Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں کنٹرول، ادویات کی کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور کینسر سمیت جان بچانے والی دیگر ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں معاون خصوصی

جے یو آئی کے خاکی لباس میں سکیورٹی رضاکار پشاور کی سڑکوں پر

پشاور (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف)کی طرف سے آزادی مارچ کے حوالے سے کچھ منفرد انداز اپنا جارہا ہے، حکومت کو پاور شو کرانے کےلئے پشاور میں خاکی لباس میں ہزاروں رضاکار تربیت کے بعد سڑکوں پر گشت کرتے رہے. پشاور میں اتوار کو ہزاروں کی

برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا، استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) برطانیہ کا شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا دونوں کےشایان شان استقبال کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی گئیں، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کانورخان ایئربیس پر ریڈکارپٹ استقبال ہوگا۔ پاکستان میں برطانوی شاہی جوڑے

آج صبح اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک مختلف شہروں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل

ہمیں چھیڑا گیا تو دھمکانے والے گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے، فضل الرحمان

پشاور(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کچھ لوگ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اور اگر ہمیں چھیڑا گیا تو پھر وہ گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ پشاور میں جے یو آئی کے کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا

دو سگی بہنوں کے ساتھ کبیر والا میں اجتماعی زیادتی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں اجتماعی زیادتی کاایک اور واقعہ پیش آگیا، اس بار خانیوال میں دوسگی بہنیں گینگ ریپ کا نشانہ بنی ہیں۔ ضلع خانیوال کے قصبے کبیروالا میں دو سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کے بعدپولیس نے

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کو مروایا اب بھی مروائیں گے. شیخ رشید

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ عمران خان نےسیاسی مخالفین کے خلاف مقدمات بنائے تو در و دیوار ہل جائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے ایک بار پھر پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کا

مالیاتی خسارے میں 35 فیصد کمی، ریونیو میں 16 فیصد اضافہ ہوا،مشیر خزانہ

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے حکومت کے مشکل فیصلوں سے معیشت میں بہتری آ رہی ہے، مالیاتی خسارے میں 35 فیصد کمی جب کہ ریوینیو میں 16 فیصد اضافہ کیا گیا اسلام آباد میں چیئرمین ایف بی آر کے ہمراہ پریس

جے یو آئی(ف) سے مزاکرات کا آپشن کھلا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا جے یو آئی کے احتجاج پر ردعمل سامنے آیا ہے کہتے ہیں جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر

مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ کاکشمیر کازکو نقصان ہوا

لاہور ( تجزیہ ایثار رانا)مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ کے آغاز میں میں ایک خونی تصادم دیکھ رہاہوں۔اگر ایسا ہوا تو یہ مولانا کی بڑی کامیابی ہوگی۔ مولانا کوچند لاشیں مل گئیں تو وہ زیادہ خطرناک ہونگے۔کے پی کے میں تصادم لازمی ہوگا۔اور یہی

مارچ روکنے کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، مولانا فضل الرحمان

چنیوٹ (ویب ڈیسک ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف آزادی مارچ قومی سطح کی تحریک ہے۔ صرف اپوزیشن نہیں حکومتی جماعتیں بھی ہم سے اتفاق کر چکی ہیں۔ وہ چنیوٹ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کررہے تھے، مولانا فضل

نوازشریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ، روسٹرم پربیان دیا،عدالت میں دھکم پہل

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ نوازشریف کو نیب حکام نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش کیا،

وزیراعظم عمران خان نے ایران سعودیہ کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز کردیں

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب،ایران میں ثالثی کی کوششیں شروع کردی ہے ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اتوارکوایرانی صدرحسن روحانی سےملاقات ہوگی. دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کی قیادت سے ایرانی صدر حسن

مولانا فضل الرحمن کی پوری حمایت کرتےہیں. نواز شریف

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے ‏مولانا فضل الرحمن کی پوری حمایت کرتےہیں. https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1182555287175290882?s=19 لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو

پاک فوج کے 3 میجر کو ملازمت سے برطرف،2 کو قید با مشقت

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے تین میجر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے 3 میجرز کو نظم وضبط کی خلاف ورزی پر سزا

عالمی میڈیا کا دوہرہ معیار، ہانگ کانگ پر شور، کشمیر پر خاموش، عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے عالمی میڈیا کی تفریق اور دوہرے معیار پر حیرت کا اظہار کیا ہے عمران خان کہتے ہیں عالمی میڈیا ہانگ کانگ میں احتجاج تو دکھا رہا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو نظر انداز کر رہا ہے۔

نواز شریف کا جیل سے مولانا فضل الرحمان کے نام خط

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جیل سے مولانا فضل الرحمن کے نام خط لکھا ہے جس میں انھیں ان کا ساتھ دینے کے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ نواز شریف کی جانب سے جیل سے مولانا فضل الرحمن کے نام لکھے گئے خط میں انھیں یقین

نوازشریف نے ن لیگ کی آزادی مارچ میں شرکت کی ہدایت کر دی ہے، کیپٹن صفدر

فاہل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ نوازشریف نے فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن صفدر

شہباز شریف کیپٹن صفدر کے اعلان پر ناراض، نوازشریف سے ملاقات نہیں کی

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے آزادی مارچ میں شرکت کے اعلان پر ناراض ہوگئے ہیں. اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی طرف سے اعلان کی وجہ سے انہوں نے جیل میں نواز

پارٹی فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف 4 درخواستیں مسترد کردیں۔ خصوصی کمیٹی کے خلاف درخواستوں میں موقف اختیار کیا تھا کہ کمیٹی کے امور بدنیتی پر مبنی ہیں، کمیٹی کی خفیہ