Browsing Category

نیشنل

پاکستانیوں کیلئے 10سال بعد کویت کے ویزے بحال

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کویت نے پاکستانیوں کیلئے 10 سال بعد پاکستانیوں کے لیے ویزے دینے کا سلسلہ بحال کردیا ہے ، شیخ رشید کے دورے کے بعد وزارت داخلہ نے قوم کو خوشخبری سنادی۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کویت نے

بھارتی آرمی چیف کی مقبوضہ کشمیر پر تسلط کے بعد سیز فائر کی حمایت

لاہور( ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف نے ایل اوسی پر جنگ بندی کی حمایت کرتے ہوئے ایل او سی کے اعتراف بسنے والوں کیلئے اسے اچھا اقدام قرار دیاہے۔ منوج مکھنڈ نروا نے ایک بیان میں ایل او سی پر سیز فائر کو پاکستان اور بھارت میں تعلقات معمول پر

بھارت5اگست کا اقدام واپس لے تو بات ہو سکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے بھارت سے تجارت کی تو لاکھوں کشمیری کا خون رائیگاں جائیگا، کشمیریوں کے خون پر پاکستان کی تجارت بہتر کرنے کا نہیں سوچ سکتے۔ عمران خان نے آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کی براہ راست

چترال، گاڑی حادثہ کے2افراد کو بچا لیاگیا،8کی تلاش جاری

چترال( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چترال کی یارخون ویلی میں مسافر گاڑی دریائے یارخون میں جاگری جس میں 8افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2افراد کو زندہ بچا لیاگیا۔ حادثہ اپر چترال میں رات بارہ بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک لینڈ کروزر گاڑی نمبر

سرفراز کے ستارے گردش میں ، کلیئرنس نہ ملی، ائر پورٹ سے واپس

کراچی( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان سرفراز احمد کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں اور ان کے آگے سے رکاوٹیں کہیں نہ کہیں سے آ جاتیں ہیں اب کی بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظہبی کیلئے کلیئرنس نہ ملنے پر ایئر پورٹ سے واپس آنا پڑ گیا۔

حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں کرے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر واضح کیاہے کہ حکومت مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرے گی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بجٹ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے معیشت کی بحالی کے

برطانوی وزیراعظم کی گرل فرینڈ سے شادی، ڈاؤننگ سٹریٹ بھی لاعلم

فوٹو: روئٹرز لندن( ویب ڈیسک) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی گرل فرینڈسے شادی کرلی، ڈاؤننگ سٹریٹ نے فوری طور پر شادی پر ردعمل دینے سے گریز کیا۔ برطانیہ کے مختلف ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور کیری سائمنڈ

حکومت نے25اور40ہزار کے بانڈز کیش کرنے کی مدت بڑھادی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) 25 ہزار اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی حکومت نے دونوں مزکورہ بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے25 ہزار اور 40 ہزار روپے کی انعامی رقم کے پزائز بانڈز کو

آئی ایس آئی نے صحافی پر تشدد سے لا تعلقی ظاہر کی ، وزارت اطلاعات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزارت اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ آئی ایس آئی نے صحافی و بلاگر اسد طور پر مبینہ تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ اس حوالے سے وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ آج وزارت اطلاعات اور

ایسے اتحاد کا حصہ کیوں بنیں جو ہمیں ڈکٹیشن دے، پیپلز پارٹی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی پی ڈیم کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کرے ۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد پی ڈی ایم رہنماؤں کی مشترکہ کانفرنس پر ردعمل میں پاکستان

مریم نواز نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کاباب بند کرادیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کا ذکر نہیں ہوا، بعدمیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ وضاحتیں دے کر واپس آ سکتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی میزبانی میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے

مظفر آباد، مسافر وین کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق

مظفرآباد: کوہالہ کے قریب مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور16 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر وین راولپنڈی سے چکوٹھی آرہی تھی کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر تیز

ارسا نے پنجاب اور سندھ کو پانی فراہمی میں32فیصد کمی کردی

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں پانی کی کمی کی وجہ سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں 32 فیصد کمی کردی ہے۔ اس حوالے سے ارسا ترجمان نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں کمی فوری طور

کورونا ویکسین سے 2سال بعد موت ، وزارت صحت کی وضاحت آگئی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا ویکسین لگوانے والے دوسال کے اندر انتقال کر جائیں گے یہ خبر سوشل میڈیا پر کئی دن تک چلنے کے بعد اب وزارت صحت کو وضاحت کرنا پڑ گئی ہے۔ ویکسین لگوانے والے افراد کی موت کی خبر ایک

تعلیمی اداروں کے سٹاف کو ویکسین لگانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) این سی او سی نے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے سٹاف کو ویکسین لگانے کی اجازت دے دی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں تعلیمی اداروں کے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ

پہلے سعودی بحری جہاز "سفینۃ جلالۃ الملک سعود” کی تیاری کا آغاز

رپورٹ ، شاہ جہاں شیرازی ریاض : سعودی عرب نے اپنے پہلے بحری جہاز "سفینۃ جلالۃ الملک سعود" کی تیاری کا سرکاری طور پرآغازکردیاہے۔ سعودی بحری جہاز بنانے کا منصوبہ سعودی رائل نیوی کو ترقی دینے کے لیے وضع کیے گئے مرکزی منصوبوں میں سے ایک

شاہ محمود قریشی نے پی ایس ایل 6کودوبارہ ملتوی ہونے سے بچا لیا

کراچی( سپورٹس ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ایک بار پھر ملتوی ہونے سے بچالئے اور بقیہ ایونٹ کی تکمیل ممکن بنا دی۔ ذرائع کے مطابق تمام تر انتظامات مکمل ہونے کے بعد بھی فرنچائز مالکان مایوس

شہبازشریف کے اعزاز میں مولانا کا عشائیہ سیاسی اہمیت اختیار کرگیا

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طرف سے پی ڈی ایم سے کسی جماعت کو نہ نکال سکنے کے موقف کے بعد آج مولانا فضل الرحمان کا ان کے اعزازمیں عشائیہ مزید اہمیت اختیار کرگیاہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ

حج کے خواہشمند افراد حتمی اعلان تک بکنگ نہ کرائیں، وزارت مذہبی امور

اسلام آ باد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزارت مذہبی امور نے واضح انتباہ کیاہے کہ حج 2021پر روانگی کے خواہشمند افراد حتمی اعلان سے قبل حج کی بکنگ سے اجتناب کریں۔ عوام الناس کیلئے وزارت مذہبی امور کے پیغام میں واضح کیا گیاہے کہ سعودی حکومت نے

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالرز سے بڑھ گئے

کراچی( ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے 8.8 کروڑڈالر اضافے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 15ارب 86 کروڑ ڈالر جب کہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر7 ارب 15 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئے