Browsing Category
کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے سابق ورلڈ چمپین آسٹریلیا کو شکست دے دی
آسٹریلیا کی ٹیم 20 اوور بھی پورے کئے بغیر146 رنز پر آوٹ ہوگئی ، صرف 2 کھلاڑی ہی ڈبل فگر میں داخل ہوئے
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان نے دوسرے میچ میں امریکہ کو 32 رنز سے شکست دیدی
کپتان سلمان علی آغا دوسرے میچ میں بھی فیل، صرف 2 رنز بنائے
ٹی20 ورلڈ کپ،امریکہ کیخلاف آج کی میچ میں پلئینگ الیون؟
دو سال پہلے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو امریکا کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی
پی ایس ایل کی تاریخ کی بڑی ڈیل، ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فروخت، نیا نام راولپنڈی
سب سے زیادہ بولی ولی ٹیک (Wali Tech) نے لگائی
سابق فاسٹ بولر بریٹ لی کو آسٹریلیا کیوں چھوڑنا پڑا؟ دبئی میں مستقل سکونت کی بڑی وجہ؟
فاسٹ بولر بریٹ لی نے دبئی میں مستقل طور پر سکونت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ورلڈ کپ،نیپال نا تجربہ کاری کے باعث انگلینڈ سے جیتا میچ 4 رنز سے ہار گیا
سیم کرن کا آخری اوور فیصلہ کن، نیپال کی تاریخی فائٹ نے سب کے دل جیت لیے
ورلڈ کپ:ایشیا کی دو نمبر ٹیم افغانستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں7 وکٹوں سے شکست
ٹم سائفرٹ اور گلین فلپس کی شاندار بیٹنگ، کیویز کی گروپ ڈی میں فاتحانہ آغاز
ٹی20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ ،بھارت نے امریکہ کو ہرا دیا
ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی
ٹی20 ورلڈ کپ شروع، پاکستان آج نیدرلینڈز کیخلاف مہم کا آغاز کرے گا
میچ سنہالیز اسپورٹس کلب میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح10:30 بجے شروع ہوگا
بھارتی اسپنرایشون پاکستان کے حق میں بول پڑے،سب کوحیران کردیا
روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات کو روشن قرار دیا۔
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ وارم اپ میچ کا مایوس کن اختتام
کولمبو میں شیڈول میچ کا گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا
سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی سیالکوٹ اسٹالینز میں سرپرائز انٹری
پی ایس ایل 11: سیالکوٹ اسٹالینز کا بڑا دھماکا، اسٹیو اسمتھ ٹیم میں شامل
پاکستان نے آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا
سیریز کا آخری میچ 111 رنز سے جیت کر آسٹریلیا کو کلین سوئپ کردیا
دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
پاکستان نے 7 سال بعد آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دی ہے
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
تین میچوں کی سیریز کا تینوں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے
بنگلہ دیش کی درخواست مسترد،بھارت میں ہی ورلڈ کپ میچزکھیلنے ہوں گے، آئی سی سی
بنگلادیش کےکھلاڑیوں،میڈیا پرسنز ، آفیشلز اور فینز کو بھارت کےکسی وینیو پر خطرہ نہیں ہے
بگ بیش میں بابراعظم اور اسٹیو اسمتھ کی 141 رنز کی شراکت ،سڈنی سکسزر فاتح رہی
سڈنی سکسرزنے سڈنی تھنڈر کو 5 وکٹوں سےشکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی
پاکستان نے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر دیا
2 وکٹیں لینے اور 18 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہنے والے شاداب خان پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا
پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کا بھی بھارت میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے انکار
بھارت کی نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی اپنی قائم کردہ روایت اس کے گلے پڑ گئی
آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
عثمان خواجہ نے 15 سالہ ٹیسٹ کیرئیر میں 6 ہزار سے زائد رنز بنائے۔عثمان خواجہ 87 ٹیسٹ 40 ون ڈے اور 9 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں