Browsing Category

کھیل

پی ایس ایل 6، کھلاڑیوں کی کراچی اور لاہو ر میں ہلچل شروع

کراچی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ6کے باقی میچز کھیلنے کیلئے ہلچل شروع ہو چکی ہے اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ، سری لنکن کھلاڑی بھی پہلے پاکستان آئیں گے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچز جون میں

اعظم خان کی بیٹنگ نہیں ، وزن کم کرنے پر کام کررہے ہیں، محمد یوسف

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے فی الحال ہمارا مقصد ان کا وزن کم کرنا تھا، ہم نے ابھی تک ان کی بیٹنگ بہتر بنانے پر کام شروع نہیں کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق سٹائلش بیٹسمین سے جب معین خان کے فرزند اعظم

پی ایس ایل6، اابوظہبی سے منظوری مل گئی، جون سے شروع

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپرلیگ 6پر منڈلاتے سیاہ بادل چھٹ گئے ہیں اور ہاں ناں، ہا ں ناں کرتے کرتے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابوظہبی سے گرین سگنل مل گیاہے۔ پاکستان کرکرٹ بورڈ نے سپرلیگ 6کے بقیہ میچز کھیلنے کیلئے رجوع کر رکھا تھا تاہم کورونا

محمد عامر ٹیم میں واپسی کیلئے بیانات دیکر بلیک میل کررہے ہیں، کنیریا

کراچی( سپورٹس ڈیسک)محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے بیانات دے کر متعلقہ حکام کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ یہ الزام سابق لیگ سپنر دانش کنیریا کی طرف سے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد

دورہ ویسٹ انڈیز ، ایک ٹیسٹ کم کرکے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران دونوں ممالک نے باہمی مشاورت سے ایک ٹیسٹ میچ ختم کرکے نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے کرکٹ میچز میں شائقین کی دلچسبی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تین ٹیسٹ

چلی کے فٹبال کلب کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

انقرہ:القدس میں مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں سے چلی کے فٹبال کلب ڈپورٹیوو فلسطینی نے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس حوالے سے ، ترکی اردو، کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ فٹ بال کھلاڑیوں نے میج سے قبل سروں پر کیفیہ

برطانوی کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب ہیں، انگلینڈ کرکٹ بورڈ

لندن( ویب ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے کہا گیاہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے لئے

زمبابوے کو ہرا کر پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2 صفر سے جیت لی

ہرارے : پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز 2 صفر سے جیت لی، عابد علی علی مین آف دی میچ اور حسن علی مین آف دی سیریز قرار دئیے گئے. میچ کے چوتھے روز زمبابوے نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو

دوسر اٹیسٹ، پاکستان 4وکٹ پر268رنز، عابد اور اظہر کی سنچریاں

ہرارے: پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 4وکٹوں کے نقصان پر 268رنز بنا لئے ، اظہر علی اور عابد علی نے سنچریاں بنائیں ، عابد علی اب بھی118رنز پر کھیل رہے ہیں۔ ہرارے ٹیسٹ کے پہلے دن کاجب کھیل ختم ہوا تو عابد علی

شعیب اختر کا دوسرے ٹیسٹ میں شاہنواز دہانی کو کھلانے کا مشورہ

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کےسابق فاسٹ بائولر شعیب اختر زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شاہین شاہ آفریدی کی جگہ فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو کھلانے کا مشورہ دیا ہے. پی ٹی وی سپورٹس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا

آئی پی ایل، موت کا خوف، ڈالر کی چمک کا مقابلہ30مئی تک

محبو ب الرحمان تنولیاسلام آباد:خود بھارت سمیت دنیا بھر میں مخالفت کے باوجود انڈین پریمئر لیگ 2021کے میچز جاری ہیں ، 9اپریل سے30مئی تک شیڈول اس ایونٹ میں ہر طرف پھیلے موت کے سائے کے باوجود غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہے، آج بھی

بھارت کا کورونا کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ منتقل کرنے پر غور

نیو دہلی(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں کورونا کی گھمبیر صورتحال نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو بھی لپیٹ میں لے لیا بھارتی کرکٹ بورڈ نے مقام تبدیل کرنے پرغور شروع کردیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نےبھارتی کرکٹ بورڈ کے متعلقہ حکام کا حوالہ دے کر بتایا

پہلا ٹیسٹ، زمبابوے176پر آوٹ، پاکستان بغیر نقصان 103رنز

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے کو آوٹ کرنے کے لعد بغیر نقصان کے103 رنز بنا لئے ہیں ، پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو عابد علی56رنز اور عمران بٹ43رنز پر ناٹ تھے۔ پاکستان نے 30اوورز میں یہ رنز بنائے ہیں اور

رضوان ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ ٹین میں شامل، بابر اعظم کیلئے بری خبر

دبئی ( سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم کپتان بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز

حسن علی زخمی ہوئے تو آبدیدہ ہوگئے ، سخت محنت کرکے کم بیک کیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک)حسن علی زخمی ہونے پر آبدیدہ ہو گئے تھے ، سخت محنت کرکے ٹیم میں واپس آئے اور ان لوگوں کو غلط ثابت کردیا جو کہتے تھے کہ حسن علی اب ٹیم میں واپس نہیں آئے گا۔ سینٹرل پنجاب کے سابق مینجر خالد نیازی کا حسن علی کے حوالے سے

پاکستان نے زمبابوے کو 4 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ہرارے(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے آخری میچ میں زمبابوے کو24رنز سے ہرا کر ٹی ٹونٹی سیریز 2 ایک سے جیت لی. پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے میزبان ٹیم کو 164 رنز کا ہدف دیاتھا جواب میں زمبابوے کی 7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنا سکی.

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،3تبدیلیاں کی گئی ہیں

ہرارے :پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے آج کے میچ کیلئے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ آج کے میچ کیلئے مینجمنٹ نے ٹیم کو تجربات کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ رو

شعیب ملک ہے یا ‘جن؟ ویڈیو دیکھیں، ادکارائیں بھی بول پڑیں

لاہور( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈری شعیب ملک نے اپنے فُل باڈی ورک آوٹ کی ویڈیو شیئر کر کے سب کوحیرت میں ڈال دیا ہے ، آل راونڈر فٹنس کیلئے اتنی سخت محنت کرتاہے۔ سابق کپتان نے شعیب ملک نے جِم میں شولڈر، لیگ، بیک، ایبز اور

پاکستان اور زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلیں گے

ہرارے ( سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے جس کیلئے ہرارے میں، قومی اسکواڈ کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں۔ کوچز یونس خان اور وقاریونس کی زیر نگرانی پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ زمبابوے

پاکستان ٹیم ٹیسٹ او ر ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے زمبابوے پہنچ گئی

ہرارے :پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے زمبابوے پہنچ گئی ہے 21سے بیٹ اور بال کے مقابلے شروع ہو جائیں گے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ جبکہ ٹیسٹ میچز کی