Browsing Category

نیشنل

راحت فتح علی کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری

فائل فوٹو: اسلام آباد( ویب ڈیسک) بر طانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے معروف پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کواعزازی ڈگری دینے کا اعلان کیا ہے۔ استاد راحت فتح علی خان کو موسیقی کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر برطانیہ کی

جعلی اکاونٹس کیس، آصف زرداری اورفریال تالپور کی عبوری ضمانتیں منظور

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس

بھارتی ڈوزیئرپر تحقیقات، کچھ ثابت نہ ہوا، سفارتکاروں کو بریفنگ

اسلام آباد (زمینی حقائق ) پاکستان کو بھارت کی فراہم کردہ فہرست میں شامل 54 زیرحراست افراد کا پلوامہ حملے سے تعلق ثابت نہیں ہوا، 22 مقامات پر مبینہ تربیتی کیمپوں کا بھی کوئی نام ونشان نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں مقیم

سگی بہن سے 3بھائیوں کی زیادتی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سگی بہن سے زیادتی کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار تین بھائیوں کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عامر خلیل نے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیاہے۔ ملزمان اسحاق، جمیل اور

نوازشریف کوانجائباکا درد،گردوں کی خرابی،ڈاکٹرزکامکمل آرام کامشورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں طبی معائنہ، انجائنا کے درد کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا، گردوں کے کام میں خرابی پر اظہار تشویش ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق سابق وزیراعظم

پاکستان کے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ

فوٹو: جیو نیوز خانیوال(ویب ڈیسک) پاکستان نے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ قائم کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق خانیوال کے علاقے تلمبہ میں سلطانیہ اعوان کلب کی جانب سے ٹینٹ پیگنگ میں ورلڈ

پی سی بی کی سفارشات مسترد، وزیراعظم کا 6 ریجنل ٹیمیں بنانے کامشورہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر بنانے کے لیے پی سی بی کے تمام مجوزہ پلان مسترد کردئیے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کرکٹ کی بہتری کے لیے اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز ہارون

نئے پاکستان میں دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم عمران

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارتی وزیراعظم مودی ایک ہیجان زدہ شخص ہیں، وہ حملے سے دونوں ممالک کو جنگ کے دھانے پر لے آئے۔ برطانوی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا

پلوامہ حملہ، پاکستان نے بھارتی ڈوزیئر کا جواب دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے دیئے گئے ڈوزیئر کا جواب دے دیا۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ بلا کر پلوامہ حملے پر فائنڈنگ شیئر کی گئیں۔ ترجمان کا کہنا

نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کرسکتاہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب کسی بھی ملزم کو بغیرکسی پیشگی اطلاع گرفتار کر سکتا ہے ، سپریم کورٹ نے گرفتار اختیار پر وضاحت کردی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی گرفتاری کے اختیار سے متعلق تحریری

نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور( زمینی حقائق )نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا،کوٹ لکھپت جیل کی لاہور انتظامیہ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا روبکار موصول ہوا اور قانونی کارروائی مکمل کئے جانے کے بعد انہیں رہا کردیا

بٹگرام،طالب علم عدنان نےنازیباویڈ یو پر خودکشی کی،ملزم کااقبال جرم

بٹگرام (زمینی حقائق) نویں جماعت کے طالب علم عدنان خود کشی کیس کا المناک ڈراپ سین ہوگیا،عدنان کی نازیبا ویڈیو بنانے اور بلک میل کرنے والوں نے اعتراف جرم کرلیا۔ ضلع بٹگرام کے گاوں شنگلی بالا میں عدنان نے 14مارچ کو خود کشی کی تھی۔

موبائل فون کم استعمال،جلدی سویا کریں،شیخ رشید کاطالبات کومشورہ

راولپنڈی(زمینی حقائق) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے طالبات کو موبائل فون کم استعمال کرنے اور رات کو جلدی سونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کا بس چلے تو اسمارٹ فون ہی بند کروادیں۔ راولپنڈی کے گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب

لورا لائی، فورسز کی کاروائی، 4 دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک )صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران لیویز اہلکاروں پر حملے کے ماسٹرمائنڈ سمیت 4 مبینہ دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس عطا الرحمٰن کے مطابق خفیہ اطلاعات پر

گھوٹکی کی نومسلم لڑکیوں کوعدالتی حکم پرسرکاری تحویل میں لےلیاگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحفظ کے لیے درخواست دائر کرنے والی گھوٹکی کی دو بہنوں رینا اور روینا کو سرکاری تحویل میں دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں گھوٹکی کی دو نو مسلم بہنوں کے مبینہ اغواء کے کیس

گیس بلو ں میں کی گئی اضافی وصولیاں 30جون تک واپس ہوں گی،وزیرپٹرولیم

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرورخان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گیس کے بلوں میں اضافی وصولیاں صارفین کو تیس جون تک واپس کرے گی۔ وہ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ، غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ گیس