Browsing Category

نیشنل

پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن،انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری ہونے کا امکان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی۔ انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے…

ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کی ڈیڈ لائن آج رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی لیکن اب تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔…

ملک میں رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام رہا،رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.30فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ 41.07 فی صد رہی۔۔رواں ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام…

شاہ محمود، اسد عمر، فیاض چوہان سمیت دیگر رہنما رہا، شاندار استقبال کی ویڈیوز

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد: شاہ محمود، اسد عمر، فیاض چوہان سمیت دیگر رہنما رہا، شاندار استقبال کی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں، پی ٹی آئی کے نظر بند 83 رہنما وکارکنان کو جیلوں سے رہا کر دیا گیا. رہائی پانے والوں میں عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعظم…

ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب  لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں ،ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان کا کہنا ہے میں کرپٹ نہیں آرمی چیف ہی میرے خلاف کوئی کرپشن…

پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ عمران خان گھٹیا سیاست کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہ حقائق سے ہٹ کر باتیں کرتے ہیں، ایسی باتوں سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثر پڑتا ہے۔، پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔…

صدر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔ الیکشن کمیشن کی تجویز کے…

ملک عبدالولی کاکڑ گورنربلوچستان مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔ ایوان صدر سے جاری کردی بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر…

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط تحریرکیا ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سلندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ممبران…

پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا…

فائل:فوٹو پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے  فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پی…

فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو  لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے کی بنیاد پر ایف آئی اے کی…

شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے،بابر اعوان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے کہاہے کہ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے۔ عدلیہ سے اپیل ہے کہ عمران خان کی پیشی بذریعہ وڈیو لنک کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں پی…

فواد چوہدری بھی آڈیو لیک کلب کا حصہ بن گئے، ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: فواد چوہدری بھی آڈیو لیک کلب کا حصہ بن گئے، ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کر رہے ہیں۔ آج جمعہ کو منظر عام پر آنے والی مبینہ آڈیو لیک میں فواد…

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی آگئی

فائل:فوٹو کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 10.27روپے کم ہو کر 274.82 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 18.19 روپے اضافے کے ساتھ 284.30 روپے پر پہنچ گیا تھا تاہم آج کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں…

نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں،جج انسداد دہشتگردی…

 اسلام آباد: اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا  ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن…

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا

فائل:فوٹو لاہور :لاہورہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں…

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق قانون میں کی گئی ترمیم کیسے غیر آئینی ہوگئی ، درخواست…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق قانون میں کی گئی ترمیم کیسے غیر آئینی ہوگئی سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں سے موقف طلب کر لیا، جسٹس منیب اختر نے کہا کیا الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے بنیادی انسانی حقوق متاثر…

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل ہوگئے۔ بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈرکلبھوشن سدھیر یادیو حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلا…

مزید 3 شرائط پوری کر دی ہیں، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد: مزید 3 شرائط پوری کر دی ہیں، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا، ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کو ایک ای میل کے ذریعے پاکستان کے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا ہے. ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی اقتصادی ٹیم کے آئی…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود17 سے بڑھا کر 20 فیصد کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود17 سے بڑھا کر 20 فیصد کردی، جس کے باعث مہنگائی میں مزید اضافہ ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے مانیٹری پالیسی کے اعلامیہ کے مطابق شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے سے شرح سود ملکی…