Browsing Category
نیشنل
فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلا م آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری، نیب کے مطابق فواد چوہدری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے.
نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔…
سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔نو سال بعد بھی سانحہ آرمی پبلک سکول کا غم آج بھی تازہ ہے
سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔
16 دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن…
چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش
فائل:فوٹو
لاہور: منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں پیش کر دی۔
ایف آئی اے کی سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے چوہدری پرویز الہٰی…
جسٹس مظاہر نقوی کا جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف چلنے والی جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ شفاف ٹرائل کا تقاضا ہے کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔
جسٹس مظاہر نقوی نے…
افغان عبوری حکومت دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے،ترجمان دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان کافی برسوں سے دہشتگردی کا شکار ہے اور پاکستان حقائق پر مبنی بیانات دیتا ہے، ہماری سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کا نشانہ بن رہی ہیں، ٹی ٹی پی سمیت دہشتگردوں کی…
شیر افضل مروت لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او…
غیر شرعی نکاح کیس ، بانی آ پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:غیر شرعی نکاح کیس میں بانی تحریک انصاف نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی آ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں غیر شرعی نکاح کے کیس کی سماعت جج قدرت اللہ نے…
بانی تحریک انصاف کے خلاف سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے کہ یہ جج کا ہی اختیار…
آرمی چیف کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر بات چیت کی گئی ۔
پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف…
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج،گرفتاری ڈال دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج،گرفتاری ڈال دی گئی یہ گرفتاری اڈیالہ جیل میں نیب کی طرف سے ڈالی گئی ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی اور فیصلہ…
فواد چوہدری کے ٹکٹ پر کوئی اور الیکشن نہیں لڑے گا، مہم میں خود چلاوٴں گی،حبا فواد
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑیں گے، مہم کل سے میں خود چلاوٴں گی۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا فواد نے کہا کہ فواد چوہدری کے ٹکٹ پر کوئی اور…
شہر قائد کے بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی۔جس پر سماعت 20 دسمبر کو کی جائے گی۔ بجلی ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔
شہر قائد کے بجلی صارفین پر…
غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی سے متعلق معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے ججز کمیٹی کوارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے کمیٹی کو بھجوا دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ افغان باشندوں کی بیدخلی کیس میں آرٹیکل 9، 10، 24…
ہمیں سیاسی اختلافات کو بھلا کر چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہیے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
پشاور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ کل کا واقعہ اس کی ایک مثال ہے۔ اس ایک فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔اس ایک فیصلے کی وجہ سے پولیس،فوج اور عوام متاثر ہورہے ہیں جب ملک مشکل میں ہے تو ہمیں…
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے…
توہین الیکشن کمیشن کیس،نی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 19 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔
دوران سماعت، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن فرد جرم پر اعتراض…
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس ، نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی…
سپریم کورٹ کا نااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی میعاد پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ ترامیم میں تضادات کے حوالے سے سپریم کورٹ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری ہوگیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا…
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: اڈیالہ جیلراولپنڈی میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر چھ متفرق درخواستیں نمٹا دیں، سماعت کل تک ملتوی…
مبینہ کرپشن اور کک بیکس معاملہ، پرویز الہٰی و دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری
فائل:فوٹو
لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور کک بیکس وصولی کے معاملے میں چوہدری پرویز الہٰی و دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی سمیت دیگر 14 ملزمان کی طلبی کے…