Browsing Category

انٹرنیشنل

افغا نستان پرامر یکی ڈرون حملہ۔ 20 افراد ہلاک

(اسلام آباد( مانیٹرنگ) امریکا کی جانب سے افغان صوبے کنڑ کے علاقے سلطان خیل میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں کالعدم تنظیم کے 20 افراد دہشتگرد جبکہ خود کش حملہ آوروں کا ماسٹر مائنڈ یاسین بھی مارا گیا۔ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے سلطان…

سری لنکا میں مسلمانوں پر حملوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سری لنکا میں فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا نفاذ کردیاگیا، وسطی شہر کینڈی سمیت مختلف شہروں میں تشدد پر قابو پانے کی کوششیں جاری سری لنکا کے حکومتی ترجمان کے مطابق سری لنکا کے وسطی…

شمالی کوریا اور جنوبی کوریاکے مابین تاریخی معاہدہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )شمالی کوریا اور جنوبی کوریامیں تاریخی معاہدہ طے پا گیا یہ معاہدہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون ان سے جنوبی کوریا کے سینئر حکومتی شخصیات نے ملاقات کے دوران طے پایا ہے۔ اس حوالے سے جنوبی کوریا کے صدارتی آفس سے جاری بیان…

برطانیہ۔ اٹلی۔ اسکاٹ لینڈ اور امریکہ میں شدید برفباری۔ 55 افراد ہلاک

لندن(ویب رپورٹ) یورپ میں چلتے برفانی طوفانوں نے برطانیہ سمیت کئی یورپی ملکوں کو جمادیا ہے جب کہ یورپ بھر میں شدید سردی سے اموات کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں  ’ایما‘ اور ’مشرق کے درندے‘ طوفان کے باعث شدید برفباری اور تیز ہواؤں سے نظام…