Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو2لڑکیوں نے قتل کردیا
واشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکہ میں ایک پاکستانی ڈرائیور کو2لڑکیوں نے کار چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کردیا۔
پاکستانی ٹیکسی ڈرائشور محمد انور کو قتل کرنے کا یہ واقعہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش کے دوران پیش!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں یوم پاکستان کی تقریب، پرچم کشائی کی گئی
الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم پاکستان کی سادہ اور پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے پرچم کشائی کی۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں میں ہونے والی اس تقریب میں سفارت خانہ!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں مقیم 27لاکھ پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفیر کا پیغام
الریاض ( شاہ جہان شیرازی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان ہماری تاریخ کا سب سے اہم ترین دن ہے۔
یوم پاکستان کی مناسب سے پاکستانی سفیر نے انے پیغام میں کہا کہ یہ دن ہمیں تجدید عہد کرنے کا!-->!-->!-->…
سعودی اتحاد کا یمن میں حملہ، حوثیوں کا ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ
الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی قیادت میں عرب عسکری اتحاد کی یمن کے شہر صنعاء میں بڑی کارروائی کی ہے جس میں یمنی حوثی باغیوں کے ہتھیاروں کے ذخیرہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
سعودی عرب کی قیادت میں عرب عسکری اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ!-->!-->!-->…
پاک میڈیا کا سعودی صحافی محمد الویل کے انتقال پر اظہار افسوس
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے نامور صحافی محمد الویل 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں.
محمد الویل کئی سعودی اخبارات میں ایڈیٹر انچیف کے عہدے پر فائز رہے، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محمد الویل کا صحافتی سفر چالیس سال سے زائد!-->!-->!-->…
افغانستان سے انخلاء میں تاخیر، افغان طالبان کی سنگین نتائج کی دھمکی
کابل (اے ایف پی، نیٹ نیوز) افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ پر عمل درآمد کے حوالے سے پھڈا پڑنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں امریکہ ماضی کی روایت کے مطابق افغانستان میں قیام میں توسیع کا جواز تراش رہاہے جب کہ افغان طالبان نے ڈیڈ!-->…
سعودی عرب،نظام کفالت ختم، ملازمت کا نیا قانون کیاہے؟
فوٹو : سبق
الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں آج سے کفالت کا نظام ختم اور ملازمت کا نیا قانون نافذ العمل ہو گیا ہے تاہم نئے قوانین میں سابقہ ’ہروب‘ کیسز میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
اس حوالے سے اردو نیوز کی رپورٹ میں 'سبق' ویب سائٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
سال2020، پاکستان میں9دنیا بھر میں65صحافی قتل ہوئے
فوٹو:بنگلہ دیش پوسٹ فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)گزشتہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں9صحافی قتل ہوئے جب کہ دنیا بھر میں کل 65 صحافی و دیگر میڈیا اسٹاف اپنی صحافتی خدمات کی انجام دہی کے دوران ہلاک ہوئے۔
اس حوالے سے بین الاقوامی تنظیم آئی ایف!-->!-->!-->…
جدہ ،یوم خواتین پر پاک میڈیا کا ویبنار، عامر لیاقت، خوش بخت شجاعت کا خطاب
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودیہ میں پاک میڈیا جنرنلس فورم کی جانب خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبوں کے افراد نے بھرپور شرکت کی.
ویبنار میں شرکاء نے خواتین کے!-->!-->!-->…
گورنر پنجاب کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب
فوٹو: فائللندن:تحریک انصاف کے سینئر رہنما اورگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب کر لیے گئے ہیں۔
انس سرور بھاری اکثریت سے اسکاٹش لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے ہیں اور انہیں!-->!-->!-->…
بندیا اسحاق کو گلوبل ٹائمز یورپ اخبار سے برطرف کردیا گیا
برلن(پریس ریلیز)روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کی نمائندہ بندیا اسحاق کو ان کے ادارے سے فوری طور پر فارغ کر دیاگیا ہے.
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف!-->!-->!-->…
خاشوگی کے قتل پر امریکی رپورٹ حقائق کے برعکس ہے، سعودی عرب
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی وزارت خارجہ نے امریکی سی آئی اے کی جانب سے جمال خاشوگی کے حوالے سے جاری رپورٹ کو مسترد کر دی ہے.
سعودی وزارت خارجہ نے رپورٹ پر ردعمل میں واضح کیا ہے کہ رپورٹ بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جمال خاشوگی کا!-->!-->!-->…
صحافی خشوگی کا قتل، منظوری سعودی ولی عہد نے دی، امریکی انٹیلی جنس
فوٹو: گردوپیش فائلواشنگٹن( ویب ڈیسک)ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے حوالے سے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں الزام لگایا گیاہے کہ خشوگی کے قتل کی منظوری سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے دی تھی۔
امریکی میڈیا کے!-->!-->!-->…
جرمنی میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑ ی گئی
ہمبرگ( ویب ڈیسک )جرمنی میں یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ 23 ٹن سے زائد منشیات پکڑی گئی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پکڑی گئی منشیات ضبط کرلی گئی ہے اور اسے یورپ کی تاریخ میں پکڑی جانے والی منشیات کی سب سے بڑی مقدار قرار دیا جا رہا!-->!-->!-->…
ایران سے امریکی پابندیا ں اٹھانے کے اشارے ملے ہیں، یورپی یونین
برسلز: امریکہ کی طرف سے ایران پر سے پابندیاں اٹھانے اور اس کے سفارتی لوگوں کو سفر کی اجازت دینے کے حوالے سے کچھ اشارے ملے ہیں۔
اس بات کی تصدیق یورپین خارجہ امور کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے برسلز میں ایک آن لائن پریس کانفرنس میں کی ہے، ان!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں مشاہداللہ خان کی یاد ن لیگ کا تعذیتی اجلاس
الریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے سینٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا.
اجلاس میں مسلم لیگی عہدیداروں سمیت دیگر سیاسی!-->!-->!-->…
پاکستانی سفیر کی سعودی نائب وزیر سے ملاقات
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی نائب وزیر برائے کثیر الجہتی امور عبدالرحمان الراسی سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا.
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے!-->!-->!-->…
گنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا پولیس کے پاس پہنچ گئی
کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان ساروگنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا اپنے نام کا جعلی فیس بک پیج بننے پر پولیس کے پاس پہنچ گئی۔
سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی اہلیہ جو کہ ایک معروف ڈانسر بھی ہیں نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے!-->!-->!-->…
چار دن میں 700 حوثی دہشتگرد ہلاک کردیئے ہیں، ترجمان عرب اتحاد
الریاض(ویب ڈیسک)حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد کی جوابی کارروائی میں گزشتہ چار روز کے دوران ایران کے حمایت یافتہ 700 سے زیادہ حوثی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
یہ دعویٰ عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نےالعربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
ٹرمپ امریکی سینیٹ کے مواخذے کی کارروائی سے بچ نکلے
واشنگٹن: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی میں ٹرمپ ووٹنگ کے عمل میں بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے ، سینیٹ میں مظاہرین کو اکسانے کے الزام پر انھیں بریت مل گئی۔
اے ایف پی کے مطابق ہفتہ کو مواخذے کی کارروائی میں!-->!-->!-->…