Browsing Category
کھیل
اسٹریلین کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے کی مہم جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ اسٹریلیا کے دوران کرکٹ کھیلنے کے علاوہ اسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے پر آمادہ کرنے کی لابنگ بھی شروع کی ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 2022ء میں آسٹریلین ٹیم!-->!-->!-->!-->!-->…
نسیم شاہ ٹیسٹ کیپ لیتے والد ہ کی یاد میں آبدیدہ ہوگئے
فوٹو:ٹوئٹر پاکستان کرکٹ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، تاہم زندگی کے اس اہم موقع پر ماں کی یاد نے نوجوان رلا دیااور ان کی آنکھیں بھر آئیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
اسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان 240پر آوٹ
فوٹو: اے ایف پی
برسبین( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 240 رنز پر آوٴٹ ہو گئی، اسد شفیق 76رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔
ٹاس جیت کر کپتان اظہر علی نے بیٹنگ کو ترجیح دی، نوجوان فاسٹ بولر نسیم!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان بھارت کو 3رنز سے ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا
فوٹو: ایشین کرکٹ کونسل ٹویٹر
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ سے باہر کردیا،گرین شرٹس فائنل میں پہنچ گئے۔
بنگلہ دیش میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 267!-->!-->!-->!-->!-->…
کامران اکمل مسلسل نظر انداز کرنے پر بول پڑے
فوٹو: فائل
کراچی( ویب ڈیسک )وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل مسلسل کارکردگی دکھانے کے باوجود بھی نظر انداز کرنے پر آخر بول پڑ ے ، دو سال بہترین بیٹسمین قرار پانے والے کامران اکمل نے امتیازی سلوک کا گلہ کیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->!-->!-->…
کرکٹر محمد حفیظ کا نوازشریف کے باہر علاج پرعدلیہ سےسوال
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت پر سوال اٹھا دیا۔
محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز!-->!-->!-->!-->!-->…
شعیب ملک نے برے وقت میں مڑ کو پوچھا تک نہیں، عمران نذیر
فوٹو: ٹویٹر یحییٰ حسینی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اوپننگ میں باولرز پر ٹوٹ پڑنے والے جارح مزاج اوپنر عمران نذیر نے گلہ کیا ہے کہ شعیب ملک ایسا دوست ہے جس نے برے وقت میں مجھے پوچھا تک نہیں ہے۔
عمران نذیر جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ایس ایل5 ،پلا ٹینم کیٹیگری کے28فارنرز پلیئرز کااعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو کے لیے پلاٹینم کیٹیگری کے 28 غیرملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاری کردی ہے۔
غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے ابھی وقت باقی ہے اور 21 نومبر کو جب!-->!-->!-->!-->!-->…
سہ روزہ میچ ،پاکستان کے428، اسٹریلیا اے122پر آوٹ
سڈنی(نیٹ نیوز)پاکستان کی آسٹریلیا اے سے تین روزہ میچ میں بہتر کارکردگی سامنے آئی ہے بیٹنگ کے بعد باولنگ میں بھی پاکستانی ٹیم کا پلڑا بھاری رہا، اسٹریلیا اے کی پوری ٹیم122پر آوٹ ہو گئی۔
تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز پاکستانی بولرز!-->!-->!-->!-->!-->…
پرتھ، تین روزہ میچ میں بابراعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں
پرتھ(ویب ڈیسک) پاکستان کا آسٹریلیا اے کے خلاف اچھا سکورکرکے پوزیشن مضبوط کرلی بابر اعظم اور مڈل آرڈ بیٹسمین اسد شفیق نے شاندار سنچریاں بنائیں۔
قومی ٹیم تین روزہ پریکٹس میچ کینگروز کی اے ٹیم کے ساتھ کھیل رہی ہے ، آج قومی ٹیم کی طرف!-->!-->!-->!-->!-->…
گوادر میں سینڈ آرٹ کے مقابلے، مصوروں نے شاہکار تخلیق کئے
فوٹو :گوادر نیوز
گوادر (شازیہ محبوب )فنکارکو فن کے اظہار کا موقع مل جائے تو اور کیا چاہئے، گوادر کے سمندر کنارے جب مصوروں کو سینڈ پلیٹ فارم ملا تو سب نے اپنے اپنے ہنر کے خوب جوہر دکھائے.
!-->!-->!-->!-->!-->…
میرا عمراکمل کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے، احمد شہزاد
فوٹو: انٹر نیٹ
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹ میں سنچری میکر احمد شہزاد نے عمر اکمل کے ساتھ موازنہ کرنے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہاکہ میراعمراکمل کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں احمد!-->!-->!-->!-->!-->…
آسٹریلیا نے پاکستان کے ینگ ٹیلنٹ کی درگت بنا کر میچ اور سیریز جیت لی
پرتھ(ویب ڈیسک) آسٹریلیانے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے ینگ ٹیلنٹ کی خوب درگت بنائی اور 106 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 12 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ڈیوڈ وارنر 48 اور ایرون فنچ 52 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
پاکستان کی طرف سے!-->!-->!-->…
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹونٹی پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
کینبرا(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا، سمتھ نے پاکستانی باولر ز کی خوب درگت بنائی.
وارنر اور فنچ کو جلدی آوٹ کرنے کے باوجود پاکستانی باؤلرز سمتھ کی جارحانہ بیٹنگ کا راستہ روکنے میں کامیاب نہ ہوسکے!-->!-->!-->…
بھارتی مطالبہ پرڈیوس کپ پاکستان سے منتقلی متعصبانہ، جانبدارانہ فیصلہ ہے، اعصام الحق
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کےٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ میچز کی پاکستان سے منتقلی کے فیصلے کو متعصب اور جانبدارانہ قرار دے ہے۔
اعصام الحق نے نجی ٹی وی ڈان سے خصوصی گفتگو میں کہا اس فیصلے سے بہت زیادہ مایوس ہوں،!-->!-->!-->…
بنگلہ دیشی ویمن ٹیم نے پاکستان کو ہرا کر سیریزبرابر کردی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ون ڈے ہرا دیا ، سیریز 1-1 سے برابری پرختم ہوگئی ۔
قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ویمن ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 48.4 اوورز میں 210 رنز بنا کر آوٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
کپتان اظہر علی 10ٹیسٹ پلیئرز کے ہمراہ اسٹریلیا روانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کپتان اظہر علی کی قیادت میں پاکستان کے10کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔
یہ کرکٹرزآسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوگیا
سڈنی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا.
سڈنی میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم نے بارش کے باعث میچ 15 اوورز تک محدود کرنے کے باعث آسٹریلوی ٹیم کو!-->!-->!-->…
احمد شہزاد بال ٹمپرنگ کیس میں پھنس گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد ایک بار پھر آگئے نرغے میں ، اس دفعہ بطور کپتان کسی اور کی بال ٹمپرنگ پڑی احمد شہزاد کے کھاتے میں اور انھیں چار ج کر لیا گیا۔
اس دفعہ ان پر سزا کی تلوار لٹکی ہے قائد!-->!-->!-->!-->!-->…
بابراعظم کی قیادت میں پاکستان کااسٹریلیا میں فاتحانہ آغاز
سڈنی(نیٹ نیوز)بابراعظم کی قیادت میں اسٹریلیاکا دورہ کرنے والی پاکستان ٹیم کا فاتحانہ آغاز ہوا ہے اور قومی ٹیم نے وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
Fakhar Zaman reviews team performance after!-->!-->!-->!-->!-->…