Browsing Category

نیشنل

حکمران اتحاد کا نوازشریف کی تجویز پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ اجلاس میں حکومت کے اتحادی جماعتوں کے کچھ ارکان آن لائن بھی شریک ہوئے جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ، ملک احمد خان…

کراچی ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 12 افراد جاں بحق

کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں زکوة ,راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ حکومت نے لواحقین کے لئے فی کس پانچ لاکھ جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔جبکہ فیکٹری…

سیدھی بات ہے جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟نوازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے ہمارے دور میں بجلی کا بل کم، زرمبادلہ کے ذخائر زیادہ تھے، نوازشریف نے پاکستان میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی اپنی وزارت عظمیٰ کے دور بہتر قرار دیا. جیل سے علاج کیلئے برطانیہ…

زرا یاد کرو، شہباز حکومت ازخود نوٹس پر ہی قائم ہوئی تھی، فواد چوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زرا یاد کرو، شہباز حکومت ازخود نوٹس پر ہی قائم ہوئی تھی، فواد چوہدری کا از خود نوٹس پر بیان بازی کا جواب ۔ سابق وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف 1997 سے…

ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع کردی گئی۔نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی کیلئے کھلے  رہیں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق  ریگولر حج اسکیم میں…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف قرار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف قرار دے دیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا سرکلر جاری کر دیا…

پہلے استعفیٰ پھر مکر جانا،کیا آپ سسٹم کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران برہمی کااظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ پہلے استعفیٰ پھر مکر جانا،پاکستان کی عوام کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے؟کیا آپ سسٹم کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ سسٹم کو فن…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید

فائل:فوٹو  راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلے میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان…

پنجاب اور کے پی میں انتخابات التوا کیس،چار رکنی بینچ ٹوٹنے کے بعدنیا بنچ تشکیل

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پنجاب اور کے پی میں انتخابات التوا کرنے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا چار رکںی بینچ ٹوٹنے کے بعد اب تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس جمال خان مندو خیل نے کہا کہ میں کل کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن کہہ نہ سکا۔۔ بینچ…

ایک اور بڑی خبر، جسٹس فائز کوریلیف ملے گا، صدر کو وزیراعظم کی سمری ارسال

فوٹو: فائل اسلام آباد: ایک اور بڑی خبر، جسٹس فائز کوریلیف ملے گا، صدر کو وزیراعظم کی سمری ارسال،جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس واپس لینے کیلیے وزیراعظم نے صدر کو خط لکھ دیا. شہباز شریف کی طرف سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی…

جج دھمکی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے کل تک چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کر دئیے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے 18 اپریل کے لیے عمران خان کے وارنٹ جاری کیے تھے۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر نے…

ٹیریان کیس ، عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کے قابل سماعت یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کو قابل سماعت ہونے یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ٹیریان نامی…

سینیٹ میں ہنگامے و شور شرابے کے دوران سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں ہنگامے و شور شرابے کے دوران سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تمام ججز برابر ہیں، ادارےکو مضبوط کرنےکے لیے شخصیت کو…

انتخابات تاخیر کیس، لارجر بنچ میں جسٹس امین الدین شامل نہیں، سماعت کل ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختو نخوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل بنچ میں شامل تھے۔ چیف جسٹس پاکستان کی…

اسٹیٹ بینک کو ریاست کے اندر ریاست بنا دیا گیا،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو ریاست کے اندر ریاست بنا دیا گیا  موجودہ حکومت نے ایک دن بھی بیرونی ادائیگی نہیں روکی۔ ہماری کوشش ہے کہ رواں برس اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں۔ …

غداری کے قانون کی شق 124 اے آئین سے متصادم قرار

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس میں غداری کے قانون کی شق 124 اے…

آئی ایم ایف نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔آئی ایم ایف نے اس ضمن میں حکومت سے مکمل پلان مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں…

عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو  اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل…

خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ آگئی، پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ آگئی، پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے گورنر کی طرف دی گئی تاریخ کی ہی توثیق کر دی. اس سے قبل گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بھی صوبے میں عام انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ…

آئین اور رولز چیف جسٹس کو سپیشل بینچ تشکیل دینے کی اجازت نہیں دیتے، جسٹس فائز

فوٹو : فائل اسلام آباد: حافظ قرآن کو میڈیکل داخلہ میں 20 اضافی نمبرز دیے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری،رولز بنائے جانے تک 184/3 کے تمام کیسز کو روک دیا جائے،عدالت کاحکم. فیصلے میں کہا گیا کہ آئین اور رولز چیف جسٹس کو سپیشل بینچ تشکیل…