Browsing Category
کھیل
شاہد آفریدی نے وزیراعظم کے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی حمایت کردی
سپورٹس ڈیسک کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کو اچھا قراردیتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ یہ بہتر ہی ہوگا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جارح مزاج آل راونڈر شاہد!-->!-->!-->…
سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی
فوٹو: فائل اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر سعودی عرب نے پاکستان سے مدد کرنے کی درخواست کردی ۔
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین!-->!-->!-->…
وزیراعظم کو 4 کپتان بھی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی پر قائل نہ کر سکے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بڑے کپتان وزیراعظم عمران خان کو 4 کپتان مل کر بھی
ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز پر قائل نہ کر سکے، عمران خان نے کہا انتظار کریں تبدیلی کے نتائج جلد نظر آنا شروع ہوں گے.
وزیراعظم نے ملاقات کرنے والے!-->!-->!-->…
شعیب اختر کا مصباح الحق کی جگہ چیف سلیکٹربنائے جانے کادعویٰ
فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)کیرئیرکے دوران سخت رویہ اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کے مرتکب سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی نے ان سے رابطہ کیا ہے اور وہ مصباح الحق کی جگہ چیف سلیکٹرکا عہدہ لے سکتے ہیں۔
شعیب اختر!-->!-->!-->…
سکھ کرکٹر ہربھجن سنگھ ایک ہندو بنئے کے ہاتھوں لٹ گئے
فوٹو : فائل
نئی دہلی(انٹر نیٹ نیوز)شہرہ آفاق بھارتی لیگ اسپنر ہر بھجن سنگھ ایک بزنس مین کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے، جی مہیش نے شراکت کے بہانے ، بجی کو 4کروڑ روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔
اس حوالے سے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا!-->!-->!-->!-->!-->…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا دبئی میں پڑاو
فوٹو: سوشل میڈیا
دبئی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی اپنی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا اور بیٹے اذہان کے ساتھ طویل عرصہ بعد دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ دونوں سات ماہ بعد ملے ہیں اور ان دنوں دبئی!-->!-->!-->…
سرفراز کو انگلینڈ میں چانس ملا پھر ناکام ہو گئے
لاہور: سابق کپتان سرفراز احمد کو ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کا موقع ملا لیکن ان کی کارکردگی وہی رہی جس کی وجہ سے وہ ٹیم سے آوٹ ہوئے تھے، ایک بڑا سٹمپ مس کیا اور اہم موقع پربائی کا چوکا دے دیا.
وکٹ کیپر بیٹسمین کو کراچی کی لابی کے دباؤ میں!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی کا جنوبی وزیرستان کے طلبہ کی فیس ادا کرنے کااعلان
ویب ڈیسک اسلام آباد: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے جنوبی وزیر ستان کے مقامی کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ٹریننگ کیمپ اور 10نوجوانوں کی فیسیں ادا کرنے کا اعلان کیاہے۔
شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے عوام نے ملک بھر میں سب سے!-->!-->!-->…
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن2020 کے شیڈول کا اعلان
فوٹو : فائل
لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2020-21 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اس دوران مختلف ٹیموں کے مختلف فارمیٹ میں 208 میچز کھیلے جائیں گے جس میں ریجنزکی!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کے شیڈول کااعلان
فوٹو: فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپرلیگ فائیو کے کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے میچز کے شیڈول کا دوبارہ اعلان کردیا گیا ہے، ادھورا ٹورنامنٹ مکمل کرنے کیلئے2نومبر کو میدان پھر سجیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف پاکستان!-->!-->!-->…
پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز برابر کردی
فوٹو: انگلینڈ میڈیا مانچسٹر: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز برابر کردی،محمد حفیظ کا بلا ایک بار پھر خوب چلا۔ حیدر علی نے بھی پہلے ہی میچ میں ففٹی بنا ڈالی۔
ٹوئنٹی!-->!-->!-->…
بیٹسمین چلے تو بالرز فیل، پاکستان بڑا سکور کرکے بھی ہارگیا
فوٹو: پی سی بی مانچسٹرڈ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بڑا سکور کرنے کے باوجود بھی 5وکٹوں سے شکست کھا گیا،محمد عامر ان فٹ ہو کر باہر چلے گئے جبکہ شاہین شاہ کی برطانوی بیٹسمینوں نے خوب درگت بنائی ۔
برطانوی!-->!-->!-->…
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
مانچسٹر :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا آج کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی!-->!-->!-->…
پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم
فوٹو: پاکستان کرکٹ
مانچسٹر: پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا، بظاہر میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط تھی جب میچ بغیر نتیجہ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تو تب تک انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17.1!-->!-->!-->…
پاکستان اورانگلینڈ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج مدمقابل ہوں گے
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کے لئے پرجوش ہیں، شعیب ملک ٹیم میں شامل ہوں گے.
پہلا میچ آج رات دس بجے شروع ہو گا،!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے پچھلی حکومت میں نوازشریف نے ہماری مدد کی تھی جب کہ موجودہ حکومت نے باکسنگ کے علاوہ باقی تمام سپورٹس کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں!-->…
ٹیم میں شمولیت کیلئے میرے والد سے رشوت مانگی گئی، ویرات کوہلی
فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے مجھے ٹیم میں شامل کرنے کیلئے ایک شخص نے میرے والد سے رشوت مانگی تھی تاہم میرے والد نے رشوت دینے سے انکار کردیا تھا۔
فٹ بال سٹار سنیل چھیتری کے انسٹا گرام!-->!-->!-->…
شاہدآفریدی کے بیان پر بھارتی میڈیا نے ہربھجن اوریوراج کو ملزم بنا دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شاہد آفریدی جیسے بیٹنگ کرتے سب کی ہدایات کے باوجود جارحانہ پن سے باز نہیں آتے تھے ایسی طرح لالہ سچ بولنے سے بھی نہیں کتراتے، ایسا ہی ایک سچ آزاد کشمیر جا کر بولا تو بھارتی میڈیا نے ہربھجن اور!-->!-->!-->…
دانیش کنیریا کا شاہد آفریدی پر کیئریر تباہ کرنے کا الزام
سپورٹس ڈیسک
کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسٹار لیگ سپنر دانیش کنیریا نے شاہد آفریدی پر الزام لگا یا ہے کہ انھوں نے میری کرکٹ تبا ہ کردی وہ ہمیشہ میرے مخالف رہے۔
دانیش کنیریا نے ایک بھارتی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے مذہب کی بنیاد پر!-->!-->!-->!-->!-->…
عامر،حسن اوروہاب سینٹرل کنٹریکٹ سے آوٹ، بابراعظم کپتان مقرر
فوٹو: فائل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو ٹی20 کے ساتھ اب ون ڈے میچوں کے لیے بھی قومی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ سیزن 2020-21 کے لیے اظہر علی!-->!-->!-->!-->!-->…