Browsing Category

کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا آج سے آعاز، پہلا میچ سری لنکا نمیبیا کا ہوگا

میلبرن : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا آج سے آعاز، پہلا میچ سری لنکا نمیبیا کا ہوگا، پاکستان پہلا میچ بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا. ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آج سے آسٹریلیا میں شروع ہورہا ہے، پہلے مرحلہ کوالیفائینگ راؤنڈ ہے جس میں 4 ٹیمیں…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022کا میلہ کل سجے گا،کپتانوں کا فوٹو شوٹ

فوٹو : پی سی بی میلبرن : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022کا میلہ کل سجے گا،کپتانوں کا فوٹو شوٹ مکمل ہوگیا ،میگا ایونٹمیں شریک تمام کپتانوں کا فوٹو شوٹ، بابراعظم کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا. میلبرن کرکٹ گراونڈ پرمیگا ایونٹ کی سیٹی بجنے سے…

پاکستان دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو کرائسٹ چرچ: سہ فریقی ٹی20 سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو…

انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا،بین اسٹوکس قیادت کریںگے، اسٹیورٹ براڈ اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔ انگلینڈ نے راوں سال ہی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان کا دورہ کرناہے،دورے کے دوران مہمان ٹیم…

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا، بنگلہ دیش کو سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھلانے کا تجربہ کیا جو بری طرح ناکام ثابت ہوا…

سہ فریقی ٹی 20 سیریز ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا

فائل:فوٹو کرائسسٹ چرچ: سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم نے 131 رنز کا ہدف 16.1 اوور میں حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں کیوی اوپنرز کے درمیان پہلی وکٹ کی شراکت میں 117 رنز بنائے گئے،…

پاکستان نے 51 ڈاٹ بالز کھیلیں، آخری اوور میں2 رنز،کوئی چھکا نہ مارا

فوٹو: اے ایف پی کرائسٹ چرچ :پاکستان نے 51 ڈاٹ بالز کھیلیں، آخری اوور میں2 رنز،کوئی چھکا نہ مارا، جب کہ جواب میں جس وکٹ پر پاکستانی بیٹرز جدوجہد کرتے نظر آئے اسی پر کیوی اوپنرز فن ایلن نے 6 چھکے ماردیئے۔ مڈل آرڈ ایک بارپھر نہ چل سکا،…

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگال کے کاغذی شیر باولنگ میں چلے نہ بیٹنگ کرسکے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن کرائسٹ چرچ میں ٹاس جیت کو مہمان ٹیم کو پہلے کھلایا ، بنگلہ دیش کی بیٹنگ…

مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

فوٹو: پی سی بی کرائسٹ چرچ: مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا، سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی مات دے دی۔ پاکستان نے 148 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی دوسری گیند پر پورا کر…

پاکستانی ویمنزٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 13 رنز سے ہرادیا

سہلٹ: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے ایک اہم میچ میں پاکستانی ویمنزٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 13 رنز سے ہرادیا۔ سہلٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی خواتین ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور6 وکٹوں کے نقصان پر 137…

سہ ملکی ٹی20 سیریز ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو21رنز سے شکست دیدی

فائل :فوٹو کرائسٹ چرچ :نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ ملکی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو21رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ، پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں…

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے تصاویر وائرل ہو گئیں

فوٹو : پی سی بی  کرائسٹ چرچ: قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے تصاویر وائرل ہو گئیں جس میں پوری ٹیم کھانا کھانے کےلئے کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھی ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں، قومی ٹیم سہ…

رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز کی پاکستان آمد

فوٹو: سوشل میڈیا  ملتان: رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز ملتان پہنچ گئے۔ انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کا فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد ہے۔ ان ریسلرز میں ماریا مے، ٹینی آئرن، بادشاہ پہلوان خان،…

پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: پی سی بی  سہلٹ: پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستانی خواتین ٹیم کی ویمنز ایشیا کپ میں یہ لگاتا دوسری فتح ہے۔ سہلٹ میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے اس میچ میں پاکستانی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر میزبان بنگلہ دیش…

رمیض راجہ قومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ قومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت میں سامنے آگئے، کہاقومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز میں کوئی غلطی نہیں ہے، رمیض راجہ نے بیٹنگ اسٹائل پر تنقید مسترد کردی. چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے کہااسی…

انگلینڈ نے پاکستان کو67 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

لاہور: انگلینڈ نے پاکستان کو67 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی،ساتواں میچ ضابطے کی کارروائی ثابت ہوا،کیچز پکڑے نہ رنز کر پائے ،پاکستانی کھلاڑی پہاڑ جیسا ہدف دیکھ کر ہی ہمت ہار گئے۔ بابراعظم نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،…

سنکیانگ میں ویغور نوجوانوں نے کنگ فو کا خواب پورا کرلیا

ارمچی (شِںہوا) ارمچی میں پہلے نسلی کھیلوں کاانعقاد 1985 میں ہوا تھا جس کے بعد سے یہ سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کی باوقارتقریبات میں ایک بن چکا ہے۔ ہمیشہ کی طرح رواں سال ستمبرمیں منعقدہ مقابلوں میں جہاں کھیلوں کے ہزاروں شائقین کے خواب پورے…

چوتھا ٹی 20،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی

فائل: فوٹو کراچی: چوتھا ٹی 20،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی، تقریباً ہارا ہوا میچ حارث روف کے آخری اوور میں پاکستان کے ہاتھ آگیا.  نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر…

میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

فائل:فوٹو لاہور: جوبلی ٹاوٴن کے علاقے میں واقع کرکٹ گراوٴنڈ میں میچ کے دوران ایک کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث دم توڑ گیا۔ کوآپریٹ ویٹرن لیگ کے میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، 46 سالہ کھلاڑی میدان میں فیلڈنگ کے…

پاک،انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز،انگلش ٹیم نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دیدی

فوٹو ،انٹرنیٹ  کراچی: انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میں 63 رنز سے شکست دے دی، انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہوگئی۔ کراچی: سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 63 رنز سے مہمان انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز…