Browsing Category

علاقائی

وزیراعظم شہبا ز شریف نے عید 10مرلہ کے مکان میں خاتون اول کے ساتھ منائی؟

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہبا ز شریف نے عید 10مرلہ کے مکان میں خاتون اول کے ساتھ منائی؟خاتون اول تہمینہ درانی نے وزیراعظم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ دس مرلہ لکھا ہے ۔ وزیراعظم نے عید خاتون اول تہمینہ درانی کے ساتھ منائی…

میری جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید احمد کی کوہسار تھانے میں درخواست جمع

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے میری جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید احمد کی کوہسار تھانے میں درخواست جمع کی گئی ہے۔ شیخ رشید کی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میرے میڈیا سینٹر کے باہر گزشتہ رات سے مشکوک افراد دیکھے…

شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ ہیں،وزیراعظم کے وفد کے خلاف سعودی عرب میں نعرہ بازی پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے اورانھوں نے اس عمل پر ناپسندیدگی کااظہار…

وزیراعظم کا دورہ سعودیہ،نوازشریف کی آمد متوقع

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ،محسن داوڑ اورشریف خاندان کے 16 افرادبھی شامل،شہبازشریف کے دورے کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ دوسری طرف لندن سے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزداےحسن نواز اور حسین نواز بھی سعودی پہنچ…

محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکمران اتحاد کی بڑے قائدین ای سی ایل سے نکل گئے، محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے، جن افراد کےلئے ای سی ایل کا دروازہ کھولا گیا ان میں آصف زرداری ، شہباز شریف شاہد خاقان اور خواجہ…

مقابلے کااعلان،توشہ خانہ تحائف خریدنے اعتراف،مونس الہٰی کو خراج تحسین

فوٹو: اسکرین گریب لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد کی کال، مقابلے کااعلان،توشہ خانہ تحائف خریدنے اعتراف،مونس الہٰی کو خراج تحسین پیش کیا۔ لاہور جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا…

وزیر اعلٰی محمود خان کا دورہ سوات، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا

مینگورہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلٰی محمود خان کا دورہ سوات، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے ویمن کیمپس سوات یونیورسٹی کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔ یہ منصوبہ ایک ارب 40 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، وزیر اعلی…

عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے اور زخمی ہوئے ، جلسہ میں شامل یہ نوجوان ایک لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے تھے۔ کراچی کے باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسے میں خطاب کے دوران چیئرمین…

عمران خان حکومت کے خاتمہ کیخلاف لاہور، راولپنڈی سمیت شہر شہر احتجاج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان حکومت کے خاتمہ کیخلاف لاہور، راولپنڈی سمیت شہر شہر احتجاج کیا جارہاہے،اسلام ٓبادمیں زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک ریلی اور جلسہ ۔ اسلام آباد ، لاہور ، کراچی سرگودھا، سیالکوٹ ، باجوڑ ، پشاور، مردان…

عمران خان کا وزیراعظم کے عہدہ سے ہٹنے کے بعد پہلا بیان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کا وزیراعظم کے عہدہ سے ہٹنے کے بعد پہلا بیان سامنے آیا جس میں انھوں نے کہا عوام ہی ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ پاکستان 1947ء میں آزاد…

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،عہدہ سے ہٹا دیاگیا، عدم اعتماد کی کارروائی کے وقت پینل آف چیئرمین ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد…

عمران خان سیاسی بحران پیداکرکے ملٹری رول چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان سیاسی بحران پیداکرکے ملٹری رول چاہتے ہیں، بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان شفاف الیکشن سے ڈرتے ہیں ، وہ سلیکٹڈ ہیں جو پہلے بھی فیض یاب ہوئے اور…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا،فوجی افسروں و جوانوں کی کامیاب تجربہ پر خون گرما دینے والی نعرہ بازی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے پاکستان نے آج زمین سے زمین تک…

خواجہ سعد رفیق کی فواد چوہدری سے تخلیہ میں ملاقات،شفقت محمود بھی آ ملے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خواجہ سعد رفیق کی فواد چوہدری سے تخلیہ میں ملاقات،شفقت محمود بھی آ ملے ،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے حکومتی بنچوں پر آ کر ملاقات کی۔ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح…

ریحام خان عمران خان کی شکست دیکھنے کس کی دعوت پرپارلیمنٹ پہنچیں؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ریحام خان عمران خان کی شکست دیکھنے کس کی دعوت پرپارلیمنٹ پہنچیں؟ یہ نہیں بتایا تاہم انھوں نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کی اورکہا کہ عمران خان کا مستقبل بہت تاریک ہے ۔ پارلیمنٹ ہاوس پہنچنے پر نجی ٹی وی سے…

فرح پر الزامات بے بنیاد، اس کا بینک اکاونٹ تک نہیں، شوہر احسن جمیل گوجر

اسلام آباد( ویب ڈیسک)خاتون اول کی دوست فرح پر الزامات بے بنیاد، اس کا بینک اکاونٹ تک نہیں، شوہر احسن جمیل گوجر نے اسی نجی چینل پر بیٹھ کر اہلیہ کے حق میں گواہی دیدی جس کے زریعے فرح خان کے خلا ف خبریں دی جارہی ہیں۔ فرح خان کے شوہر احسن جمیل…

اینکر عمران ریاض کو سماٹی وی سے آف ائر کردیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اینکر عمران ریاض کو سماٹی وی سے آف ائر کردیاگیا، عمران ریاض حلیم خان کی نجی وی چینل میں رہ کر حکومت کے حق میں بول رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی کی طرف سے انھیں بتا دیاگیاہے کہ اب آپ سما ٹی وی کا حصہ…

کوئی پوچھے تو کہنا بلاول آیا تھا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلہ کے بعد اپوزیشن جماعتیں اور رہنما جشن منا رہے ہیں۔ ایسے میں سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے دلچسب انداز سے فیصلے کا خیر مقدم کیا ، بلاول…

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد کردی ،ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ آئین سے متصادم قرار ،اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ بھی مسترد کردیاگیا ، عدالت نے تحریک عدم اعتماد بحال برقرار رکھی ہے اور…

ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بننے پر حمزہ صاحب مبارک ہو

لاہور( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو نجی ہوٹل میں اسمبلی کے علامتی اجلاس میں اکٹریتی ارکان کی حمایت ملنے پر طنزکا نشتر چلایا۔ سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو…