Browsing Category

کھیل

جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میں ایک اور جیت، بنگلہ دیش کو بھی ہرادیا

فوٹو: کرکٹ ورلڈ کپ ڈاٹ کام ممبئی: جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میں ایک اور جیت، بنگلہ دیش کو بھی ہرادیا، کوئنٹن ڈی کوک 174 رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت نے جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو جیت کےلئے 383 رنز کا بڑا ہداف دیا جو وہ پورا نہ کرسکے۔…

پاکستان سے میچ جیتنے پر کابل میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

فائل:فوٹو کابل:ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا…

ورلڈ کپ میں بھارت کی لگاتار 5ویں فتح، نیدرلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست

فوٹو: کرک انفو دھرم شالا: ورلڈ کپ میں بھارت کی لگاتار 5ویں فتح، نیدرلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 21ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر میزبان ملک نے سنبھال لی۔ بھارت کے دھرم شالا گراونڈ…

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کی بینڈ بجا دی،دفاعی چمپئن کو229 رنز سے شکست

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کی بینڈ بجا دی،دفاعی چمپئن کو229 رنز سے شکست ہوگئی، جنوبی افریقہ نے بھارت میں جاری ورلڈکپ کا سب سے بڑا سکور399 رنز بنائے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے20ویں میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی…

ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا، نیدرلینڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، لنکا نے نیدرلینڈ کا دیا گیا 263 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز…

ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی

فوٹو: کرک انفو بنگلورو: ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی،اچھا سٹارٹ ملنے کے باوجود کپتان بابراعظم سمیت دیگر بیٹرز غیرذمہ دارانہ شاٹس کھیل کر اپنی وکٹیں گنواتے رہے. پاکستانی اوپنرز نے 368 کے بڑے ہدف کے…

بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا، کوہلی کی سنچری، پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا، کوہلی کی سنچری، پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ورلڈ کے اہم میچ میں انڈیا نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔ بھارت اس فتح کے بعد نیوزی لینڈ سے بہتر…

پاکستان کوآسٹریلیاکے خلاف میچ سے قبل بڑادھچکا لگ گیا

فائل:فوٹو ممبئی :پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق کو وائرل بخار میں مبتلا ہونے کے باعث غیرضروری ملاقاتوں سے روک دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق اسوقت بخار اور فلو کی علامات سے دوچار ہیں، بیماری کے ممکنہ پھیلاوٴ کو روکنے…

نیوزی لینڈ کی لگاتار چوتھی فتح، افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا

فوٹو: ایکس اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی لگاتار چوتھی فتح، افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 16ویں میچ میں با آسانی مات دی، گلین فلپس پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ نیوزی لینڈ کے 289 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم…

غزہ ہسپتال حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے، عامر خان

فائل:فوٹو پاکستانی نژاد ریٹائرڈ باکسر عامر خان کاکہنا ہے کہ غزہ کے ہسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے اور اسے روکنا چاہیے۔ عامر خان نے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ ان حملوں کو روکنے کے لیے…

ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جنوبی افریقہ کو نیدرلینڈ نے شکست دے دی

فوٹو: فائل دھرم شالہ: ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جنوبی افریقہ کو نیدرلینڈ نے شکست دے دی ، آئی سی سی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے مات دی. دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43…

محمد رضوان کے گراونڈ میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی آئی سی سی کو شکایت

فوٹو: فائل حیدرآباد: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے گراونڈ میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی آئی سی سی کو شکایت،وکیل ونیت جندال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے پر سخت کارروائی کرنے…

آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی

فوٹو: ایکس لکھنو: بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی،ایونٹ کے 14 ویں اور اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی شہرلکھنو میں کھیلے…

کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان

فائل:فوٹو ممبئی:کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔آئی او سی کاکہناہے کہ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری…

بھارتی اسپنر کلدیپ یادیوبھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے نکلے

فائل:فوٹو احمد آباد:بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کر دی۔ کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی بیٹنگ بہت پسند ہے، وہ سکون سے بیٹنگ کرتے ہیں، ان کے پاس کافی ٹائم…

پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں آج موسم کیساہوگا،بڑی خبر آگئی

فائل:فوٹو احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں دھوپ نکل چکی، آسمان صاف اور درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد میں…

آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں،کوئی فیورٹ نہیں ہے، روہت شرما

احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ساتھ میچ سے قبل بھارتی کپتان نے کہاہے آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں،کوئی فیورٹ نہیں ہے، روہت شرما کا بیان۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی…

پاکستان کی ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار،7 وکٹوں سے شکست

فوٹو: فائل احمد آباد: پاکستان کی ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار،7 وکٹوں سے شکست،بیٹنگ چلی نہ باولنگ، پاکستان شروع سے آخر تک دباو میں کھیلتی دکھائی دی۔ بھارتی بیٹرز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 ویں اوور میں 192 رنز کا ہدف حاصل…

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا،بنگلہ دیش کو شکست دی

فوٹو: سوشل میڈیا چنئی: نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا،بنگلہ دیش کو شکست دی ورلڈکپ کے11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ بھارت کے شہرچنئی میں کھیلے گئے میچ میں…

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

فائل:فوٹو دبئی :پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا۔ نسیم شاہ نے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اْس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔…