Browsing Category
نیشنل
کشمیرپر بھارتی اقدام سلامتی کونسل میں اٹھاہیں گے،شاہ محمود
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حثیت ختم کر کے اقوام متحدہ کی قراردوں کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->…
پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کاپاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کیااھوں!-->!-->!-->…
مریم نواز کو نیب نے گرفتار کر لیا
لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کونیب نےچوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت پہنچیں تھیں جہاں!-->!-->!-->…
وزیر خارجہ کا ہنگامی دورہ چین
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اعلان کیا کہ وہ فوری طور پر بیجنگ جارہے ہیں اور چینی قیادت سے بات چیت کریں گے۔
یاد رہےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حج کیلئے سعودی عرب میں تھے تاہم!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد ،کلائمیٹ انفارمیشن حکمت عملی اور مسائل پر ورکشاپ
ایبٹ آباد (صفدر حسین )وزارت ماحولیاتی تبدیلی اور اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی کے منصوبے کے اشتراک سے’’کلائمیٹ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم ،پاکستان کے اہم مسائل اور مستقبل کا لاءحہ عمل ‘‘کے عنوان سے ایبٹ آباد میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد!-->…
کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف پارلیمنٹ کی متفقہ مذمتی قرارداد منظور
اسلام آباد(زمینی حقائق )مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
فخر امام نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد پیش کی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
ِیہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں کیا۔
اس حوالے سے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ،مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سےآگاہ کیا۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سےآگاہ کیا۔
سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو!-->!-->!-->…
مودی نےنہرو کا ہندوستان اور شملہ معاہدہ دفن کردیا،شاہ محمود
جدہ(زمینی حقائق ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے خود شملہ معاہدے کو بھی دفن کردیا ہے۔
جدہ میں پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا
انہوں نے کہا کہ میں فیملی کے ساتھ حج!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 7رکنی کمیٹی بنا دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیرکی حالیہ صورتحال پر ردعمل ترتیب دینے کیلئے 7 رکنی کمیٹی بنادی۔
وزیراعظم عمران خان نےمجوزہ ردعمل ترتیب دینے، سیاسی، سفارتی، قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا بھارتی اقدام کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی خطاب
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں تسلط قائم کرنے کوشش کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاہے گا۔ مودی کےاقدام کے خطے کےلیے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار!-->!-->!-->…
کشمیریوں کی حمایت میں بڑا اعلان،کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہنا پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی اعلان سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی کا بھارتی اعلان سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دے ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف نے کل کورکمانڈر کانفرنس طلب کر لی
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نےکل کورکمانڈرزکانفرنس طلب کرلی ہے۔
کور کمانڈر کانفرنس میں بھارت کےغیرآئینی قدم،ایل اوسی صورتحال اور بھارت کے کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپورجواب دینے پرغور کیا جائے گا۔
یاد رہے بھارتی!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب
اسلام آباد(زمینی حقائق ) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے فیصلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔
صدر مملکت عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے!-->!-->!-->…
بھارتی اقدام مسترد، کشمیر کی حثیت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ) کشمیر کی حثیت ایسے تبدیل نہیں کی جا سکتی ،پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کے صدارتی!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، آرٹیکل 370 کیا تھا ؟
اسلام آباد (زمینی حقائق )بھارت نے آج مقبوضہ کشمیر کو آئین میں دی گئی خصوصی حثیت ختم کر دی ہے، آرٹیکل 370کے تحت بھارت خود مختاری دینے کا پابند ہے۔
آرٹیکل 370 کیا تھا ؟
تقسیمِ برصغیر کے وقت جموں و کشمیر کے حکمران راجہ ہری سنگھ نے پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے خلاف اعلان بغاوت ہے، شہباز شریف، بلاول،فردوس عاشق ردعمل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے کی پرزورمذمت کی ہے۔
ردعمل میں شہباز شریف!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ کابینہ میں مزید4وزرا اور2مشیر شامل، حلف اٹھا لیا
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کابینہ میں مزیدچار وزرا اور دو مشیر شامل ہو گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزرا سے حلف لیا۔
سندھ کابینہ میں مزید توسیع کے بعد ناصر حسین شاہ، عبدالباری پتافی، سہیل انور سیال اور اکرام دھاریجو نے حلف اٹھا لیا۔!-->!-->!-->…
قلندرآباد کے نواحی علاقوں میں بارش، لینڈسلائیڈنگ،مکانات منہدم، 3افراد جاں بحق
قلندرآباد(زمینی حقائق )ایبٹ آباد کے علاقےقلندرآباد کے بالائی مضافات میں گذشتہ شب ہونے والی طوفانی بارش نے تباہی مچادی ،مکانات منہدم ہونے سے ماں ،بیٹے سمیت تین افرادجاں بحق ،دوزخمی ہو گیے۔
درجنوں مقامات پرسلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند!-->!-->!-->…