Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد پولیس کی لیڈیز اہلکاروں سے زیادتی کاانکشاف
اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد پولیس کی خواتین اہلکاروں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف، خواتین اہلکاروں نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز،ریڈرز اور آپریٹر کے خلاف چیف جسٹس شکایات سیل کو درخواست دے دی۔
لیڈیز ملازمان و افسران ہیڈ کوارٹرز…
مسلم لیگ ن کے8ارکان اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کااعلان
فوٹو: گریب لائیو پریس کانفرنس
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے 8ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جنوبی پنجاب میں باغی ارکان کا نیا گروپ سامنے آگیا۔
لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے 8 ارکان اسمبلی نے پارٹی رکنیت سے…
نوازشریف کی پیشی، پولیس نے فٹ پاتھ پر سالگرہ کا کیک کاٹا
فوٹو/جیو نیوز
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نوازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے دوران جب سماعت میں وقفہ ہوا تو پولیس والوں نے فٹ پاتھ پر اکٹھے ہو کر ساتھی اہلکار کی سالگرہ کا کاٹا۔
یہ منفرد نوعیت کی تقریب آج اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر منعقد…
امریکی سفارتکار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
فوٹو: جیونیوز سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی پولیس نے امریکی فوجی اتاشی کرنل جوزف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا۔
ؓؓ اس حوالے سے جیو نیوز نے ذرائع سے رپورٹ دی ہے کہ…
صدر نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری کردیا
فائل فوٹو
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سالانہ بارہ لاکھ آمدن تک انکم ٹیکس ختم، صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری کردیا۔
اس حوالے سے دنیا نیوز کےمطابق صدرمملکت ممنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ سکیم کے تحت 2…
امریکی سفارتکارکی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
فوٹو: فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق امریکی سفارت خانے کے ڈیفنس ائیر اتاشی کی گاڑی نے دامن کوہ کے قریب موٹرسائیکل کو ٹکر ماری…
ایمینسٹی سکیم مجرموں کو بچانے کی بھو نڈی کو شش ہے۔ عمران خان
عمران خان۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔
حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
آرمی چیف نے وانا میں ایگریکلچر پارک اور مارکیٹ کا افتتاح کیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمرجاویدب باجوہ نے جنوبی وزیرستان میں دو میگا پراجیکٹس کا افتتاح کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن منصوبوں کا افتتا ح کیا ان میں وانا میں ایگریکلچر پارک اور مکین میں مارکیٹ شامل ہیں،…
وزیرِ اعظم کا ٹیکس نادہندگان کیلئے ایمنسٹی سکیم کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا،سیاسی لوگ مستفید نہیں ہو سکیں گے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ملک بھر میں صرف 7 لاکھ…
شاہد آفریدی کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر ڈٹ گے
فائل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان دے کر بھارتی حکمرانوں،کھلاڑیوں اور میڈیا کو ایک نئی بحث میں مبتلا کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا اور کئی بھارتی…
امیر مقام کے آمدن سے بڑھ کر اثاثوں کی جانچ پڑتال کا حکم
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف بھی آمدن سے بڑھ کر اثاثے بنانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔
چیئرمین نیب جاوید اقبال کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اہم…
بھارتی ہائی کمشنر کی ناصر جنجوعہ سے ملاقات پر چوہدری نثار کا سخت ردعمل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ سے ملاقات پر کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات سمجھ سے بالاتر ہے۔
یاد رہے کہ…
قومی سلامتی کمیٹی کامسلہ کشمیر موثر انداز سے عالمی سطح پر اٹھانے کافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی سلامتی کمیٹی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت میں اجلاس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔
اجلاس کے بعد ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں تینوں۔مسلح افواج کے…
آرمی چیف کی سیدھی بات کرتے ہیں ان کے کام کی تعظیم ہونی چایئے، شہباز شریف
لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف سیدھی بات کرتے ہیں ان کے کام کی تعظیم کرنی چاہیے۔
شہباز شریف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے، موقع ملا تو سندھ…
حلقہ بندیوں پر 800سے زیادہ اعتراضات
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آئندہ عام انتخابات کیلئے مجوزہ حلقہ بندیوں پراعتراضات جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا۔حلقہ بندیوں پر 8 سو سے زائد اعتراضات جمع کرائے گئے۔الیکشن کمیشن کل سے اعتراضات پرسماعتوں کا آغاز کرے گا
الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر…
وفاقی کابینہ کو سی پیک پر تفصیلی بر یفنگ
فائل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مہاجرت اور اسمگلنگ آرڈیننس دوہزار اٹھارہ کی منظوری دے دی گئی، پاک چین اقتصادی راہداری پر کابینہ کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی
ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وفاقی…
کشمیر پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، 6اپریل کو یوم یکجہتی کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت پر یک نکاتی ہنگامی اجلاس، مذمتی قرار داد منظور کی، چھ اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کااعلان کیا گیا
وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت
راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی شدید مذمت ، کہتے ہیں بھارت کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو مظالم کے ذریعے نہیں دبا سکتاہے
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے جاری…
آرمی چیف نے10دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق جن کی سزائے موت میں توثیق کی گئی ان دہشت گردوں میں محمداسحاق، محمدعارش،…
ملالہ کی خصوصی ہیلی کاپٹر پر سوات آمد، گھر پہنچ کر آبدیدہ ہوگئی
مینگورہ (ویب ڈیسک )ساڑھے پانچ سال پہلے گولیاں لگنے سے زخمی حالت میں سوات سے جانے والی ملالہ یوسفزئی والدین کے ہمراہ خصوصی ہیلی کاپٹر پر سوات اپنے آبائی گھر پہنچ گئی۔
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی والدین اور بھائی کے ہمراہ مینگورہ پہنچی،…