Browsing Category

نیشنل

بلوچستان میں بھی دھاندلی، نتائج تبدیلی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجی ریلیاں

فوٹو: فائل گوادر: بلوچستان میں بھی دھاندلی، نتائج تبدیلی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجی ریلیاں، دھرنے جاری ہیں، کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے کمشنر آفس کے سامنے جبکہ لورالائی میں پی ٹی آئی کارکنان نے ڈی سی/ڈی آر او آفس کے قریب…

دھاندلی کے مدد گاروں کو سبکی، بعض رہنماوں نے ہار مان لی جیت لینے سے انکار

فوٹو:فائل محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: دھاندلی کے مدد گاروں کو سبکی، بعض رہنماوں نے ہار مان لی جیت لینے سے انکار، یہ انکشاف سینئر صحافی طارق عزیز نے کیا ہے جس کا عندیہ انھوں نے اپنے ٹویٹ میں بھی دیا ہے. سینئر صحافی طارق عزیزکے مطابق…

ن لیگ کے حکیم ثنااللہ سمیت بڑے بڑے نام طوفان پی ٹی آئی میں بہہ گئے

فوٹو: فائل لاہور: ن لیگ کے حکیم ثنااللہ سمیت بڑے بڑے نام طوفان پی ٹی آئی میں بہہ گئے، حکیم رانا ثنااللہ رہے نہ تحریک انصاف کو سیاست سمجھانے والے خواجہ سعد رفیق، ایک کو فیصل آباد میں دوسرے کو لاہور میں ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔ خواجہ سعد…

نوازشریف کو شکست تسلیم کر لینی چاہئے، جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ کا مشورہ

فوٹو: فائل مانسہرہ: نوازشریف کو شکست تسلیم کر لینی چاہئے، جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ کا مشورہ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار مفتی کفایت اللہ نے کہاکہ میں بھی امیدوار تھا میں نے دیکھا ہے مانسہرہ میں الیکشن مشکوک نہیں تھا۔ مانسہرہ میں…

عام انتخابات ،کوئی بھی خواجہ سراجیت کر پارلیمنٹ نہ پہنچ سکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: حالیہ عام انتخابات میں ملک بھر میں قومی و صوبائی نشستوں پر کوئی بھی خواجہ سرااپنی نشست نہ جیت سکا۔ حالیہ الیکشن میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 13 خواجہ سراء بھی انتخابی دنگل میں شامل تھے،ان خواجہ سراؤں میں سے دو قومی…

ایک بڑی پارٹی کو نشان سے محروم کیا گیا جو غیر تعلیم یافتہ ووٹر کیلئے مشکل تھی،سربراہ کامن ویلتھ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: کامن ویلتھ وفد کے سربراہ ڈاکٹر گڈ لک جوناتھن کاکہنا ہے کہ ای ایم ایس سسٹم بہترین کاوش تھی لیکن الیکشن مینجمنٹ سسٹم انتخابات کے دن اچھے طریقے سے نہیں چلا ایک بڑی پارٹی کو نشان سے محروم کیا گیا جو غیر تعلیم یافتہ…

تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنائے گی،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں نتائج تبدیل کیے گئے ان کے امیدوار کل نکلیں اور…

میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی

فائل:فوٹو میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ…

نومئی مقدمات ،شیخ رشید کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے حوالے سے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی…

۔190ملین پاوٴنڈکیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 15 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کا عملہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچا لیکن فاضل جج محمد بشیر کے رخصت…

انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا ،سیاسی جماعتیں ملک میں استحکام کو یقینی بنائیں، فافن

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے فافن نے ابتدائی مشاہدے کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔جس میں بتایاگیا ہے کہ یہ ملک کی سب سے بڑی مشق تھی انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا ہے، سیاسی جماعتوں…

آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن،سیاسی جماعتوں کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد،،،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا…

این اے 71 ، مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف جیت گئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ: این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف کامیاب ہوگئے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے 1لاکھ 18 ہزار 566 ووٹ حاصل کئے، ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ریحانہ…

عام انتخابات کا مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں انعقاد بہت بڑی کامیابی ہے،وزارت داخلہ

فائل:فوٹو نگران وزیرداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کاکہناہے کہ عام انتخابات غیرمعمولی سیکیورٹی حالات میں پْرامن طریقے سے ہوئے۔جبکہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں انعقاد ملک کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔ وزارت…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی شکست کھا گئے

فائل:فوٹو لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عام انتخابات میں شکست کھا گئے۔ غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہو سکے۔ این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد…

حلقہ این اے 122 ،خواجہ سعد رفیق کو سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے ہرادیا

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 122 میں مسلم لیگ ن کے مضبوط امیدوار خواجہ سعد رفیق شکست کھا گئے۔لیگی امیدوار خواجہ سعد رفیق کو آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے شکست دی۔ این اے 122 سے آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ ایک…

سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128کے نتائج کو چیلنج کردیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128کے نتائج جاری کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سلمان اکرم راجہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروانے پہنچے جہاں رجسٹرار آفس نے سلمان…

نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے

فائل:فوٹو مانسہرہ: عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار گستاسب خان نے میدان مارلیا۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی…

حلقہ این اے 128 ، سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری کے ہاتھوں شکست

فائل:فوٹو لاہور: عام انتخابات 2024 میں لاہور کے ایک حلقے میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری کے ہاتھوں شکست کھانا پڑ گئی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور…

جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے

فائل:فوٹو لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے۔ این اے 155 لودھراں 2 کے تمام 369 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدیق خان بلوچ 117671 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ استحکام…