Browsing Category
نیشنل
اسموگ،لاہور ہائیکورٹ کاسکولوں اور کالجوں چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے باعث اسکولوں اور کالجوں چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم دے دیا۔عدالتی حکم میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا کہا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی…
کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر،ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی
فائل:فوٹو
کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف…
اسلام آبادہائی کورٹ کا پولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے دونوں بچوں کو ان کی ماوٴں کے حوالے کرنے کا…
فائل:فوٹو
اسلام آبادہائی کورٹ نے پولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے دونوں بچوں کو ان کی ماوٴں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ دونوں بچوں کو پولینڈ کے سفارت خانے رکھا جائے
پولینڈ کی 2 خواتین کے پاکستانی…
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے لیے پی ٹی آئی نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کرانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔
تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے وکیل سردار…
بینظیر بھٹو کے قتل کو15 برس بیت گئے،قتل کا معمہ تاحال حل نہ ہوسکا
فائل:فوٹو
راولپنڈی /کراچی :پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائِی جارہی ہے۔
سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور سیاست کے میدان میں قدم…
حکومت نے مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی، سرکاری فیول، الاونسز پر کٹ لگ گیا
ولیدبن مشتاق
اسلام آباد: حکومت نے مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی، سرکاری فیول، الاونسز پر کٹ لگ گیا، فنڈ ز کی کمی کے باعث یہ اقدامات کئے گئے معاشی بحران شدت اختیار کر گیا۔
وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کی ہے جس…
سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے نجم سیٹھی پر تابڑ توڑ وار
اسلام آباد: سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے نجم سیٹھی پر تابڑ توڑ وار، کہتے ہیں ، نجم سیٹھی چوہدراہٹ کے لیے پی سی بی میں آئے ہیں، نجم سیٹھی کو کرکٹ سے لینا دینا کچھ نہیں، نہ کبھی بیٹ پکڑا ہے۔
رمیض راجہ سوشل میڈیا پر گفتگو میں کہاایسے…
آئندہ سال 2023 میں کتنی سرکاری اور اختیاری چھٹیاں ملیں گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئندہ سال 2023 میں کتنی سرکاری اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی؟ کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 2023ء میں کل 38 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی، جن میں سے 16 عام تعطیلات اور 22 اختیاری…
صدر مملکت سے منسوب دعویٰ من گھڑت جھوٹانکلا، عارف علوی نے وضاحت کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت سے منسوب دعویٰ من گھڑت جھوٹانکلا، عارف علوی نے وضاحت کردی ، ٹوئٹر بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خود سے منسوب بیان کیتردید کردی۔
صدرعارف علوی نے وضاحتی بنان میں کہا میں ان سے منسوب بیان کو سیاق و سباق…
امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا۔جس میں غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری الرٹ میں ایک مقامی ہوٹل میں امریکی…
نازیبا ٹوئٹس کیس،اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر اسٹیٹ کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک فوج سے متعلق نازیبا ٹوئٹس کیس میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر اسٹیٹ کو 2 جنوری کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…
کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کے5 وکٹوں کے نقصان317 رنز، بابر161 پرموجود
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کے5 وکٹوں کے نقصان317 رنز، بابر161 پرموجود ہیں، پہلے دن 48 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد سعود شکیل اور بابراعظم میں62 رنز کی شراکت ہوئی۔
سعودشکیل 110 کے مجموعی اسکورپر22 رنز بنا کرآوٹ ہوئے، اس کے…
بلوچستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سےکیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید
فوٹو : فائل
راولپنڈی: بلوچستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سےکیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید ہوگئے ہیں، بارودی سرنگ دھماکہ ضلع کو ہلو میں پیش آیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کا مصدقہ اطلاعات پر 24 دسمبر سے بلوچستان کے ضلع…
فاسٹ بولر میر حمزہ، شاہنواز دہانی اور اسپنر ساجد خان کی قسمت جاگ اٹھی
فوٹو: فائل
لاہور: فاسٹ بولر میر حمزہ، شاہنواز دہانی اور اسپنر ساجد خان کی قسمت جاگ اٹھی، تینوں کو نئی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا.
قومی ٹیم میں سلیکشن کے منتظرتینوں باولرز کوپی سی بی کی عبوری سلیکشن…
مسیحی برادری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس منائی
اسلام آباد: مسیحی برادری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس منائی، ملک بھر میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے اختتام پذیر ہوا۔
مسیحی آبادیوں میں بھرپور گہما گہمی ہے میل ملاپ اور تحائف کا تبادلہ ہوا، گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا…
ژوب میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کاتبادلہ،ایک جوان شہید ،دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشتگرد بھی ماراگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان…
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے
فائل:فوٹو
کراچی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جارہاہے ۔
برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں ایک آزاد وطن دینے والے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 146…
مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم و چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد: مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم و چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جس میں ان کی زندگی کو درپیش سنجیدہ نوعیت کے خطرات سے آگاہ کیاگیاہے۔
خط میں صدر ملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو مشکوک افراد کی…
حکومت میں آنے کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم نے کہا ہے حکومت میں آنے کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان کا کہنا ہے میری پیشگوئی ہے عام انتخابات مارچ یا اپریل 2023 میں ہوں گے۔
سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران…
نازیبا ویڈیو وائرل معاملہ،دانیہ شاہ کی ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست
فائل:فوٹو
کراچی: ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔
کراچی سٹی کورٹ میں معروف ٹی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے…