Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم زرتاج گل سے ناراض ، کابینہ اجلاس میں بولنے نہ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر زرتاج گل وزیر سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بات کرنے سے روک دیا۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی جانب سے

برٹش ایر ویز کی پروازیں 11سال بعد بحال

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ائیر ویز نے 11 سال بعد پاکستان میں سروس دوبارہ بحال کر دی۔ 240 مسافروں کو لے کر برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز بی بی اے 261 لندن سے اسلام آباد پہنچی جہاں وزیر ہوا بازی غلام

وزیر اعظم کی زرتاج گل کو بہن کےلیے لکھا سفارشی خط واپس لینے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کو اپنی بہن کی تقرری کے لیے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کو لکھا گیا خط واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ نعیم الحق نے

ہمارے فیصلوں میں بڑی سیاسی کمزوریاں ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کسی کانام لیئے بغیر گلہ کیا ہے کہ اہم فیصلے ہو جاتے ہیں لیکن پتہ ہی نہیں چلتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کی سابقہ وزارت میں غیر منتخب

شمالی وزیرستان، پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ ، بم حملہ، جوان شہید

راولپنڈی (ویب ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بم حملہ میں ایک جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان پاک فوج کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج

چیک پو سٹ حملہ، محسن داوڑ اور علی وزیر ذمہ دار قرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعہ پر ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر زمے دار قرار دیاگیا۔ اس حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کو ارسال کردی

عید کا تحفہ ، پٹرول پھر 4روپے26پیسے مہنگا کر دیاگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی حکومت نے عید سے پہلے ایک بار پھر عوام پیٹرول بم گرا دیا۔ پیٹرول 4روپے 26پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 4روپے 50 پیسے، مٹی کا تیل 1روپے 69پیسے، لائٹ ڈیزل 1روپے 68 پیسے مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب رات گئے جاری

ججز سے یکجہتی کیلئے سینیٹ کی قرارداد منظور، ریفرنس واپسی کامطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ججز کے خلاف حکومت کے ریفرنس بھیجنے کے خلاف اور ججوں سے یکجہتی کیلئے سینیٹ میں قراردادمنظور کرلی گئی مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ظفر الحق نے ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قراردا پیش کرنے کی اجازت مانگی جس پر چیئرمین

آرمی چیف نے 2فوجی اور ایک سول افسر کو سزا کی توثیق کردی

راولپنڈی (زمینی حقائق)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو فوجی اور ایک سول آفیسر کو سزا وں کی توثق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن افسروں کی سزاوں کی توثق کی ہے ان کو فیلڈجنرل کورٹ مارشل نے مختلف مقدمات میں سزائیں سنائی

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ شمالی وزیرستان سے گرفتار

پشاور(ویب ڈیسک)خاڑ چیک پوسٹ پر حملہ کے مقدمہ میں رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا گیا۔ محسن داوڑ اور ساتھیوں نے 26 مئی کو خاڑ کمر چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سے محسن داوڑ مفرور تھے میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کو

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم جون سےپھر مہنگی کرنے کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے پیٹرولیم ڈویڑن کو سمری بھیج دی جس میں 8 روپے تک قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کاصدر مملکت کے نام خط

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے۔ صدر کے نام لکھے گے خط میں جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ براہ کرم میرے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا یا نہیں اس بات کی تصدیق یا تردید کی

بلاول بھٹو زرداری کا علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے مطالبہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو

دو عیدوں پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے: مفتی شہاب الدین پوپلزئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مہتمم مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہاہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ختم نہیں کرنا چاہتا اور ملک میں دو عیدوں پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے

ملک بھر میں ایٹمی قوت بننے کی یاد میں یوم تکبیر منایا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منگل اٹھائیس مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر منایا گیا، آج سے 21سا ل پہلے آج ہی کے دن پاکستان ایٹمی دھماکے کرکے ایٹمی طاقت بنا تھا۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے

عید پر4چھٹیوں کااعلان، وفاقی ملازمین کی 6ہو گئیں

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کیلئے چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ سرکاری ملازم چارچھٹیاں کرپائیں گے،وزارت داخلہ سے منگل کوجاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطرپر 4سے 7جون تک چھٹی ہوگی۔ سرکاری ادارے