Browsing Category

انٹرنیشنل

بنگلہ دیشی کرکٹرز ڈھاکہ پہنچ کربھی سہمےسہمےاورخاموش تھے

ڈھاکا(نیٹ نیوز) کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جانی نقصان سے بال بال بچ جانے والی بنگلا دیشی ٹیم اپنے وطن پہنچ گئی۔ یاد رہےکرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گرد حملوں میں 50 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ایک

کراچی کااریب نیوزی لینڈ سانحہ میں شہید ہوا

کراچی(ویب ڈیسک) سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والوں میں کراچی کا رہائشی اپنے والدین کا اکلوتا اریب بھی شامل ہے جو چند سال قبل ہی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننے کے بعد نیوزی لینڈ گیا تھا۔ اریب اپنے والدین کی اکلوتی نرینہ اولاد تھا، جو چند

سلامتی کونسل کی نیوزی لینڈ سانحہ کی مذمت،ایک منٹ کی خاموشی

نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو قائل کرلیا

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) مساجد پر دہشتگرد حملے کے سانحہ پرنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسینڈا ارڈرن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لاجواب کردیا۔ کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کو دہشت گردی قرار نہ دینے اور اس کی مذمت نہ کرنے والے امریکی صدر کو نیوزی

دہشتگردکو پکڑنے کی کوشش میں جان دینے والے نعیم راشد ہیرو بن گئے

کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز)مسجد میں حملے کے دوران دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش میں شہید ہونے والے نعیم راشد کوبین الاقوامی میڈیا نے ہیرو قرارد ے دیا۔ ایبٹ آباد کے رہائشی نعیم راشد نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے کے دوران اپنی جان کی پرواہ نہ

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مسلم کمیونٹی سے تعزیت

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) مساجد پرحملوں کے بعدآج نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونیٹی سے سیاہ لباس پہن کر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ کیا

نیوزی لینڈ مساجد پر حملے کرنے والا دہشتگرد برینٹن ٹیرینٹ عدالت پیش

کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جب کہ سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ سفید فام نسل پرست 28 سالہ برینٹن

مساجد پر حملے، دہشتگرد کی گن پر بھی انتہا پسندوں کے نام درج تھے

اسلام آباد(نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشتگرد حملہ کرنے والے کے آئیڈل بھی انتہا پسند اور دہشتگرد ہی ہیں۔ آسٹریلین دہشتگرد برینٹ ٹیرنٹ نے اس پورے حملے کی فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ بھی کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

مساجد پر دہشتگرد حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ کون ہے؟

ویلنگٹن(نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والا 28 سالہ سفید فام اسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ ہے ۔ بتایا جاتاہے کہ برینٹن ٹیرنٹ نے ناروے کے قدامت مسیح اور مسلم مخالف شخص اینڈرز برِیوِک سے متاثر ہو کر مساجد پر اندھا دھند فائرنگ کر

بھاگ کر جان بچائی،تمیم اقبال،اللہ نے بچا لیا، مشفق الرحیم

کرائسٹ چرچ(زمینی حقائق ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ کپتان تمیم اقبال کا کہنا بھاگ کر جان بچائی، تمام کرکٹرز خیریت سے ہیں۔ فائرنگ کے وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نماز جمعہ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کادورہ ختم،نیوزی لینڈ سےواپس بلالیاگیا

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کے بعد بنگلادیش کر کٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کر کے کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور

نیوزی لینڈ،مساجدپرحملہ،49افراد شہید،بنگلہ دیشی کھلاڑی محفوظ رہے

کرائسٹ چرچ( نیٹ نیوز)  نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ، 49 افراد جاں بحق،ان حملوں میں بنگلادیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب

چین نے مولانا مسعود اظہر کیخلاف سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

نیویارک(نیٹ نیوز)چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کوعالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد کو روک دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا

سعودی عرب ، فضائی مظاہروں پر مشتمل نمائش، کئی ممالک کے طیارے شامل

ریاض (ابرارتنولی )سعودی ایوی ایشن نے طیاروں کے فضائی مظاہروں پرمشتمل اپنی نوعیت کی پہلی نمائش کا انعقاد کیا ،نمائش میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 15سو کمپنیوں کے نمائندے نمائش کا حصہ ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ال تھمامہ ائیر پورٹ

قطر مزاکرات،افغان طالبان اور امریکہ 2 نکات پر متفق

دوحہ(نیٹ نیوز)افغان طالبان اورامریکہ کے درمیان مزاکرات میں فریقین کا غیر ملکی افواج کے انخلاء اور انسداد دہشتگردی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان افغان امن مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہو گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ 14مارچ تک مؤخر

نئی دہلی (نیٹ نیوز) سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا کیس کا فیصلہ 14مارچ تک موٴخر کردیا گیا ، دھماکے میں68 افراد جاں بحق ہوئے تھے ، جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکیکافیصلہ14مارچ تک

مقبوضہ کشمیر میں انوکھا احتجاج، اخبارات نے پہلے صفحات خالی چھوڑ دیے

سری نگر(ویب ڈیسک) ایک طرف قابض بھارتی انتظامیہ کا کشمیری میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے دوسری جانب مقبوضہ وادی میں میڈیا نے انوکھا احتجاج کر تے ہو ہے جس کے خلاف تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلے صفحے پر کچھ شائع نہیں کیا۔ کشمیر ایڈیٹرز

نانگا پربت ،2 اٹالین کوہ پیماوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق

سکردو(زمینی حقائق ) 13دن قبل نانگا پربت سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے 2اٹالین کوہ پیماوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ اٹالین کوہ پیما ڈینئیل نردی اور ٹام بالارڑ 24 فروری 2019 کو نانگا پربت کی سرمائی مہم جوئی کے دوران 6300

یورپی پارلیمنٹ کے40ارکا ن کا مودی اور عمران خان کو خط

اسلام آباد( ویب ڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے 40 ارکان نے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ دیا۔ یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم کی جانب سے یہ خط

بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجدپر فیصلہ کی بجائےثالثی پینل بنادیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بابر مسجد کا تنازع بھارت کی سپریم کورٹ میں طے نہ ہو سکا، بھارتی سپریم کورٹ نے تین رکنی ثالثی پینل بنا دیاجو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اپنے