Browsing Category

انٹرنیشنل

خودار پاکستان کا پیغام لاہے ہیں، ایڈ نہیں ٹریڈ کی بات کریں گے، شاہ محمود

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایڈ نہیں ٹریڈ کی بات کریں گے، باوقار اور خودار پاکستان کاپیغام لے کرآہے ہیں۔ واشنگٹن میں کیپیٹل ون ایرینا کا دورہ کرتے ہوئے کمیونٹی ایونٹ کے متعلق میڈیا سے

ایران نے برطانوی آئل ٹینکرقبضہ میں لے لیا، امریکہ اور برطانیہ سخت ردعمل

فوٹو رائٹر تہران(نیٹ نیوز) ایران نے برطانوی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا جس پر برطانیہ اور امریکا نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایران کے انقلابی گارڈز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی بحری

کشمیری آج دنیا بھر میں الحاق پاکستان ڈے منا رہے ہیں

مظفر آباد (ویب ڈیسک) کشمیر کے آر پار سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں دنیا بھر میں مقیم کشمیری ریلیاں نکال رہے ہیں اور بھارتی جارحیت کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے بھارت

کلبھوشن کیس، عالمی عدالت نے بریت کی بھارتی درخواست مسترد کر دی

دی ہیگ(نیٹ نیوز) عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبدالقوی احمد یوسف دی ہیگ کے پیس پیلس میں کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنایا۔ جج نے کہا کہ پاکستان

کلبھوشن یادھو کیس، عالمی عدالت آج شام فیصلہ سنا ہے گی

فائل فوٹو دی ہیگ(نیوز نیٹ) عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس کا فیصلہ آج شام سنائے گی۔ کیس کا فیصلہ پاکستان کے وقت کے مطابق شام 6 بجے سنایا جائے گا، فیصلہ سننے کے لیے پاکستان کی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی

ریکوڈک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو4ارب 10کروڑ جرمانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ریکوڈک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان پر 4 ارب 10 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ، ایک ارب 87 کروڑ ڈالر سود بھی ادا کرنا ہوگا۔ یہ جرمانہ انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سات سال پرانے ریکوڈک کیس کا

شام میں طبی مراکز پر بمباری ،100افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

دمشق( نیٹ نیوز) شام میں حکومتی فورسز اور باغی جنگجووں کے درمیان جھڑپوں کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں فریقین کے درمیان فائربندی پر اتفاق کے باوجود

ٹرمپ22جولائی کو وائٹ ہاوس میں عمران کا استقبال کرینگے، وائٹ ہاوس

اسلام آباد(زمینی حقائق) وہائٹ ہاوٴس نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ،امریکی صدر 22جولائی کو وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے۔ وائٹ ہاوٴس سے جاری اعلامیہ میں وزیراعظم عمران خان کے دورے کی تصدیق کی گئی ہے ، وائٹ

بلوچستان لبریشن آرمی دہشتگرد وں کی امریکی فہرست میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکا نے اپنی دہشتگردوں کی فہرست میں بلوچ لبریشن آرمی کا نام شامل کرلیا. امریکہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین فہرست میں جیش العدل کا نام بھی امریکی فہرست میں شامل ہے۔ اس اقدام کے تحت دونوں تنظیمیں امریکا میں

لیڈز،افغان شائقین کا پاکستانیوں پر حملے ، بوتلیں پھینکیں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ہفتہ کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ کے میچ کے بعد افغان شائقین نے پاکستانیوں پربوتلیں پھینکیں تشدد کی کوشش۔ افغان شائقینِ کرکٹ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں نعرے لگاتے کرکٹ فینز پر غصہ آنے لگا، پہلے

بھارت نے پاکستان سے مزاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی خطے میں قیام امن کیلیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کا مثبت جواب سامنے آگیا۔ بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے اور کہا بھارت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے۔ سفارتی ذرائع

ایران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ، امریکا کی تصدیق

تہران(نیٹ نیوز) امریکہ نے ایران کی طرف سے اس کا ڈرون مار گرانے کے دعوے کی تصدیق کردی ہے۔ اس حوالے سے امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی ڈرون صوبہ ہرمزگان کے علاقے کوہ مبارک میں گرایا گیا۔ ادھر پاسداران

آصف زرداری کےخلاف ہر سازش کا مقابلہ کریں گے،رانامحمدخالد

الریاض (ابرار تنولی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف سعودی عرب میں پارٹی عہدیداروں کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں آصف علی زرداری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کولند ن میں گرفتار کر لیاگیا

لندن( نیٹ نیوز)ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا، اسکاٹ لینڈیارڈ نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے، بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر پر گرفتار کیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کرلیا ، آج صبح 8

ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار

برطانوی پولیس نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔ ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صبح سویرے

دبئی میں ٹریفک حادثہ،15افراد ہلاک ،5زخمی

اسلام آباد(نیٹ نیوز)دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ یو اے ای میڈیا کے مطابق حادثہ دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ محمد بن زید پر پیش ا?یا جہاں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹریفک سگنل پر لگے

ایس سی او اجلاس،مودی عمران ملاقات کاامکان نہیں، بھارتی ترجمان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک بھارت وزرائے اعظم کا ایس سی او سربراہ اجلاس میں ملاقات کا امکان نہیں ہے ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے سربراہ اجلاس سے قبل نریندرا مودی اور عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے خبروں پر وضاحت کی ہے۔

مقبوضہ کشمیر ، عیدپر بھی بھارتی فوج کی پرامن ریلیوں پر لاٹھی چارج شیلنگ

سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد جذبہ آزادی سے سرشار کشمیری جوانوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ اس حوالے سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں نے عید

سعودی عرب سے بے دخل پاکستانیوں کوواپس بلانے کافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے واپس پاکستان بھیجے گئے پروفیشنل ویزا ہولڈرز کو واپس بلانا شروع کردیاہے ۔ ایسے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ انہیں نہ صرف واپس بلانے کا فیصلہ ہوا ہے بلکہ سال بھر کے دوران اہل خانہ کے لیے 5 فری عمرہ

وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب

مکہ المکرمہ (نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں جب کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم وبربریت کا سلسلہ بند کیا جائے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان او آئی سی کے 14 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے، انھوں نے