Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکی صدر شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ سے ملاقات پر آمادہ، ملاقات مئی میں متوقع

واشنگٹن(مانٹیرنگ )عالمی برادری کیلئے بڑی خبر۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کی جانب سے جنوبی کوریا کے وفد کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات…

امریکہ نے ملا فضل اللہ اور منگل باغ کے سر کی قیمت مقرر کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ )امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ کے سر کی قیمت 55 کروڑ روپے (50 لاکھ ڈالر) مقرر کردی ہے۔ اس حوالے سےامریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملا فضل اللہ…

جے سوریا، جے وردھنے اورسنگا کارا کا سری لنکا فسادات پرردعمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سری لنکا میں بدھ مت مسلم فسادات پر سری لنکا کے سابق سپر سٹار کرکٹرز بھی افسردہ اور نالا ں ہیں۔ حکومت کی جانب سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ ہے اور اب سابق کرکٹرز نے بھی لوگوں سے پرامن رہنے کی اپیل کردی سری لنکا کے شہر…

افغا نستان پرامر یکی ڈرون حملہ۔ 20 افراد ہلاک

(اسلام آباد( مانیٹرنگ) امریکا کی جانب سے افغان صوبے کنڑ کے علاقے سلطان خیل میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں کالعدم تنظیم کے 20 افراد دہشتگرد جبکہ خود کش حملہ آوروں کا ماسٹر مائنڈ یاسین بھی مارا گیا۔ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے سلطان…

سری لنکا میں مسلمانوں پر حملوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سری لنکا میں فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا نفاذ کردیاگیا، وسطی شہر کینڈی سمیت مختلف شہروں میں تشدد پر قابو پانے کی کوششیں جاری سری لنکا کے حکومتی ترجمان کے مطابق سری لنکا کے وسطی…

شمالی کوریا اور جنوبی کوریاکے مابین تاریخی معاہدہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )شمالی کوریا اور جنوبی کوریامیں تاریخی معاہدہ طے پا گیا یہ معاہدہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون ان سے جنوبی کوریا کے سینئر حکومتی شخصیات نے ملاقات کے دوران طے پایا ہے۔ اس حوالے سے جنوبی کوریا کے صدارتی آفس سے جاری بیان…

برطانیہ۔ اٹلی۔ اسکاٹ لینڈ اور امریکہ میں شدید برفباری۔ 55 افراد ہلاک

لندن(ویب رپورٹ) یورپ میں چلتے برفانی طوفانوں نے برطانیہ سمیت کئی یورپی ملکوں کو جمادیا ہے جب کہ یورپ بھر میں شدید سردی سے اموات کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں  ’ایما‘ اور ’مشرق کے درندے‘ طوفان کے باعث شدید برفباری اور تیز ہواؤں سے نظام…