Browsing Category

کھیل

زمبابوے سے اپ سیٹ شکست ، شاداب خان رو پڑے

فوٹو:سوشل میڈیا پرتھ: ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں زمبابوے سے شکست کے بعد کرکٹر شاداب خان جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے  رو پڑے تھے۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی اپ سیٹ شکست پر نہ صرف مداح جذباتی ہوئے…

زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا

فوٹو: فائل پرتھ: زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا، پاکستانی بلے باز 132 رنز کے تعاقب میں8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکے۔ بابراعظم اور رضوان نے سست رفتار آغاز کیا پھر یکے بعد دیگرے4 اور14 رنز بنا کر آوٹ…

بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو ہرادیا،جنوبی افریقہ زمبابوے میچ بے نتجیہ ختم

ہوبارٹ : ٹی ٹرئتٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو ہرادیا،جنوبی افریقہ زمبابوے میچ بے نتجیہ ختم ہوا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ نو اوورزتک محدود کئے جانے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا۔ ہوبارٹ آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈ نے…

کرکٹرعمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل

فوٹو:ٹویٹر لاہور: کرکٹرعمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمر اکمل نے اپنی تصویر شیئرکی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔عمر اکمل نے…

پاکستانی ٹیم گیند اور بلے کے ساتھ جو کرسکتی تھی وہ کر کے دکھایا،رمیز راجہ

فائل:فوٹو میلبرن: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی جس پر فخر ہے پاکستانی ٹیم گیند اور بلے کے ساتھ جو کرسکتی تھی وہ کر کے دکھایا۔ پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے پر تبصرہ کرتے ہوئے رمیز…

بھارت پاکستان نہیں جاتا تو آپ بھی ورلڈکپ کھیلنے نہ آئیں کس نے کہا ہے آپکو آئیں، ہربھجن سنگھ

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر متنازع بیان دیدیا۔اگر ایشیاکپ میں بھارت پاکستان نہیں جاتا تو یہ ہمارا فیصلہ ہے آپ بھی ورلڈکپ کھیلنے نہ آئیں کس نے کہا ہے آپکو آئیں“ پاکستانی نیوز چینل کے…

ٹی20 ورلڈکپ، سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے ہرادیا

فائل:فوٹو ہوبارٹ: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ہوبارٹ کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت…

ٹی20 ورلڈ کپ،پاک بھارت ٹاکرے ماضی کے جھروکوں سے

فائل:فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی20 ورلڈ کپ کا آغاز 2007 میں کیا، میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت اب تک 6 بار مقابل آچکے ہیں، بلو شرٹس نے 5 میں فتح پائی، ایک میچ میں گرین شرٹس سرخرو ہوئے۔ رواں برس روایتی حریفوں کی ٹیمیں…

بھارت  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے سے ہرادیا

میلبرن: بھارت  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے سے ہرادیا، آخری اوور 16 رنز درکار تھے نواز نے 2 کھلاڑی آؤٹ کئے مگر ایک نوبال اور 2 وائیڈ بال دے کر جیتا ہوا میچ ہار دیا. کوہلی نے شاندار بیٹنگ کی اور 82 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ…

دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں 6 مرتبہ آمنے سامنے آئیں

فوٹو: فائل میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ،پاکستان انڈیا آج آمنے سامنےہوں گے پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے میلبرن کرکٹ گراونڈ پر،فریقین نے تیاریاں مکمل کرلیں، بارش کا امکان بھی موجود ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک انڈیا…

انگلینڈ کا افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں جیت سےآغاز

پرتھ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کا افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں جیت سےآغاز کیا۔ افغان بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی پوری ٹیم صرف 113 رنز بناسکی ، انگلینڈ نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے…

نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی

فوٹو: آئی سی سی سڈنی: نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی، 201 رنز کے تعاقب آسٹریلوی ٹیم 111 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔میکسویل نے سب سے زیادہ 28 رنز بنائے بنائے. ڈیوڈ وارنر 5، کپتان ایرون فنچ 13، مچل مارش 16، مارکس…

آئرلینڈ نے ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کردیا

فائل:فوٹو گیلونگ: ٹی20 ورلڈکپ میں کوالیفائنگ راوٴنڈ کے گیارویں میچ میں آئرلینڈ نے دو بار کی ٹی20 ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے…

سری لنکاسپر12 میں پہنچ گیا، امارات نے نمیبیا کوشکست دیدی

فوٹو: آئی سی سی  جنوبی جی لانگ: سری لنکاسپر12 میں پہنچ گیا، امارات نے نمیبیا کوشکست دیدی،ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے کوالیفائی راونڈ میں سری لنکا نے اپنے آخری کوالیفائی میچ میں نیدر لینڈ کو16 رنز سے ہرایا۔ جی لانگ میں کھیلے گئے میچ…

بھارت سب کچھ نہیں ہم بھی بہت کچھ ہیں، رمیض راجہ کا بھارتی انکار پر جواب. 

فائل:فوٹو لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیاکپ 2023 میں پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمت تو پکڑیں، اتنے منفی کیوں ہیں، بھارت سب کچھ نہیں ہم بھی بہت کچھ ہیں، رمیض راجہ کا…

سارو گنگولی کی جگہ راجربنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر بن گئے

فوٹو: فائل  ممبئی: سارو گنگولی کی جگہ راجربنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر بن گئے ،سابق بھارتی آل راؤنڈر راجر بنی سالانہ جنرل میٹنگ میں بی سی سی آئی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجربنی کو ممبئی کے تاج ہوٹل میں…

بھارت نے آسٹریلیا میں پاک انڈیا ٹاکرا سے قبل نئی کرکٹ جنگ چھیڑ دی

فوٹو: فائل لاہور : بھارت نے آسٹریلیا میں پاک انڈیا ٹاکرا سے قبل نئی کرکٹ جنگ چھیڑ دی ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے 2023 کے ایشیا کپ کےلئے بھارتی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کااعلان کردیا۔ بات اس انکار تک محدود نہ رہی بلکہ جے شاہ جو…

پاکستان کوانگلینڈ نے ہرادیا، حیدرعلی اوپنر بھی ناکام،مڈل آرڈر فلاپ

فوٹو:ای ایس پی این برسبین: پاکستان کوانگلینڈ نے ہرادیا، حیدرعلی اوپنر بھی ناکام،مڈل آرڈر فلاپ ہوگئی، وارم اپ میچ میں شاداب نے کپتانی کی جب کہ کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نہیں کھیلے۔ برسبین میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں ٹاس جیت کر…

ٹی 20 ورلڈ کپ،2 دفعہ کی عالمی چمپئن ویسٹ انڈیزکو سکاٹ لینڈ نے ہرادیا

ہوبارٹ: ٹی 20 ورلڈ کپ،2 دفعہ کی عالمی چمپئن ویسٹ انڈیزکو سکاٹ لینڈ نے ہرادیا،جزائر غرب الہند کے بیٹرز آتے اور جاتے رہے ، سکاٹ لینڈ کے اسپنرز نے انھیں آخر تک باندھے رکھا۔  سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹریلیا میں جاری ورلڈ…

ورلڈ کپ کا اپ سیٹ سے آغاز، نمیبیا نے ایشیئن چمپئن سری لنکا کوہرادیا

فوٹو: ای ایس پی این میلبرن: ورلڈ کپ کا اپ سیٹ سے آغاز، نمیبیا نے ایشیئن چمپئن سری لنکا کوہرادیا،ٹائیگرز کو بلی بنا کر چھوڑ دیا، 55 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوئی۔ ایم سی سی پر کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے…