Browsing Category

انٹرنیشنل

پاکستانی سفیر سےینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، سعودیہ کے صدرمبشرانوارکی ملاقات

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، سعودی عرب کے صدر محمد مبشر انوار نے سعودی یوم الوطنی کے موقع پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سفیر پاکستان نے کہا کہ ہمارے میڈیا کو

سعودی حکومت کا عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے اعلان

فوٹو: فائل ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب حکومت نے 4 اکتوبر 17 صفر 1442ھ سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ کے عہدیدار نے بتایاہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب

ریاض،سعودی عرب کے قومی دن پرمسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریب

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کا قومی دن منانے کے لئے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان بھی شریک ہوئے. اس موقعہ پر مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر ڈاکٹر سعید احمد وینس نے اپنے خطاب میں

سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا پیغام

ریاض (شاہ جہاں شیرازی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک اتحادی ہیں اور مشکل اوقات میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ ہمارے تعلقات مشترکہ عالمی نقطہ نظر پر مبنی ہیں۔ سعودی عرب کے  90

بھارت نےسکھوں کو بابا گورو نانک کی برسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا

شکر گڑھ(ویب ڈیسک ) بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ شکر گڑھ کرتارپور میں بابا گورو نانک دیو جی کی 481 ویں برسی کی تقریبات کا آج آخری روز ہے تاہم بھارت سکھوں

بلاول بھٹو نے ثابت کیا وہ سب کو اکٹھا کر سکتے ہیں،پیپلز پارٹی سعودی عرب

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کےچوہدری تصور حسین اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے اے پی سی کرکے کہ ثابت کیا کہ پیپلز پارٹی ہی سب کو اکٹھا کر سکتی ہے. میڈیا کو جاری کردہ ایک مشترکہ

سعودی یوم الوطنی پر پاکستانی سفارتخانہ3دن بند رہے گا

ویب ڈیسک /فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب کے یوم الوطنی کے موقع پر پاکستانی سفارت خانہ3دن کیلئے بند رہے گا۔ پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بتایا گیاہے کہ سعودی عرب کی یوم الوطنی کی مناسبت

امریکہ کا ایران کے خلاف تمام عالمی پابندیاں بحال کرنے کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد( نیٹ نیوز)ایران کے خلاف امریکہ نے لگائی گئی تمام بین الاقوامی پابندیاں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے یہ پابندیاں 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت معطل کردی گئی تھیں۔ اس حوالے سے عرب نیوز نے خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کا

نیویارک، پارٹی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

نیویارک(ویب ڈیسک)رات گئےامریکی ریاست نیویارک میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے دو افراد ہلاک 14 افراد زخمی ہوگئے۔ اے بی سی نیوز نے روچسٹر پولیس ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نیو یارک کے روچسٹر میں پارٹی جاری تھی جب فائرنگ کا واقعہ

ایپل اور گوگل اپنے پلیٹ فارمز سےچینی ایپس ہٹادیں،ڈونلڈ ٹرمپ

نیو یارک(انٹرنیٹ نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنے پلیٹ فارمز سے چینی ایپس ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں. صدارتی احکامات میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں مزید چینی ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج کا مستعفی ہونے کا اعلان

فوٹو:فائل طرابلس(نیٹ نیوز)لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج نے آئندہ ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبررساں اداروں کے مطابق انہوں نے سرکاری ٹیلی وژن پر ایک بیان میں کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آخر تک اپنے عہدے سے دست بردار

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

فوٹو : فائل سری نگر (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی فورسز نےمزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا. بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے بٹ مالو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 45 سالہ خاتون سمیت مزید 4

فلسطین خود مختار ریاست اور مشرقی القدس دارالحکومت ہو، سعودی عرب

ویب ڈیسک ریاض : سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہا کہ ’فلسطینی عوام کےساتھ کھڑے ہیں، مسئلہ فلسطین کے ایسے جامع اور منصفانہ حل تک رسائی کے لیے کوشاں ہیں جن کی بدولت فلسطینی عوام 1967 والی سرحدوں میں خود مختار ریاست قائم کرسکیں اور

سعودی عرب کا رواں سال سفری پابندیاں جاری رکھنے کااعلان

فوٹو: عرب نیوز ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے عائد سفری پابندیاں رواں سال دسمبر تک برقرار رکھنے اور آئندہ سال یکم جنوری سے اٹھانے کا اعلان کیا ہے،مخصوص حالات کے افراد کیلئے انٹرنیشنل فلائٹس

دوحہ، انٹرا افغان ڈائیلاگ,افتتاحی نشت کاآغاز ،شاہ محمود کا ویڈلنک پر خطاب

فوٹو: سوشل میڈیا دوحہ: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان انٹرا افغان ڈائیلاگ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ابتدائی نشست کا آغاز ہو گیا ہے جس میں تقریباً 20سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمہ اور امن روڈ میپ پر غور ہونا ہے باضابطہ مزاکرات کل

بحرین کا بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل انٹرنیٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک) بحرین نے متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور بحرین کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کیا

لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ورکشاپ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کا لائیو اسٹاک انیشیٹو پروجیکٹ دن بدن مقبول ہونے لگا، سی ای او ڈیری بورڈ فتح اللہ خان کہتے ہیں ڈیری ایکسپورٹ 3 سو ملین ڈالر ہے جسے بڑھا کر 7.5 سو ملین ڈالر تک لے جانے کا ٹارگٹ ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے وژن

لبنانی دارالحکومت ،بیروت پھر جل اٹھا، شہر میں خو ف ہراس

فوٹو: اے پی بیروت(نیٹ نیوز)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر آگ بھڑ ک اٹھی ، آتشزدگی ایک خوفناک دھماکے کے بعد ہوئی لوگوں نے خوف ہراس میں بھاگنا شروع کردیا ۔ اس حوالے سے خبر ایجنسی 'اے پی' کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیروت

شاہ سلمان اور مودی کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فوٹو: ایس پی اے اسلام آباد(ایس پی اے)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی عرب کے خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ٹیلی

امریکی انتخابات، صدارتی امیدواروں کا پہلا مباحثہ 29 ستمبر کو ہوگا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ہارون رشید طور)امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں پہلا معرکہ 29 ستمبر کو ہو نے جا رہا ہے. امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کی نامزدگی کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے کے