Browsing Category
انٹرنیشنل
خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں مزید گر گئیں
فوٹو : بشکریہ بلوم برگ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے باعث
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر مزید گر گئی ہیں اور ’برینٹ کروڈ‘ میں آٹھ فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔
اس حوالے سے اے ایف پی کی رپورٹ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں پاکستانیوں کو ویزہ میں مفت توسیع، 3ماہ تنخواہ
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں بسنے والے پاکستانی محنت کشوں کو سعودی کمپنیاں 3ماہ تک ملازمت سے برطرف نہیں کریں گی جب کہ دسمبر تک پاکستانی مزدوروں کے ویزوں کی توسیع بھی بالکل مفت ہوگی۔
اس بات کا اعلان!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹرمپ کاامریکہ میں ہر طرح کی امیگریشن پر پابندی لگانے کااعلان
ویب ڈیسک
واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ہر طرح کی امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان کردیاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکی معیشت کو!-->!-->!-->!-->!-->…
آئل مارکیٹ کریش،امریکہ ، کینیڈا مشکل میں، پاکستان کیلئے اچھی خبر
فوٹو: فائل
نیو یارک (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے باعث تیل کی کھپت کم ہونے سے عالمی مارکیٹ کریش کر گئی جس کے بعد امریکی خام تیل پہلی بار منفی میں چلا گیا ہے جب کہ کینیڈا میں تیل کے کنوئیں بند کر دیئے گئے، پاکستان میں بھی پٹرولیم!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 3 ملزمان کے سر قلم کر دئیے گئے
فوٹو :فائل
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے شہرجدہ میں گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی سمیت مختلف وارداتیں کرنے والے تین ملزمان کے سر عدالت کے حکم پر قلم کردیئے گئے-
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ!-->!-->!-->!-->!-->…
کینیڈا،فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت16افراد ہلاک
فوٹو: اے ایف پی فائل،سوشل میڈیا
اٹاوا (ویب ڈیسک)کینیڈا میں پولیس کی گاڑی میں ایک حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجہ میں ایک خاتون پولیس اہلکار سمیت 16افراد ہلاک ہو گئے بعد میں پولیس نے حملہ آور کو بھی مار ڈالا، ہلاکتوں میں اضافے کا!-->!-->!-->…
کینیڈا میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز روانہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے باعث بیرونی ممالک میں پھنسے 43ہزار پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پروازوں کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا۔
دفتر خارجہ کے مطابق گزشتہ روز جدہ سے 226 پاکستانی زائرین عمرہ پی!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، مجاہدین کا حملہ، 4 بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی
ویب ڈیسک
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں مجاہدین نے حملہ کیا ہے جس میں بھارتی پیراملٹری فورسز کے4اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ آوروں نے سوپور کے علاقے نور باغ میں احد بابا!-->!-->!-->!-->!-->…
جے سالک کاصدرعارف علوی کوٹیلی فون،ملک میں یوم دعامنانے کی اپیل
واشنگٹن(محمد عمران ڈھلوں)ورلڈمینارٹیزالائنس کے کنوینراورسابق وفاقی وزیر جے سالک نے صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے کروناوائرس سے اموات پر یوم سوگ اور یوم دعا منانے کا مطالبہ کیا ہے.
انھوں نے کہا کہ دنیابھر میں ایک لاکھ 30!-->!-->!-->…
سعودی عرب سے 226پاکستانی عمرہ زائرین کی ایک اور پرواز ملتان روانہ
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس پابندیوں کے باعث سعودی عرب میں پھنسے226 پاکستانی عمرہ زائرین کو لے کر سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز ایس وی 3800، جدہ سے ملتان کے لئے روانہ ہوئی۔
یہ عمرہ!-->!-->!-->!-->!-->…
آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے 1 ارب 38 کروڑ، 60 لاکھ ڈالر قرضہ منظور
ویب ڈیسک
اسلام آباد : پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے، آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں نئے قرضے کی منظوری کی تصدیق کی گئی ہے.
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے!-->!-->!-->!-->!-->…
آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے منجمد کر دئیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے ایک سال کیلیے منجمد کردیے ہیں۔
آئی ایم ایف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جی 20 ممالک یہ قرضے ایک سال کے لیے منجمد کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں جس کے!-->!-->!-->…
آئی ایم ایف سے آج 1ارب،40کروڑ ڈالر منظور کر دے گا، مشیر خزانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی ایم ایف آج پاکستان کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر ڈالر منظور کر دے گا۔
یہ رقم پاکستان کو کورونا کے خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی عمرہ زائرین کو لے کر خصوصی پرواز جدہ سے لاہور روانہ
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
جدہ،سعودی عرب(ابرار تنولی+شاجہان شیرازی)پاکستان کے 251 عمرہ زائرین کو لے کر سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز ایس وی 3734 آج دن 1 بجے لاہور کے لئے روانہ ہوئی جوبعد میں لاہور پہنچ گئی.
جدہ ائرپورٹ پر قونصل جنرل!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹرمپ نے دھمکی پرعمل کردیا، عالمی ادارہ صحت کے فنڈ روک دیئے
ویب ڈیسک
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا غصہ عالمی ادارہ صحت پر نکال دیا ، پہلے فنڈروکنے کی دھمکی دی تھی اب ڈبلیو ایچ او کے فنڈ روک دیئے گئے ہیں جس پر انھیں دنیا بھر کی طرح امریکہ کے اندر سے بھی!-->!-->!-->…
متحدہ عرب امارات کی جیلوں سے 400 پاکستانی رہا کر دیئے گئے
ویب ڈیسک
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس وبا کے پیش نظر اپنی جیلوں سے 400 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
اس حوالے سے ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ معمولی جرائم میں ملوث 400 پاکستانی قیدیوں!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبان نے افغان حکومت کے 20اہلکار رہا کردیئے
فوٹو: ٹوئٹر طالبان ترجمان
کابل(ویب ڈیسک)طالبان امریکہ معاہدہ ٹوٹتے ٹوٹتے بچنے کے آثار نمایاں ہونے لگے ، افغان حکومت کی طر ف سے 300طالبان قیدیوں کی رہائی کے بعد طالبان نے افغان حکومت کے 20اہلکار رہا کردیئے ہیں۔
طالبان کے قطر میں!-->!-->!-->!-->!-->…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ویب ڈیسک
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے بری خبر سنا دی،
رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار 1952 کے بعد پہلی مرتبہ منفی ہوسکتی ہے۔
کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر عالمی بینک نےپاکستان کی!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر فائرنگ،2شہری زخمی
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارتی فوج کی دوسرے دن بھی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے 2شہری زخمی ہوگئے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت کا بتاتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے گزشتہ رات!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری، 4 شہری زخمی
فوٹو :فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی ایل او سی کے مختلف سیکٹرزپر بلااشتعال بھاری گولہ باری ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں 15سالہ بچی سمیت4شہری زخمی ہوگئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹوئٹر!-->!-->!-->!-->!-->…