Browsing Category

کھیل

قومی کرکٹرز کے آن لائن سیشن پر دلچسب تبصرے، شاہین وسیم اکرم کے گرویدہ

فوٹو:پی سی بی میڈیا لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے آن لائن سیشن پر دلچسب تبصرے، شاہین شاہ آفریدی نے آن لائن سیشن کے بعد وسیم اکرم کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئے، بولے وسیم اکرم نے بے خوف باولنگ کے گر سکھائے ہیں۔

بڑا معاوضہ مسترد،بند دروازوں کے پیچھے فائٹ نہیں کرسکتا، عامر خان

ویب ڈیسک اسلام آباد:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہاہے بے شک جتنے بڑے معاوضے کی پیشکش ہو میں بند دروازوں کے پیچھے باکسنگ مقابلوں میں حصہ نہیں لوں گا۔ انڈور مقابلے سے متعلق ایک بیان میں برطانوی باکسر نے مطالبہ کیا ہے کہ

وسیم اکرم کو ذمہ داری دینے سے آئی سی سی نے بھی منع کیا تھا،توقیر ضیاء

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیاء نے میچ فکسنگ کے بار بار الزامات سے بیزاری کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا سلسلہ بند ہونا چایئے یا کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ

بین اسٹوک اورمصباح الحق کا خالی گراونڈز میں میچز کھیلنے کامشورہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)برطانوی ٹیم کے اسٹار آل راونڈر بین اسٹوک اور پاکستان ٹیم کے کوچ و سابق کپتان مصباح الحق نے بغیر شائقین پاکستان اور انگلینڈ کے میچز کی تجاویز دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں گھروں میں بیٹھے کورونا

وسیم اکرم کا کردار مشکوک، پی سی بی سے الگ کیا جائے،عامر سہیل

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سابق کپتا ن اور جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل نے وسیم اکرم کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے احتساب کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عامر سہیل نے ایک ٹی وی انٹر ویو میں انکشاف کیا ہے کہ 1996کے ورلڈ کپ میں

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھن گئی، چوتھا نمبر

فوٹو : فائل دبئی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ٹی ٹونئٹی میں پہلی پوزیشن کھو کر چوتھی پر آگیا، اسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی پوزیشن بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہا، آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

شعیب اختر کے باونسر پر تفضل رضوی کا چوکا، ہتک عزت کا دعویٰ دائر

فوٹو:فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ ترین باولر شعیب اختر آن فیلڈ تنازعات کی زد میں رہے اب گراونڈ سے باہر بھی ان کا جارحانہ رویہ انھیں عدالت تک لے گیا ہے اب کی بار پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب

عمراکمل پر3سال کیلئے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کرد ی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 3 سال کی پابندی عائد کردی ہے وہ کسی بھی طرح کی کرکٹ کھیلنے کیلئے نااہل قرار دیئے گئے ہیں۔

ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 137میچوں میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتانی کرنے والی سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ثناء میر نے کہا کہ گذشتہ چند مہینوں نے مجھے

یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی،ہر بھبجن سنگھ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے اسٹار آف سپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ وہ سوشل میڈیا پر روہت شرما کیساتھ سیشن میں بات چیت کررہے تھے اس دوران ہربھجن سنگھ سے پوچھا گیا تھا کہ وہ 5 مشکل ترین

شرجیل اور عامر کی طرح مجھے بھی واپسی کا موقع دیا جائے،سلیم ملک

فوٹو : فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والےسابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ محمد عامر اور شرجیل خان کی طرح مجھے بھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں کامیاب کپتانوں میں شامل سلیم ملک نے

پاکستان کے لیےسعودی عرب کا 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ

فوٹو:ایس پی اے اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نے رمضان کی آمد پر برادر ملک پاکستان میں نادار خاندانوں کے لیے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا ہے- اس حوالے سے سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق پاکستان میں متعین سعودی سفیر

برطانوی کرکٹر عادل رشید کو 38ہزار پاونڈجرمانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)برطانوی کرکٹ ٹیم کے مستقل رکن اورانگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی عادل رشید کو ٹیکس میں ہیر پھیر کرنے پر 38 ہزار پاونڈ جرمانہ کر دیا گیا۔ برطانوی حکومت کے محکمہ ٹیکس کی جانب

یورپین چمپئن اسٹریلوی باکسر نے اسلام قبول کرلیا

ویب ڈیسک برلن: سابق یورپین چمپئن اسٹریلوی باکسر نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا، کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق یورپ اور اسٹریلیا میں انتہائی مقبول باکسر ہیلم اوٹ نے اسلام

گوتم گھمبیر کے ذہن پر اب بھی شاہد آفریدی سوار ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کو کرکٹ چھوڑے اور سیاستدان بنے ایک عرصہ ہو گیاہے لیکن اب بھی سابق پاکستانی کپتان جارح مزاج شاہد آفریدی ان کے ذہن پر سوار ہیں، گوتم نے ایک بار پھر آفریدی کو تنقید کا

محمد عامر کا ایک بار پھر پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے انکار

فوٹو : فائل اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ پر ٹیم سے آوٹ ہونے اور پاکستان کیلئے مزید 10 سال کھیلنے کی امید پر قومی ٹیم میں واپس آنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے کا کوئی ارادہ

رمیض راجہ کا مفت مشورہ، شعیب ملک کے جواب پر غصہ کھا گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ شعیب ملک اور حفیظ کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے کر شعیب ملک کے مزاق بھرے جواب پر غصہ کھا گئے۔ سابق کپتان اور ٹیسٹ اوپنر رمیض راجہ نے گذشتہ دنوں کہا تھا کہ شعیب ملک اور

شاہد آفریدی نے چترال میں لوگوں میں راشن کے بیگز تقسیم کیے

فوٹو : سوشل میڈیا چترال(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لالہ کرکٹ کھیلتا تھا تب بھی جارحیت اس کی انفرادیت تھی، سماجی کاموں میں بھی سب سے نمایاں انداز ہے چترال میں نظرانداز لوگوں کو راشن دے کر سب کے دل جیت لئے. سابق کپتان کرکٹ ٹیم شاہد

پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی درخواست نہیں دو ں گا، ڈین جونز

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق اسٹریلوی بیٹسمین اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے کہا ہے کہ میں اب پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں کروں گا۔ سوشل میڈیا پر کوچنگ کے حوالے ایک سوال پر جواب دیا ، ڈین جونز نے پہلے

کرسٹینا رونالڈو اور میسی کے کورونا متاثرین کیلئے بڑے اعلانات

ویب ڈیسک اسلام آباد: فٹ بال کی دنیا کے دو بڑے نام پرتگال کے کرسٹینا رونالڈو اور ارجنٹائن کے میسی نے کورونا وائرس کی روک تھام اور متاثرین کیلئے 10, 10لاکھ یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرتگال میں