Browsing Category
علاقائی
مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کو نیب نے پھر طلب کرلیا
پشاور : مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے خلاف نیب نے اہم شواہد حاصل کرلیے ، جائیدادوں کے جعلی دستاویز پیش کرنے پر نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اعوان کے خلاف یہ شوائد نیب خیبر پختونخواہ!-->!-->!-->…
ایم پی اے خرم لغاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے اور سینیٹ انتخابات ووٹ نہ ڈالنے کا اعلان کردیا ہے۔
رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کی جانب سے یہ موقف سامنے آیا ہے کہ وہ متعدد!-->!-->!-->…
کرک مندر کیس،119افراد سے وصولی کرکے دوبارہ تعمیر کا حکم
اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے علاقے کرک میں مشتعل مظاہرین کے حملے میں تباہ ہونے والا مندر سپریم کورٹ آف پاکستان نے دوبارہ فوری تعمیر کا حکم دے دیا ہے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اقلیتوں کے حقوق اور کرک میں مندر کو نذر آتش کرنے کے!-->!-->!-->…
راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن چکلالہ ریجن کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں پرنسپل، اساتذہ اور طلباء و طالبات نے اظہار خیال کیا.
تفصیلات کے مطابق ایف جی ای آئی!-->!-->!-->…
اے این پی رہنما ظہور احمد کے والد انتقال کر گئے
ریاض (ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے سابق سینئر نائب صدر اور مرکزی کونسل کے رکن ظہور احمد خان کے والد محترم اور معروف استاد راہنما فضل غنی استاد طویل علا لت کے بعد سوات میں انتقال کرگئے.
مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور سوات کے!-->!-->!-->…
خون عطیات کیمپ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری مہمان خصوصی تھے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان کے زیر ِ اہتمام خون کے عطیات جمع کرنے کیلئے کیمپ لگایا گیا، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، قاسم خان سوری مہمان ِخصوصی تھے۔
اِس موقع پر قاسم سوری نے کہا کہ موجودہ وبائی صورتحال میں ملک بھر میں!-->!-->!-->…
پرویز خٹک کی سیاسی چھکوں کے بعد وضاحت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے لوگوں کے سامنے جوش خطابت میں لفاظی چھکے مارنے کے بعد دفاعی انداز اپنا لیا ، ٹوئٹر پر اپنے ہی الفاظ کی وضاحت کرنا پڑ گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں پرویز خٹک نے!-->!-->!-->…
پسماندہ علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر اولین ترجیح ہے، مراد سعید
اسلام آباد (واجدمسعودقاضی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے حالیہ اقدامات کی کامیاب تکمیل کے حوالے ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی میں تقریب کااہتمام کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید تھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
راناثناءاللہ نے شیر کا روپ دھار لیا
لاہور(ویب ڈیسک)گھبرائیں مت یہ شیر نہیں ہےمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ ہیں، رانا ثناء اللہ کے ماسک کے دن بھر چرچے ہوتے رہے۔
رانا ثناء اللہ آج لاہور کی احتساب عدالت میں لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی احتساب!-->!-->!-->…
لسبیلہ کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق
کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) لسبیلہ کے قریب مسافر بس الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے ہیں.
حادثہ لیویز کی چیک پوسٹ کے قریب علاقے اوتھل کے مقام پر پیش آیا۔ جاں بحق افراد میں 2 لیویز اہلکار بھی شامل!-->!-->!-->…
واٹس ایپ نے گھٹنے ٹیک دیے، اکاؤنٹس بند نہ کرنے کا اعلان
فوٹو :فائل
مینلوپارک(ویب ڈیسک)واٹس ایپ انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں اور 8فروری سے کسی صارف کا بھی کاﺅنٹ بندنہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے.
دنیا بھر سے وٹس اپ صارفین کا دباؤ اور دیگر ایپس پر دھڑادھڑ منتقلی کے باعث وٹس اپ انتظامیہ نے!-->!-->!-->!-->!-->…
بیرونی ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہیں، ابرارالحق
اسلام آباد(وقار فانی مغل ) ہلال ِاحمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ دُکھی انسانیت کی خدمت، امداد کی فراہمی میں شفافیت لانے اور کارکردگی کوبڑھانے کیلئے ”ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن“ کا اقدام اُٹھایا گیا ہے۔
اِن خیالات کا اظہار انہوں!-->!-->!-->…
دادا نے بیٹوں سے مل کر 2 جواں سال پوتے قتل کر دئیے
مینگورہ (ویب ڈیسک) مینگورہ کے نواحی علاقے میاندم میں جائیداد کے تنازع پر دو جواں سال بھائیوں کو قتل کردیا گیا،دادا اور چچوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا.
قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال خوازہ خیلہ منتقل!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی میری پہلی و آخری جماعت ہے، فردوس شمیم
فوٹو:فائلکراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری پہلی اور آخری جماعت ہے، کہیں نہیں جارہا ہوں۔
پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کے معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے!-->!-->!-->…
آئی جی اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار تبدیل،قاضی جمیل تعینات
اسلام آبا د(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد عامر ذوالفقار کو تبدیل کرکے ان کی جگہ قاضی جمیل الرحمن کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیاہے۔
قاضی جمیل الرحمان 22 ویں گریڈ کے آفیسر ہیں۔ قاضی جمیل الرحمان اس سے قبل!-->!-->!-->…
مویشیوں کی مقامی نسل میں جینیاتی بہتری سے متعلق ورکشاپ
اسلام آباد(پریس ریلیز ) مویشیوں کی مقامی نسل میں جینیاتی بہتری سے متعلق ورکشاپ کل این اے آر سی میں ہوگی جس میں سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی ڈاکٹرغفران میمن اور سی ای او لائیو اسٹاک بورڈ فتح اللہ خان بھی شریک ہوں گے.
لائیو اسٹاک بورڈ کے!-->!-->!-->…
پیپلز پارٹی نے کراچی کو ووٹ نہ ملنے کی سزا دی،شمشاد علی صدیقی
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاک سرزمین پارٹی کے سی ای سی ممبر اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری شمشاد علی صدیقی نے کہا ہےکراچی دنیا کا بدقسمت ترین شہر بن کر رہ گیا یے روشنیوں کا شہر گندگی کے ڈھیروں اور مسائل کے انبھار تلے دب کر رہ گیا!-->…
جی12،ایف بارہ کےکرایہ داروں کو بےدخل نہیں ہونے دینگے،اجمل بلوچ
اسلام آباد:انجمن تاجران جی 12 اور ایف بارہ سیکٹرز کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے حلف لیا۔
آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->!-->!-->…
جی 12 اور ایف 12 سے بے دخلیوں کیخلاف تاجروں نے تنظیم بنا لی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام کے سیکٹر جی بارہ اور ایف بارہ میں تاجران کی تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔تاجران نے اسلام آباد چیمبرآف کامرس کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن حاجی محبوب خان کو سرپرست اعلیٰ منتخب کر لیا ہے.
اس حوالے سے گزشتہ!-->!-->!-->…
سپیکر قومی اسمبلی کاایوبیہ کا دورہ، قدیم ٹنل کا معائنہ کیا
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےایوبیہ میں برفباری کے بعد ایوبیہ پائپ لائن ٹریک پر پیدل واک کیا اور 100 سالہ پرانی حال ہی میں دریافت کی گئی موٹو ٹنل کا معائنہ کیا.
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جب گزشتہ روز صوبہ!-->!-->!-->…