Browsing Category

نیشنل

محسن نقوی کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا اچانک دورہ کیا اور دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 19اور بلوچستان ہائیکورٹ کےلئے 11نام جوڈیشل کمیشن کوارسال

فوٹو: فائل اسلام آباد: بلوچستان اوراسلام آباد ہائی کورٹ میں ججزتقررکےلئے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 19اور بلوچستان ہائیکورٹ کےلئے 11نام جوڈیشل کمیشن کوارسال کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4…

وزیراعظم سمیت قومی اسمبلی کے55 ارکان11ویں سیشن سے مکمل غیرحاضر رہے،فافن رپورٹ

فوٹو: فائل سردار محمد اویس  اسلام آباد : قومی اسمبلی کے گیارہویں سیشن میں ممبران اسمبلی، وزراء ،قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی حاضری سے متعلق فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نےرپورٹ جاری کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں ارکان کی حاضری…

ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے خلاف زہر اگلا جارہا ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، پاکستان میں دہشتگردوں کے گھس بیٹھیے موجود ہیں، پاکستان کے خلاف سازشیں بنی جارہی ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا اچھی طرح علم ہے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت…

پاکستان عالمی تنازعات اورمسائل کے حل میں کلیدی کردارادا کرے گا،عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور عالمی امن کا داعی ہے، عالمی تنازعات اور مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تنظیم نو کے کام کو تین ماہ میں مکمل کرنا ہے، نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ…

مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی…

صرف 19 لوگوں کو معافی ملی ہے، 48 نے اپنی اپیلیں فائل کی ہیں،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف ہے۔ میں 19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان کو کوئی بڑی پیشرفت نہیں سمجھتا۔ پارلیمنٹ ہاوٴس آمد کے موقع پر…

اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے،یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں…

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔ صوبائی…

ڈی چوک احتجاج ، گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے جس کے سبب 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 344 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزر 352 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ…

علی امین گنڈاپور کے ناقا بل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے۔ اس حوالے سے…

مجلس وحدت مسلمین کے تحت چار مقامات پر جاری احتجاج ختم،ٹریفک بحال

فائل:فوٹو کراچی:کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت 4 مقامات پر جاری احتجاج ختم کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ، عباس ٹاؤن میں دھرنا ختم کردیا گیا،اور سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کامران چورنگی پر بھی دھرنا ختم کرکے…

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی وزراء اور صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع…

پلاسٹک بیگز بنانے والوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم،گوداموں پرچھاپے

فوٹو: فائل راولپنڈی : پنجاب حکومت کی طرف سے پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی، پلاسٹک بیگز بنانے والوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم،گوداموں پرچھاپے شروع کردیئے گئے۔ راولپنڈی میں میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خصوصی احکامات پر31 دسمبر…

اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیگ شگون ثابت ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیگ شگون ثابت ہوگا، معیشت میں استحکام آچکا ہے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دعا ہے…

سینئر سفارتکار شفقت علی خان نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ خیال رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں ممتاز…

آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے،چیئرمین پی ٹی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ اگر یہ غلط ہے تو حکومت 9 سال سے ہم سے انٹرنیٹ کیوں بند کراتی ہے؟ میں تاریخ اور وقت بتا سکتا ہوں…

فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس…