Browsing Category

کھیل

پاک انگینڈ کر کٹ سیر یز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گا۔ ای سی…

پاکستان نے زمبابوے کو 9وکٹوں سے ہرا دیا۔ فخر زمان کی سنچری

فوٹو: انٹرنیٹ بولاوایو(ویب ڈیسک )پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں  زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی بر تری حاصل کر لی۔ بولاوایو میں کھیلے گئے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں…

فرانس نے فٹ بال کا عالمی کپ جیت لیا

فوٹو: انٹرنیٹ ماسکو( ویب ڈیسک)روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ کے آخری معرکے میں فرانس نے کروشیا کو ہرا کر ورلڈ کپ جیت لیا۔ فرانس کو کروشیا کے خلاف 18ویں منٹ میں فری کک ملی جس پر فرانسیسی کھلاڑی نے بال کو نیٹ کی طرف…

پاکستان نے زمبابوے کو 201رنز سے ہرا دیا

بلاوایو(ویب ڈیسک)   پاکستان نے زمبابوے کو پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی۔ بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا…

پاکستان نے اسٹریلیا کو ہرا کر سہ فریقی سیر یز جیت لی

فوٹو : اے ایف پی ہرارے(ویب ڈیسک)  سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

دورہ زمبا بوے کے لیے کر کٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ  نے دورہ زمبابوے کے لیے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹرائی انگیولر سیریز میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل، شاداب…

فٹ بال ورلڈ کپ کارنگا رنگ آغاز، روس نے سعودی عرب کو 5صفر سے ہرادیا

فوٹو: ٹیلی گراف اسلام آباد(ویب ڈیسک )روس میں فٹ بال عالمی کپ کاآغاز ہو گیا افتتاحی میچ میں میزبان روس نے سعودی عرب کو 0-5 سے ہرا دیا۔ روس نے شروع ہی سے سعودی عرب کو دباوٴ میں رکھا اور 12 ویں منٹ میں روس کے کھلاڑی غازینسکی نے گیند کو جال…

دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کرسیریز جیت لی

ایڈنبرا(ویب ڈیسک)پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 84رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ دوسرے میچ میں بھی کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کافیصلہ کیا تاہم بلے باز پہلے میچ کی طرح بڑا سکور نہ ہوسکا۔ پاکستان نے…

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

ایڈنبرا(ویب ڈیسک )پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں48 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 204 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ مقررہ اوورز میں 6…

بنگہ دیش کی خواتین نے انڈیا کو ہرادیا۔ ایشین چمپین

فوٹو:آئی سی سی کوالا لمپور(ویب ڈیسک )ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بنگلا دیش نے بھارت کو ہرا کر ٹرافی ایشین چمپین ہو نے کا اعزاز حا صل کر لیا۔ بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنائے، کپتان ہرمن پریت کور نے سب سے…

سرفراز نے ٹاس جیت کر مشکل میں ڈال دیا، 174پر ٹیم آوٹ

فوٹو۔ اے ایف پی لیڈز(سپورٹس ڈیسک )لارڈ ٹیسٹ کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کرکے مشکلات میں ڈال دیا، پوری ٹیم 174پر آو ٹ ہوگئی۔ پہلے دن کے کھیل کا جب اختتام ہوا تو برطانیہ نے دو وکٹوں کے نقصان پر…

لارڈٹیسٹ۔ پاکستان نے انگلینڈکو 9وکٹوں سے ہرا دیا

لندن (ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے چو تھے دن ہی انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری انگلش ٹیم  242 رنز پر آوٹ ہو گئی اور پاکستان کو فتح کیلیے 64 رنز کا ہدف ملا جسے قومی ٹیم نے باآسانی ایک وکٹ کے نقصان…

بٹلر اور ڈومینک نے انگلنڈ کو اننگز کی شکست سے بچا لیا

لندن(ویب ڈیسک)  لارڈز ٹیسٹ میں انگلش بلے باز جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔ پاکستان کے 179 رنز کی برتری کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار رہی اور ایک موقع پر ان کے 6 ابتدائی بلے…

لارڈ ٹیسٹ ،پاکستان کے350رنز،166رنز کی سبقت حاصل کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈ ٹیسٹ کے دوسرے روز برطانیہ کے خلاف 166رنز کی برتری حاصل کرلی لارڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہر ہ کیا، کھیل جب ختم ہوا تو 350 رنز پر پاکستان کے آٹھ کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔…

لارڈ ٹیسٹ۔پہلے دن انگلش ٹیم 184پر آوٹ

لندن(ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے پہلےروز پاکستان نے بر طانیہ کو آوٹ کلاس کر دیا انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 184رنز پر ڈھیر ہو گہی جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 50 رنز بنا لیے ہیں۔ انگلینڈ کے کپتان جوہے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…

انگلینڈ کے خلاف لارڈ ٹیسٹ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

لندن(نیٹ نیوز) جمعرات سے شروع ہونے والے لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11…

پاکستان کے اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ٹیم فائنل میں ہار گئی

ماسکو(نیٹ نیوز) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان…

پاکستان نے ڈبلن ٹیسٹ میں آئر لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

ڈبلن (ویب ڈیسک )پاکستان نے آئر لینڈ کی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میز بان ٹیم کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ امام الحق کی ذمہ دارانہ اننگز۔ ناو پار لگا کر لوٹے۔ مزاحمت سے بھر پور میزبان ٹیم کی دوسری اننگز کی بدولت پاکستان ٹیم کو جیت کے لئے…

ڈبلن ٹیسٹ:پاکستان کے6وکٹوں پر268رنز، فہیم اور شاداب موجود

فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ ڈبلن(ویب ڈیسک )پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 268رنز بنا لیئے۔ پاکستان کے ابتدائی 6 بلے بازوں کے جلد آوٴٹ ہونے کے بعد شاداب خان اور فہیم اشرف نے اپنی ٹیم…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک)ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کپتانی کے فرائض بسمہ معروف انجام دیں گی، دیگر کھلاڑیوں میں منیبہ صدیقی، بی بی ناہیدہ، جویریہ روٴف، نین عابدی، عمیمہ سہیل، جویریہ ودود، سدرہ…