Browsing Category
انٹرنیشنل
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کی کوششیں جاری ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
ہنوئی(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ویتنام کے شہر ہنوئی میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی!-->!-->!-->…
بھارت کی سفارتی ناکامی،چین نے پاکستان کی حمایت کردی
بیجنگ(نیٹ نیوز) بھارت کو سفارتی محاذپر بھی ناکامی کا سامنا، چین نے سہہ ملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارت کی کوششوں کے باوجود پاکستان کو امن پسند ملک قرار دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا!-->!-->!-->…
بھارت کی طیارہ گرنے اورپائلٹ کی گرفتاری کی تصدیق
اسلام آباد( زمینی حقائق)بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مگ 21 اڑانے اور ابھی تک نہ لوٹنے کی تصدیق کر دی ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ21پر اڑان بھری لیکن وہ ابھی تک نہیں لوٹا۔ ابھی نندن بھارت کے ایک!-->!-->!-->…
جدہ،اوآئی سی کی بھارتی جارحیت کی مذمت
جدہ ( زمینی حقائق)بھارتی جارحیت پر او آئی سی نے مذمت کی ہے اور کہا ہے بھارتی طیاروں کا پاکستانی حدود کی خلاف ورزی اور بم گرانے کا عمل قابل مذمت ہے۔
او آئی سی کے سیکرٹری کی طرف سے جدہ میں اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان!-->!-->!-->…
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا مستعفی ہونے کا اعلان
اسلام آباد (نیٹ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ نے مستعفی ہو نے کا اعلان کر دیا۔ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔
اس حوالے سے بی!-->!-->!-->…
بھارت کو پاکستان اورحریت قیادت سے بات کرنا ہوگی، محبوبہ مفتی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے بھارت کو پاکستان اور حریت قیادت سے بات چیت کرنی ہوگی۔
انھوں نے کہا پاکستان ہمارا ہمدرد ہے تو دونوں ملکوں کو کوئی راستہ نکالنا چاہیے۔ پلوامہ حملے کے بعد!-->!-->!-->…
13بھارتی چینلز کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ دکھانے پر شوکاز نوٹس
نئی دلی( زمینی حقائق)بھارت میں مودی سرکار نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ کو نشر کرنے پر اپنے ملکی چینلز کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
بھارت کی شدت پسند بی جے پی حکومت نے 13 مقامی چینلز کو شوکاز نوٹس بھیجے!-->!-->!-->…
’پلوامہ حملہ:قومی سلامتی مشیر کو حقیقت معلوم ہے‘راج ٹھاکرے
اسلام آباد(نیٹ نیوز)برطانوی نشریاتی ادارے نے خبر دی ہے کہ انڈیا کی ہندو قوم پرست جماعت مہاراشٹرنو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پلوامہ کے حملے کے بارے میں قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈووال سے پوچھ گچھ کی جائے تو اس!-->…
کینیڈین لڑکی پاکستان میں
مشتاق احمد مشتاق
مغربی دنیا میں پاکستان کے خلاف ایسا منفی پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ وہاں کے لوگ پاکستان کو ایسا ملک سمجھتے ہیں کہ اگر یہاں آئے تو خدانخواستہ زندہ نہیں بچ پائیں گے تاہم اب کینیڈا کی ایک لڑکی نے اس پراپیگنڈے کی قلعی کھول!-->!-->!-->…
بنگلہ دیشی طیارہ ہائی جیکنگ کی کوشش، مبینہ ہائی جیکرماراگیا
اسلام آباد(نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کےڈھاکا سے دبئی جانے والے بنگلا دیشی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کے طیارے کے کاک پٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد طیارے!-->!-->!-->…
اوآئی سی کشمیر رابطہ گروپ کا اجلاس 26 فروری کو طلب
اسلام آباد(زمینی حقائق )او آئی سی رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور صورتحال پر غور کے لیے 26فروری کو اجلاس طلب کر لیا۔
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور بھارتی جنگی جنون پر مسلم دنیا کو اگاہ کرنے!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، مزید1 0ہزار بھارتی فوجی تعینات، 200کشمیری گرفتار
سری نگر(نیٹ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی احتجاج کی اپیل سے بھارت بدحواس ہوگیا اور مزید 10 ہزار فوجی وادی میں بھیج دیے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت قیادت کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت میں شامل!-->!-->!-->…
بھارتی دھمکیوں پر بھارت کے اندر سے آوازیں
نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت کی جانب سے پاکستان کو دھمکیوں پر خود بھارت میں شدید ردعمل سامنے آنے لگا، بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق چیف اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ جنگ کوئی پکنک نہیں اور مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
پلوامہ میں غاصب!-->!-->!-->…
بھارت سے کشیدگی، دفتر خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بھارت سے کشیدگی کے باعث دفتر خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم کر دیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ کی صورت میں پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ خطے کی صورتحال پر پاکستان دوست ممالک سے رابطے میں ہے۔
ترجمان!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت میں زہریلی شراب پینے سے93افراد ہلاک، 150 کی حالت غیر
دسپور(نیٹ نیوز) بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 93 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 150 شہریوں کی حالت غیر ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے دو مختلف علاقوں میں ایک ہی روز زہریلی شراب پینے کے واقعات میں مجموعی طور پر 93!-->!-->!-->…
سری نگر،حریت رہنما یاسین ملک گرفتار
سری نگر(ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے یاسین ملک سمیت دیگر کو گرفتار کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن!-->!-->!-->…
بیجنگ ،سعودی ولی عہد چینی صدر شی چن پنگ سے ملاقات
بیجنگ (نیٹ نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے جمعہ کو بیجنگ میں چین کے صدر شی چن پنگ سے ملاقات کی ہے۔
شہزادہ محمدبن سلمان جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں چین میں ہیں،سعودی ولی عہد نے بیجنگ کے گریٹ ہال میں چین کے نائب!-->!-->!-->…
ترکی نے پاکستان پر پلوامہ حملے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترک وزیرخارجہ نے بھی پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیئے۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات کی،!-->!-->!-->…
بھارت کو سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا،پاکستان کی سفارتی جیت
نیویارک(نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی جان توڑ کوششوں کے باوجود سیکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں پاکستان کا کوئی ذکرتک نہیں کیا۔
پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر دھرنے کی بھارت نے بے انتہا کوشش کی تاہم بھارت کی کوئی!-->!-->!-->…
بھارت نے عالمی عدالت میں نواز شریف کا انٹرویو بطور دلیل پیش کیا
اسلام آباد ( نیٹ نیوز) بھار ت کلبھوشن یادیو کیس میں نوازشریف کا انٹرویو بطور دلیل سامنے لے آیا۔
واضح رہے یہ انٹرویو اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے نجی اخبار کے رپورٹر کو دیا تھا جسے پاکستان کے معروف انگریزی اخبار نے نمایاں طور پر شائع!-->!-->!-->…