں سے کراچی پہنچے گی، کل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا پہلا گروپ رات ساڑھے 9 بجے…
ویسٹ انڈیزسے مقابلہ، شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، شعیب ملک
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راوٴنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کافی متوازن ہے، امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب…
اسٹریلوی کپتان اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پا بندی لگ گئی
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی جب کہ بلے باز کیمرون بینکرافٹ 9 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے۔
کرکٹ…
اسٹیون سمتھ۔ وارنر اوربینکرافٹ معطل 24گھٹے میں سزاکا ا علان ہو گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی دستبردار کپتان اسٹیون اسمتھ، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو دورہ جنوبی افریقہ سے واپس بلانے اعلان کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او جیمز سدر لینڈ نے کہا کہ…
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے 15رکنی ٹیم کااعلان، کامران اکمل پھر نظر انداز
لاہور ( ویب نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے 15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جس 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیاگیاہے اس میں پی ایس ایل تھری کے…
بال ٹیمپرنگ۔ اسٹون اسمتھ کواسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا
سڈنی(ویب ڈیسک ) بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کپتانی اور نائب کپتانی سے ہٹا دیا گیا۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جیمز سدرلینڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان…
اسٹریلوی کھلاڑی بال ٹمپرنگ کرتے پکڑا گیا، کپتان بھی منصوبہ میں شامل
جوہانسبرگ(ویب ڈیسک )اسٹریلوی کھلاڑی بال ٹمپرنگ کرتے پکڑا گیا، کپتان سمتھ نے بھی مل کر منصوبہ بنانے کااعتراف کرلیا۔
اسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری کیپ ٹاوٴن ٹیسٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی کیمرون بینکرافٹ بال ٹیمپرنگ کرتے پکڑے گئے اور…
پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کا فائنل میچ آج ہوگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کا فائنل آ ج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔
سپرلیگ میں اب تک یہ دونوں ٹیمیں زبردست پرفارمنس دے کر اس مرحلے تک پہنچی ہیں۔ اسلام آباد…
کامران اکمل کی دھواں دھار بیٹنگ ، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
پشاور زلمی کراچی کنگز کو 13رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی، زلمی کے کامران اکمل کی دھواں دھار اننگز 17بالز پر ففٹی بنا ڈالی۔ عثمان شنواری کے ایک اوور میں 25رنز بھی بنائے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمینیٹر میں 171 رنز…
پشاورزلمی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے جیت گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹر آوٹ
اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہورمیں کھیلے جانے والے پی ا یس ایل کے پلے آف میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ایک رنز سے شکست دے دی۔
قذافی سٹیڈیم میں بارش کے باعث کچھ تاخیر سے شروع ہونے والے میچ میں پشاور کی ٹیم…
قزافی سٹیڈیم میں آج پشاور اور کو ہٹہ آمنے سامنے
لاہور(ویب ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر میچ کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
پاکستان سپر لیگ پہلا ایلیمنیٹر میچ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا ۔
گراؤنڈ میں میچ دیکھنے والے شائقین…
ڈیرن سیمی سمیت غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گے۔
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف میں شرکت کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔لاہور پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
لاہور پہنچنے والوں میں پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، لیام…
کرکٹر شرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست مسترد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر شرجیل خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف درخواست مسترد کردی۔
سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹرشرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کی۔ شرجیل نے پی سی بی کے…
اسٹریلوی کر کٹر عثمان خواجہ کی منگیتر مسلمان کیسے ہوہی؟
سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر ریچل میکلیلن نے بتایا ہے کہ انہوں نے برضا و رغبت اسلام قبول کیا ہے اور ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔
31 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ اور 22 سالہ ریچل میکلیلن کی…
پی ایس ایل۔ اسلام آباد کی ٹیم فاہنل میں پہنچ گہی
دبئی( ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گہی۔
دبئی میں کھیلے گئے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی…
ریاض میں سجے گا 30مارچ کو کر کٹ میلہ
ریاض (ابرار تنولی) ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس گزشتہ روز مقام ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں رواں ماہ شروع ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔
اس موقعہ پر ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر طارق جاوید نے…
پی ایس ایل۔ سعودیہ میں پاکستانی میچ دیکھیں گے بڑی سکرین پر
ریاض ( ابرار تنولی) پاکستان کرکٹ لیگ کے مقابلےآخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں اور اب فائنل اور سیمی فائنل میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے جس کا پاکستانی عوام بالعموم لاہور اور کراچی کے کرکٹ شائقین بالخصوص بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں،…
پشاور زلمی کی پلے آف میں دبنگ انٹری
شارجہ ( سپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دے کر پلے آف میں جگہ پکی کرلی۔ کامران اکمل 107رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
شارجہ میں میں کھیلے جانے والے اپنے آخری میچ میں زلمی کو شکست کی صورت میں پلے آف سے ہاتھ دھونا پڑتے مگر کامران…