Browsing Category
نیشنل
گمراہ کن مہم سے ادارے اور عوام میں خلیج پیدا کی جارہی ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے خلاف پرو پیگنڈا مہم کاسخت نوٹس لے لیاگیا۔۔۔ ترجمان پاک فوج نے کہا بعض عناصر گمراہ کن مہم کے ذریعے ادارے اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کررہے ہیں.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق فارمیشنز…
قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت خود کرتی ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت خود کرتی ہے کوئی فوج یا باہر کی قوت نہیں، سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے…
عامرلیاقت کا مریم نواز سے رابطہ، یاد دلایا کہ میں آپ سے معافی مانگ چکا ہوں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عامرلیاقت کا مریم نواز سے رابطہ، یاد دلایا کہ میں آپ سے معافی مانگ چکا ہوں، کہاآپ اور آپ کے والد سے معافی مانگ چکا ہوں،سیاسی راستہ بنانے کی کوشش ٹوئٹر پر پیغام کے ذریعے کی گئی۔
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیتنے…
پاکستان میں ہونے والی پیشرفت کو بغور دیکھ رہے ہیں،امریکہ
فوٹو: فائل
واشنگٹن( ویب ڈیسک) پا کستان سے تعلقات ہیں نئی قیادت قیادت کے ساتھ بھی جاری رہیں گے، امریکہ نے پاکستان میں قیادت کی تبدیلی کے بعد بیان میں کہاہے۔
پیر کو پریس کانفرنس میں امریکہ میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تعلقات…
شاہد آفریدی کی شہبازشریف کو مبارکباد، رخصت ہونے والوں کو مشورہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، کسی کانام لئے بغیر جانے والوں کو باوقار انداز سے رخصت قبول کرنے مشورہ بھی دیا۔
نومنتخب وزیراعظم کو مبارکبادیں دینے کا سلسلہ جاری…
بھارتی وزیر اعظم کی شہبازشریف کو مبارکباد، ترک صدر کا فون
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد جب کہ ترکی کے صدر نے بھی طیب اردوان نے بھی ٹیلی فون کر کے نیک خواہشات کااظہار کیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے ٹوئٹر پر…
شہباز شریف وزیراعظم منتخب، ترجیحات کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے،وہ ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ایاز صادق نے کی شہبازشریف نے 174 ووٹ حاصل کئے جب کے ان مد مقابل…
تحریک انصاف کا بائیکاٹ، استعفوں کا، شہبازشریف واحد امیدوار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان مستعفی، قائد ایوان مرحلہ کا حصہ نہ بنے، شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلان، شہبازشریف اکیلے امیدوار ہیں، شاہ محمود نے…
تحریک انصاف کے استعفے آنا شروع، چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے استعفے آنا شروع، پارلیمانی پارٹی میں اسمبلی چھوڑنے کا فیصلہ ہوا،شفقت محمود، فواد چوہدری، مراد سعید سمیت متعدد پی ٹی آئی ارکان نے استعفے دے دیئے۔
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے مطابق عمران…
ایسی حمایت اور جذبات کبھی نہیں دیکھے! پاکستانی قوم کا شکریہ،عمران خان
ویڈیوز: سوشل میڈیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایسی حمایت اور جذبات کبھی نہیں دیکھے! پاکستانی قوم کا شکریہ،عمران خان نے یکجہتی کے اظہار پر ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ و سابق وزیراعظم…
نکلو پاکستان کی خاطر، ڈٹے ہوئے کپتان کی خاطر، شہر شہر کی ویڈیوز
ویڈیوز: سوشل میڈیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان کو وزیراعظم نے ہٹانے کیخلاف ملک بھر میں عوام کاسمندر سڑکوں پر امڈ آیا، لوگوں نے فیصلہ تسلیم کرنے انکار کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کااظہار کیا۔
کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور،…
فیصلے رات کی تاریکی میں نہیں دن کی روشنی میں کریں، شیخ رشید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے فیصلے رات کی تاریکی میں نہیں دن کی روشنی میں کریں، شیخ رشید احمد کا کہنا تھاملک میں خانہ جنگی کے حالات ہیں فوری انتخابات کرائیں۔
لال حویلی…
نواز شریف کے گھر کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج،ہائیڈ پارک اور آسٹریلیا میں ریلیاں
لندن(ویب ڈیسک) لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج،ہائیڈ پارک اور آسٹریلیا میں ریلیاں اور جلسہ کیا گیا، آسٹریلیاکے شہر میلبرن میں تحریک وطن عمران خان کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے۔
پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے لندن میں مسلم…
نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ، شہباز شریف کو آج پھر172ارکان پورے کرنا ہوں گے، ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔
مسلم لیگ ن کے…
کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف
اسلا م آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم نے کہا ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف کا اظہار خیال۔
عدم اعتماد پر کامیابی کے بعد…
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وڈپٹی قاسم سوری برقرار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مستعفی، تحریک عدم اعتماد پر کارروائی شروع کردی گئی.
اسد قیصر نے مستعفی ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی چیئر چئیرمین آف پینل میں شامل ایاز صادق کے سپرد کی جھنوں نے عدم اعتماد پر…
قومی اسمبلی، ارکان سو گئے، شہبازشریف کی پہلے دھمکی پھر التجا
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا سیشن طویل ہوا تو بعض ارکان نشستوں پر سو گئے، سابق صدر آصف زرداری سمیت کچھ بڑی عمر کے پارلیمنٹیرنز کو مسلسل بیٹھنا مشکل ہو گیا، حکومتی ارکان پہلے غصہ دکھاتے رہے بعد کہا پلیز ووٹنگ کرادیں۔…
رولنگ پر فیصلہ معطل کیا جائے، حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت رولنگ پر عدالتی فیصلہ پر نظرثانی کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی، سات اپریل کے لارجر بنچ کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست دائر ۔۔۔ آرٹیکل انہتر آئین کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اسمبلی کے اختیارات نہیں لے سکتی، فیصلہ معطل…
وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے آج رات 9 بجے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں دھمکی آمیز خط چیئرمین سینٹ اور چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں موجودہ صورتحال پر…
خان صاحب کو اپنے جانے کی نہیں میرے آنے کی تکلیف ہے، شہباز شریف
اسلام آباد( ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپویشن لیڈر شہباز شریف نے اجلاس کی طوالت اور سیاسی صورتحال پر بڑا دلحسب تبصرہ کیا تو قہقہ لگ گیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جب شہباز شریف سے پوچھا گیا کہ خان صاب کو آپ سے مسئلہ ہے کہ آپ کو اچکن نہیں…