Browsing Category
نیشنل
محمد بن سلمان کا وزیراعظم ہاوٴس میں قیام کا امکان
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں وفد کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع، ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم بھی پہنچ گئی۔
اس حوالے سے دنیا نیوز ذرائع سے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ڈاکٹرز کی!-->!-->!-->…
اسلام آباد ،انقلاب ایران کی مناسبت سے ایرانی سفیر کا استقبالیہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )انقلاب ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے مقامی ہوٹل میں استقالیہ کا اہتمام کیا ۔
تقریب سے خطاب میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے کہا پاکستان اور ایران دو بردار ملک ہیں، دونوں کے!-->!-->!-->…
اصغر خان کیس، فوجی افسروں کےخلاف انکوائری کاحکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں پاک فوج کے ملوث افسران کے خلاف 4ہفتے میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
۔جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کی ایف آئی نے اپنی!-->!-->!-->…
اسلامی فوج اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی (ویب ڈیسک )اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر انچیف جنرل (ر) راحیل شریف کی آرمی چیف قمرجاوید باجو ہ سے ملاقات
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور راحیل شریف کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسبی کے امور اور علاقائی!-->!-->!-->…
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کے قریب ہیں، وزیر خزانہ
پشاور(ویب ڈیسک) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ اچھا ہوگا اور اس کے قریب آگئے ہیں۔
اسد عمر نے پشاور میں سرحد چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے ساتھ کل کوئی معاہدہ کرنے کے لیے میٹنگ نہیں!-->!-->!-->…
آئندہ حج مزید مہنگا ہو جاہےگا، وفاقی وزیر مذہبی امور
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی وزارت حج کی خواہش ہے کہ تمام ممالک حج تین سے چار سال میں بتدریج نجی شعبے کو منتقل کریں، آئندہ چند برس میں حج مزید مہنگا اور نجی شعبے کے تحت ہی ممکن!-->…
ابرار الحق کے کنسرٹ میں ہنگامہ ،لڑاہی مار کٹاہی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملتان میں معروف گلوکار ابرار الحق کے میوزک کنسرٹ کےدوران شائقین اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے متعدد نوجوان زخمی ہوگئے محفل موسیقی ادھوری رہ گہی۔
پرانا شجاع آباد روڈ پر ایک ہاؤسنگ!-->!-->!-->…
پاکستان اور آہی ایم ایف کا معاشی اصلاحات پراتفاق
فوٹو: ٹوئٹر
دبئی(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کی سربراہ کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
میں پاکستان کو بہت اوپر لے کر جانا چاہتا ہوں، وزیر اعظم عمران
دبئی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 60 کی دہائی میں پاکستان تیزی سےترقی کرتا ہوا ملک تھا، مگر بدقسمتی سے پاکستان ترقی کی رفتار برقرار نہیں رکھ سکا جس کا سبب ماضی کے حکمرانوں کا عوام کا پیسہ عیاشی میں اڑانا تھا۔ لوگ ماضی!-->…
شہباز شریف کو ہٹایاگیا توحالات خراب ہوں گے،خواجہ آصف
فوٹو : فائل
سیالکوٹ(ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر ،رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف کو پی اے سی کی چیئرمین شپ سے ہٹایا گیا تو حالات خراب ہو جائیں گے۔
سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر اعظم عمران کی یو اے ای کے ولی عہد سے ملا قات
اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات کی جس کے دوران دوطرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان شیخ محمد بن راشد المکتوم کی!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران آج ایک روزہ دورہ پر دبئی جائیں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوں گے، دورے کی دعوت شیخ محمد راشد بن المکتوم نے دی۔
وزیراعظم عمران خان 10 فروری کومتحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ!-->!-->!-->…
سانحہ ساہیوال،پولیس نے امی ، ابا اور بہن کو مارا، بچے عمیر کا بیان
لاہور(ویب ڈیسک) مقتول خلیل کے زخمی بیٹے سمیت سانحہ ساہیوال کے متاثرین نے جے آئی ٹی کو بیانات ریکارڈ کرادیئے۔
سانحہ ساہیوال کے متاثرین نے جے آئی ٹی کو بیانات ریکارڈ کرادیئے، بیان میں بیٹے عمیر کا کہنا تھاکہ ماما نبیلہ، پاپا خلیل، بڑی بہن!-->!-->!-->…
آصف زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے با ل بال بچ گیا
فاہل فو ٹو
ٹنڈو آدم(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر ٹنڈو آدم میں لینڈنگ کر رہا تھا کہ اس دوران زمین!-->!-->!-->!-->!-->…
کسی کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا,وزیراعظم
بلوکی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس نے ملک کا دیوالیہ نکالا ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے اور جو بھی سوچ رہا ہے حکومت کسی کو این آر او دے گی تو وہ یہ سمجھے کہ اگر ہم این آر او دیں گے تو ملک سے غداری کریں گے۔
عمران خان!-->!-->!-->…
آزاد کشمیر اورخیبر پختونخوا کے آئی جی اور چیف سیکرٹری تبدیل
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کیساتھ آئی جی اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔
آئی جی خیبر پختونخواہ صلاالدین!-->!-->!-->!-->!-->…
سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو نیب نے گرفتار کرلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیب کراچی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
نیب کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کامران مائیکل پر بحیثیت وفاقی وزیر اختیارات کے غلط استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے!-->!-->!-->…
شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنا نا غیر قانونی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرپر برہم ہو گئے۔کہتے ہیں پتہ نہیں اسپیکر کو میرے پی اے سی ممبر بننے پر کیا مسئلہ ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم کے خط کے باوجود پی اے سی ممبر نہ بنانے!-->!-->!-->…
منی لانڈرنگ کیس میں انتہائی مطلوب ملزم اسلم مسعود گرفتار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اومنی گروپ کے چیف فائینینشل آفیسر اسلم مسعود کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔
جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انتہائی مطلوب ملزم اومنی گروپ کے چیف فائینینشل!-->!-->!-->…
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر14 ارب 80 کروڑ ڈالرز
کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم چودہ ارب اٹھاسی کروڑاکیاون لاکھ ڈالر تک جا پہنچے ہیں۔
اکتیس جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے!-->!-->!-->…