Browsing Category
نیشنل
بیساکھیوں کی ضرورت نہیں، نہ کبھی آرمی چیف کو بات کرنے کی دعوت دی نہ شہباز شریف کو
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے رویے میں ہمارے لیے کوئی فرق نہیں پڑا سوچا تھا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن سختیاں پہلے سے بڑھ گئی ہیں۔
برطانوی…
عمران خان اور دیگررہنماوٴں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگررہنماوٴں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں لاہورکے تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں عمران خان، فرخ…
مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
پاک فوج کے سربرابہ جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان میں سی پیک کا جائزہ لینے کیلئے گوادر کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے کہا کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…
پولیس کے مبینہ تشدد سے کارکن جاں بحق،متعدد زخمی ہوئے، تحریک انصاف
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: پولیس کے مبینہ تشدد سے کارکن جاں بحق،متعدد زخمی ہوئے، تحریک انصاف کی طرف سے کہاگیا ہے متعدد کارکن گرفتار کئے گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد اور شیلنگ سے پی ٹی آئی کا ایک…
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی۔
عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس بلوچستان زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلیں…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع دتہ خیل کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد…
عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے قبل ایک اور پٹیشن دائرکردی ، ویڈیو لنک پر پیشی کی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصآف عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے قبل ایک اور پٹیشن دائر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کی تمام ماتحت عدالتوں میں ویڈیو لنک پر پیشی کی استدعا کردی۔
عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری…
رقم نا ملنے پر شاہ نواز نے والدہ کی موجودگی میں میری بیٹی کو بے دردی سے قتل کردیا ،والد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سارا انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے بتایا ہے کہ قتل کا ملزم شاہ نواز اپنی بیوی سے پیسے مانگتا تھا۔رقم نا ملنے پر شاہ نواز نے والدہ کی موجودگی میں میری بیٹی کو بے دردی سے قتل کردیا ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں…
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب چینل کو انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی…
آج عورت مارچ کے ساتھ جماعت اسلامی کا خواتین مارچ بھی ہورہا ہے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: خواتین ڈے پر آج عورت مارچ کے ساتھ جماعت اسلامی کا خواتین مارچ بھی ہورہا ہے، عورت مارچ کی خواتین پسندیدہ سلوگنز کے ساتھ نیشنل پریس کلب کے سامنے جلوہ گر ہوں گی.
اسلام آباد میں عورت مارچ کیلئے خواتین کافی دنوں سے…
پاکستان اور امریکہ کا انسداد دہشت گردی کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد : پاکستان اور امریکہ کا انسداد دہشت گردی کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا اور پرتشدد انتہا پسندی کو روکنے کے حوالے سے پروگراموں کو دوبارہ شروع کرنے کی حامی بھری گئی ہے۔
یہ بات پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو روزہ ’کاؤنٹر ٹیرارزم…
خواتین کو ساتھ ملائے بغیر ترقی ممکن نہیں، بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ خواتین کے خلاف جرائم سب کو مل کر روکنا ہوں گے۔ خواتین کو ساتھ ملائے بغیر ترقی ممکن نہیں، انہیں تعلیم دے کر معاشرے میں فعال کرنے کی ضرورت ہے۔
عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر سلامتی…
عمران خان نے مجھ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی، آرمی چیف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سیاسی و عسکری قیادت نے اہم صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاشی حالات مشکل ضرور ہیں مگر بہتری کی طرف گامزن ہیں اور توقع ہے کہ مشکل حالات سے جلد نکل آئیں گے۔
ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے…
عمران خان کی طرح نواز شریف نے کبھی عورت کو ڈھال نہیں بنایا، مریم نواز
فوٹو:مسلم لیگ ن ٹوئٹر
شیخوپورہ : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے، عمران خان کی طرح نواز شریف نے کبھی عورت کو ڈھال نہیں بنایا، مریم نواز کا کہنا تھا کہ بہادر قوم کا گیدڑ لیڈر نہیں ہو سکتا، وہ کیسز کے خوف…
سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے،آئی جی پولیس 14 مارچ کو عمران خان اور فواد چوہدری کو پیش کریں۔الیکشن کمیشن کا حکم.
سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے…
پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کردیا،آصف زرداری
فائل:فوٹو
وہاڑی: پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کاکہناہے کہ پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کردیا ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے۔
وہاڑی میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ ایک بے…
رانا ثنااللہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے.
گوجرانوالہ میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رانا ثنااللہ خان کیخلاف تھانہ انڈسٹری ایریا گجرات کے مقدمے کی…
وفاقی کابینہ نے لگژری آئٹمز پر 25 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے لگژری آئٹمز پر 25 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق ٹیکس کی نئی شرح کا نفاذ یکم مارچ سے ہوگا۔ درآمدی موبائل فونز,آٹو سی بی…
عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نے وکیل علی بخاری کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں ایڈیشنل سیشن…
اسلام آباد، لاہور، پشاور اور بلوچستان کے بعد سندھ ہائیکورٹ سے بھی پی ٹی آئی کو ریلیف مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد، لاہور، پشاور اور بلوچستان کے بعد سندھ ہائیکورٹ سے بھی تحریک انصاف کو ریلیف مل گیا۔ کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن پر 25 مارچ تک حکم امتناع جاری کردیا۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو…