Browsing Category

کھیل

ایڈیلیڈ ،پاکستان کواننگز اور 48 رنز سے شکست،آسٹریلیا کا کلین سوئپ مکمل

ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک) آسٹڑیلیانے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی اننگز اور 48 رنز سے ہرا کر سیریز دو صفر سے جیت لی ۔ ایڈیلیڈ میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کا مجموعی اسکور 3 وکٹوں

آسٹریلیا اور پاکستان کا کوئی جوڑ نہیں، چیپل کی بات سچ ثابت ہوئی، رمیض راجہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیض راجہ  نے کہا ہے ای ین چیپل کا یہ کہنا درست ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کا مقابلہ نہیں کرسکتے. رمیض راجہ نےاپنے یوٹیوب چینل پر معروف کمنٹیٹر نے کہا کہ اگر آپ کے پاس

پاکستان کے 39 رنز پر3آوٹ، شکست کے آثار نمایاں، بارش کا انتظار

ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں پاکستان 39 رنز پر 3 اہم بلے باز آؤٹ ہو گئے، شکست کے آثار نمایاں ہیں، مسلسل بارش ہی شکست ٹال سکتی ہے. پاکستان کا فالو آن کے بعد دوسری اننگ میں بھی برا آغاز

کرکٹ سے شہرت پانے والی زینب عباس دلہن بنی، بلاپکڑلیا

فوٹو : انسٹاگرام اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس نے اپنی شادی میں دُلہن بن کر بلا اٹھا لیا، کسی نے بال کرائی تو شارٹ دے مارا شادی میں آئے لوگ تماشائی بن گئے شارٹ پر دلہن کو خوب داد دی. آئی سی سی پینل پر موجود پاکستانی

ایڈیلیڈ ،باؤلرز کی درگت بنی، وارنر کی ٹرپل سنچری، پاکستان کے 96 پہ 6 آوٹ

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں پہلے پاکستانی باؤلرز کو دھویا پھر بیٹسمینوں پر دھاک بٹھائی، آج جب دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو 96 رنز پر پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے. ایڈ یلیڈ میں

پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے دروازے کھل گئے ، سری لنکن ٹیم کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) سری لنکا نے 10سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلیے اپنے 15 رکنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی آئندہ ماہ پاکستان میزبانی کرے گا. 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں دہشت

جنریٹر کی خرابی دور نہ ہوسکی، کمر کےبعد پسلیوں میں تکلیف

لاہور(ویب ڈیسک)جنریٹر کے نام سے شہرت رکھنے والے ‏فاسٹ بولر حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے قومی ٹیم میں واپسی مزید طویل ہو گئی۔ حسن علی کی بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد مسلسل صحت کے مسائل کا شکار ہیں،دورہ آسٹریلیا

آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں

ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیاہے اور 3 اوورز میں بغیر نقصان 4 رنز بنائے ہیں. آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے دوسرے ٹیسٹ کےلیے

وزیر اعظم کا بابراعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرانے کا مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مشورہ دیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلایا جائے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے پیغام دیا ہے کہ

کرکٹر محمد عامر کی نئی فیشن ڈیزائنر کے چرچے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر سوشل میڈیا پر خاصے مقبول ہیں اس مرتبہ انھوں نے اپنی بیٹی مِنثیٰ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے ’میری نئی فیشن ڈیزائنر‘ لکھا۔ فاسٹ بولر

پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک اننگز اور 5 رنز سے شکست

فوٹو : اے ایف پی برسبین(ویب ڈیسک)پہلی اننگز کا خسارہ لے بیٹھا، آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 5 رنز سے ہرادیا، برسبین ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو اس کے 3 وکٹوں کے

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا

میر پور(ویب ڈیسک) پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ بنگلہ دیش کے شہر میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 60 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

برسبین(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، 340 کی برتری کے بعد دوسری اننگز میں پاکستان کے 3 کھلاڑی آؤٹ کر لیے. برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر

باکسر محمد وسیم نے لائٹ فلائی ویٹ کے عالمی چیمپئن کوہرا دیا

دبئی(نیٹ نیوز) پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے میکسیکن حریف کو شکست دے کر ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ فائٹ میں باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی، ریفری نے 8 راوٴنڈ کے اختتام پر فائٹ روکی اور

محمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی

فوٹو:ٹوئٹر محمد عامر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ محمد عامر نے ٹوئٹر پر عمرہ ادائیگی کے دوران اہلیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے الخمداللہ

اسٹریلین کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے کی مہم جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ اسٹریلیا کے دوران کرکٹ کھیلنے کے علاوہ اسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے پر آمادہ کرنے کی لابنگ بھی شروع کی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 2022ء میں آسٹریلین ٹیم

نسیم شاہ ٹیسٹ کیپ لیتے والد ہ کی یاد میں آبدیدہ ہوگئے

فوٹو:ٹوئٹر پاکستان کرکٹ اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، تاہم زندگی کے اس اہم موقع پر ماں کی یاد نے نوجوان رلا دیااور ان کی آنکھیں بھر آئیں۔

اسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان 240پر آوٹ

فوٹو: اے ایف پی برسبین( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 240 رنز پر آوٴٹ ہو گئی، اسد شفیق 76رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ ٹاس جیت کر کپتان اظہر علی نے بیٹنگ کو ترجیح دی، نوجوان فاسٹ بولر نسیم

پاکستان بھارت کو 3رنز سے ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: ایشین کرکٹ کونسل ٹویٹر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ سے باہر کردیا،گرین شرٹس فائنل میں پہنچ گئے۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 267

کامران اکمل مسلسل نظر انداز کرنے پر بول پڑے

فوٹو: فائل کراچی( ویب ڈیسک )وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل مسلسل کارکردگی دکھانے کے باوجود بھی نظر انداز کرنے پر آخر بول پڑ ے ، دو سال بہترین بیٹسمین قرار پانے والے کامران اکمل نے امتیازی سلوک کا گلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے