Browsing Category

علاقائی

مکہ و مدینہ میں موسیقی کی کسی سرگرمی کی اجازت نہیں ہے

اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے علماء اور عوام حفاظتی اقدامت کے تحت 60 ہزار لوگوں کو حج کروانے پر سعودی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک دفاع حرمین شریفین کے

امریکی صدر کے وزیراعظم کو فون نہ کرنے کی بات نہیں کی، معید یوسف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی، سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے میں نے امریکی صدر کے وزیراعظم کو فون نہ کرنےکی کوئی شکایت نہیں کی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ کیپیٹل ہل پر کسی نے ڈومور کی بات

شہباز سچ مچ پارٹی صدر ہیں تو نوازشریف کو شوکاز نوٹس دیں، حسن نثار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ شہباز شریف اگر مسلم لیگ ن کے سچ مچ صدر ہیں تو پھر ہمت کرکے نوازشریف کو شوکاز دیکر جواب طلب کریں۔ حسن نثار نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو بھی حمداللہ محب

مسلم ایڈ پاکستان نے 1500 مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فلاحی تنظیم مسلم ایڈ نے ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں 15سو مستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا خاص کر استطاعت نہ رکھنے والے غربا مساکین اور دور افتادہ علاقوں کے مستحقین کو ترجیح دی گئی۔ مسلم ایڈ

یو سی تھوہا محرم خان سڑک کیلئے خصوصی گرانٹ منظور

تلہ گنگ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے یونین کونسل تھوہا محرم خان شہر سے ڈیرہ چیف آف اعوان ملک صفدر علی اعوان تک 6 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کیلئے خصوصی گرانٹ جاری کر دی . چیف آف اعوان پاکستان ملک صفدر علی

جبوڑی ہائڈرو پروجیکٹ پر ڈی پی او نے چائینزکی سکیورٹی کا جائزہ لیا

مانسہرہ(شکیل تنولی )چائینز عہدیداران نےجبوڑی ہائڈرو پاور پروجیکٹ چائینز کیمپ میں ڈی پی او مانسہرہ کو ہائڈرو پاور پروجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا. ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر نے سکیورٹی کا جائزہ لینے

جے یو آئی صحافیوں کیخلاف پروپیگنڈے بند کرے، اکرام الدین

جرمن(انٹرنیشنل ڈیسک)جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی پارٹی جمیعت العلماء اسلام ( فضل الرحمان)صحافیوں کے خلاف بے جا الزامات اور پروپیگنڈے بند کرے.

کھلا بٹ، تاجروں کا پارکنگ کی جگہ مارکیٹ بنانے کیخلاف احتجاج

کھلابٹ (زمینی حقائق ڈاٹ کام )مین چوک پارکنگ کی جگہ پر مارکیٹ کی تعمیر کے خلاف تاجر برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر تاجروں کا کہنا تھا کہ کھلابٹ کے پرامن حالات کو کشیدہ کیا جا رہا ہے. سابق ایم پی اے گوہر نواز خان اور سابق ایم این

آل پاکستان تنولی اتحاد ضلع ہری پور کی تنظیم نو مکمل

ہری پور (شکیل تنولی ) آل پاکستان تنولی اتحاد ضلع ہری پور کی مختلف تنظیموں کی کی تنظیم نو کا اعلان کردیا گیا مرکزی صدر حاجی صابر حسین تنولی اور جنرل سیکریٹری جمیل تنولی نے ہاؤس سے منظوری لیتے ہوئے نومنتخب ضلعی جنرل باڈی ضلعی یوتھ ونگ اور

غازی بیراج میں نہاتے ہوئے 5 خواتین ڈوب گئیں

ہری پور(یاورحیات)غازی بیراج پرنہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کی 5 خواتین ڈوب گئیں مقامی افراد نے امدادی کاروائیاں کرکے چار خواتین کو زندہ بچالیاایک ڈوب کر جاں بحق ہوگئی. جاں بحق ہونے والی خاتون کا تعلق صوابی سے تھاخواتین گرمی کی شدت کو کم

مفتی کفایت اللہ کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا

ہری پور(یاورحیات)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا کارکنان کی بڑی تعداد جیل کے باہر موجود تھی. مفتی کفایت اللہ کی پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے ضمانت منظورکی تھی جیل سے

مانسہرہ،بچہ ایڑیاں رگڑتا چل بسا، ڈاکٹرغائب، ورثاء کا احتجاج

مانسہرہ (شکیل تنولی )کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ میں بچہ تکلیف سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان کی بازی ہار گیا لواحقین کا کہنا ہے کہ کوشش کے باوجود ڈاکٹرز دستیاب نہیں ہو سکے. بچے کے ورثاء کاواقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انھوں نے 3 گھنٹے

مریم اورنگزیب نے مالم جبہ زپ لائن کو خوب انجوائے کیا

مینگورہ( بدر زمان صبا) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سوات میں پی ڈی ایم جلسہ سے قبل مالم جبہ میں زپ لائن کی مہم جوئی کی اور فرصت کے لمحات کو خوب انجوائے کیا۔ مریم اورنگزیب نے وقت سے قبل سوات پہنچنے اور خاص کر مالم جبہ میں سیر

تحریک صوبہ ہزارہ حقیقی کا گرینڈ کنونشن، شرکاء کی تعداد برائے نام رہی

تناول (زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک صوبہ ہزارہ حقیقی کا گرینڈ کنونشن، کئی اہم رہنماؤں کی شرکت، ہال خالی نظر آرہا ہے مقررین نے 25، 30 شرکاء سے پرجوش خطاب کیا، کئی اہم تجاویز سامنے آئیں. گرینڈ کنونشن نام رکھا گیا تاہم شرکاء کی حاضری براہ

جامعہ بنوریہ ٹاون کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر سپرد خاک

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق المدارس پاکستان کے صدر اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں مختلف مدارس کے علمائے کرام،اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انتظامیہ جامعہ

ایبٹ آباد یونیورسٹی اور ٹریفک پولیس کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایس ایس پی ٹریفک نے ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کادورہ کیا اور ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن پولیس کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے. تفصیلات

شہری گا ڑیاں اوپن ٹرانسفر لیٹر پر نہ بیچیں، ایس ایس پی ٹریفک

اسلام آباد (مدثر داود)اسلام آباد پولیس کارکردگی کے لحاظ سے مثالی پولیس ہے لیکن پھر بھی ہر محکمے اور ادارے میں بہتری کی گنجائش ہو تی ہے،اسلام آباد ٹریفک پولیس کے فرائض میں لوگوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی دینا بھی شامل ہے. ان خیالات کا

ٹمبر مافیا کو بیرن گلی کے جنگلات تباہ نہیں کرنے دینگے، سردار واجد

فوٹو :فائل ایبٹ آباد (شکیل تنولی) تحریک انصاف بیرن گلی کے سرگرم رکن اور نوجوان رہنما سردار واجد نے ٹمبر مافیا کو خبردار کیا ھے کہ بیرن گلی کے جنگلات سے غیر قانونی کٹائی، سمگلنگ اور جنگلات کی تباہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی.

تنولی قبیلہ تاریخ کے آئینے میں

جہانداد خان تنولی علاقہ تناول تنولی قبیلے کا تاریخی ، ملکیتی ، روایات سے بھرپور ، سنگلاخ پہاڑی اور تاریخ میں خودمختار رہنے والا خوبصورت علاقہ ھے یہ علاقہ ہزارہ کے مغربی وسط میں واقع ہے۔ جس کی حدود ضلع ہری پور کے گاؤں دروازہ و تھپلہ ،

خواتین کو روک کر ویڈیوز بنانے والا یو ٹیوبر گرفتار

گوجرانوالہ ( ویب ڈیسک) پولیس نے راستے میں روک کر خواتین کی ویڈیو بنانے اور انھیں ہراساں کرنے والے یو ٹیوبر خان علی کو گرفتار کرلیاہے۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں پولیس نے پرینک (مذاق) کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والے جس یوٹیوبر کو