Browsing Category
کھیل
کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو9 رنز سے ہراکرنیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا
فوٹو: ایکس
کراچی: کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو9 رنز سے ہراکرنیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا،پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والی ایبٹ آباد کی ٹیم ناتجربہ کاری کے باعث فتح کے قریب پہنچ کر ہار گئی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں…
پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل فائنل میں پہنچ گئی
سنسی خیزمیچ کے اختتام تک پاکستان اوربلجیئم کااسکور 1-1 گول سے برابر رہا،جونیئر ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔
نیشنل ٹی 20 کپ سپر ایٹ،راولپنڈی، کراچی وائٹ،لاہور بلیوز اور پشاور کی جیت
ایبٹ آباد کی ٹیم 9 وکٹ پر 174 رنز بناسکی۔ کامران غلام 67 رنز بناکر نمایاں رہے۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر میچ میں راولپنڈی نے لاہور وائٹس کے خلاف 5 وکٹ سے کامیابی حاصل کی
پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے مابین چار روزہ میچ ،قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے
فائل:فوٹو
کینبرا :پاکستان نے آسٹریلیا کے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ ٹور میچ کے پہلے روز 89.4 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے۔
کینبرا میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…
سابق کپتان بابراعظم کی رینکنگ میں تنزلی، رضوان اور شاہین شاہ کی ترقی
فوٹو: فائل
دبئی: سابق کپتان بابراعظم کی رینکنگ میں تنزلی، رضوان اور شاہین شاہ کی ترقی آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے۔
نئی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ…
پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی
فائل:فوٹو
ڈونیڈن:پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی۔قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا کہ پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر بہت خوشی ہے۔
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میں…
سلمان بٹ کی ایک دن تقرری دوسرے دن برطرف،وزیراعظم کے حکم پرتقرری منسوخ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سلمان بٹ کی ایک دن تقرری دوسرے دن برطرف،وزیراعظم کے حکم پرتقرری منسوخ، نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی میں متنازعہ تقرری پر سخت نوٹس لیا۔
سابق کپتان اور فیکسنگ کیس میں سزا یافتہ…
قومی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس سیشن، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ
فوٹو: فائل
راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس سیشن، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ دورہ آسٹریلیا کےلیے راولپنڈی میں لگایا گیا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا اختتام ہوگیا.
پنڈی اسٹیڈیم میں لگا یہ تربیتی کیمپ 4 روز جاری رہنے کے…
آسٹریلین ٹریوس ہیڈ کو انڈیا کیخلاف سنچری پر غیر اعلانیہ سزا مل گئی
فوٹو: فائل
نیو دہلی: آسٹریلین ٹریوس ہیڈ کو انڈیا کیخلاف سنچری پر غیر اعلانیہ سزا مل گئی ہے اور وہ انڈین پریمئیر لیگ کے ڈرافٹ میں بھی شامل نہیں ہو سکے ہیں.
دہلی کیپیٹلز کے کوچ رکی پونٹنگ نے آئی پی ایل ڈرافٹ میں ٹریوس ہیڈ کو شامل نہ کرنے…
آل راونڈرعماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
فوٹو:فائل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرعماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،وہ مسلسل نظر انداز کرنے پر دلبرداشتہ تھے۔
عماد وسیم نے ایکس پر پوسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، ان کا کہنا ہے پاکستان کی نمائندگی کوہمیشہ…
شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے
فائل:فوٹو
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔
شعیب ملک نے اپنے ریجن سیالکوٹ کی ٹیم کو جوائن کر لیا، سابق کپتان سیالکوٹ کی ٹیم کی کپتانی کریں گے، بلے باز پریکٹس میچ میں بھی…
امام الحق دلہابننے کے لئے تیار ، شادی کی تقریبات کا آغاز
فائل:فوٹو
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔سوشل میڈیا پر مختلف پوسٹس اور سٹوریز بھی شیئر کی گئی ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر معروف ڈیزائنر کی جانب سے شیئر کی گئی…
بدترین شکست ، بھارتی فینز آگ بگولہ،میکسویل کی اہلیہ بارے غیر مناسب جملے
فائل:فوٹو
نئی دہلی:آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو شکست ہندوستانی فینز کو ہضم نہ ہوسکی۔
آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کی بھارتی نژاد اہلیہ وینی رامن کو سوشل میڈیا ہندوستانی فینز کی جانب سے غیر…
آئی سی سی کا ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
فائل:فوٹو
دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔
کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل شامل کیا گیا ہے۔
کے ایل راہول، گلین…
ورلڈ کپ فائنل کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیا،پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
فوٹو: ٹوئٹر آئی سی سی
احمدآباد: ورلڈ کپ فائنل کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیا،پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ ،عالمی چیمپئن کا فیصلہ بھی آج ہو نا ہے، انڈیاآسٹریلیا تیارہیں جنگ جیتنے کےلئے،ہوم گراونڈ ہونے کے باعث بھارت کو فیورٹ قرار دیا جارہاہے۔…
آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل ، اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کا اعلان
فائل:فوٹو
ممبئی:بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل سے قبل اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کی فہرست کا اعلان کردیا۔ فائنل 2023 سے ایک روز قبل بی سی سی آئی نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کیا ہے تاہم 1992 میں پاکستانی…
ورلڈ کپ،آسٹریلیا مستند چوکرجنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
فائل:اے ایف پی
کولکتہ: ورلڈ کپ،آسٹریلیا مستند چوکرجنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا،آسٹریلوی ٹیم کا کرکٹ ورلڈ کپ کا یہ آٹھواں فائنل ہوگا جب کہ جنوبی افریقہ نے ایک بارپھر بڑے ایونٹ کے بڑے میچ میں ہارنے کی روایت قائم رکھی۔…
آسٹریلوی باؤلر کاایک اوور میں 6 وکٹیں لیکر ناقابل یقین کارنامہ
فوٹو فائل
سڈنی: مقامی میچ میں 6 گیندوں پر 6 وکٹیں حاصل کر کے آسٹریلوی کلب کرکٹر نے ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا۔
گولڈ کوسٹ کے پریمیئر لیگ ڈویژن تھری میں سرفرز پیراڈائز کلب کی ٹیم نے مدگیرابا کیخلاف فتح لگ بھگ مٹھی میں کر لی تھی اور…
شان مسعود ٹیسٹ ٹیم اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
فوٹو: پی سی بی ایکس
لاہور: شان مسعود ٹیسٹ ٹیم اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، بابراعظم کے استعفیٰ کے بعد دونوں کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں جب کہ ایک روزہ ٹیم کے کپتان کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
اس سے قبل ورلڈ کپت میں…
بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ناکامی اور تنقید پر کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
فوٹو: فائل
لاہور: بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ناکامی اور تنقید پر کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ تینوں فارمیٹس میں بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایکس پر بیان میں ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد…