Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

مکہ المکرمہ(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی جدہ میں سعودی فرماں روا سمیت دیگر حکام سے ملاقات کیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات کی اور اس موقع پر باہمی دلچسپی کیامور اور دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔ جدہ…

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاہیں معطل ، رہا کردیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل کردی ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مختصر فیصلہ سنایا، تینوں کی سزاہیں سزا کے…

بر طانیہ نےاسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )برطانیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاکستان ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک ماہ قبل برطانوی حکومت کو اسحاق ڈار پاکستان ڈی پورٹ کرنے کی درخواست دی گئی تھی جس پر 80…

تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کیلئے ٹکٹوں کااعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام جاری کردیئے این اے 56 سے ملک خرم، 53 سے علی اعوان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق این اے 63 سے منصور حیات خان، 131 سے ہمایوں…

راولپنڈی اسلام آباد میں طوفان نہیں آرہا، صرف بارش ہوگی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(ویب ڈیسک )راولپنڈی اسلام آبا د میں مو سلا دھار بارش جاری ہے تاہم کہیں کوئی طوفان نہیں آرہا صرف بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے افواہوں پر وضاحت کردی محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ  بارش کا ایک سلسلہ شروع ہو رہاہے تاہم راولپنڈی اسلام…

نواز شریف، مریم نواز کی پیرول پر رہاہی، جاتی امرا پہنچ گیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )لندن میں بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پے رول پر رہائی کے نتیجے میں جاتی امرا پہنچ گئے۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نور خان ایئر بیس سے…

جعلی بینک اکاءنٹس، سپر یم کورٹ نے جے آہی ٹی بنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈی جے احسان صادق کی سر براہی میں چھ رکنی کے آ ئی ٹی تشکیل دے دی سپریم کورٹ کے حکم میں کہا گیا ہے کہ ریجرز سیکورٹی دی گئی اور تمام ادارے تعاون…

پاکستان آئندہ کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ عمران خان

      راولپنڈی (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ کبھی کسی اور کی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا۔ راولپنڈی میں یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

پاک امریکہ تعلقات از سر نو تر تیب دینے پر اتفاق ہوا۔ پو مپیو

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اپنے دورہ پاکستان کے اختتام پر بھارت روانہ ہونے سے قبل اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر صحافیوں سے مختصر بات چیت کے دوران کہا کہ پاکستانی قیادت سے ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے امریکہ…

پاک امریکہ تعلقات پر جمی برف پگلی ہے۔ شاہ محمود قر یشی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان کے دوران کوئی ’ڈومور‘ کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملاقات میں…

بابر اعوان مشیر پارلیمانی امور کے عہدہ سے مستعفی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے مشیر پارلیمانی امور کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ بابر اعوان نے نندی پور پاور پروجیکٹ میں نام آنے کے بعد مشیر پارلیمانی امور کے عہدے سے استعفی دے دیا، انہوں نے اپنا استعفی وزیر…

عارف علوی 353 ووٹ لیکر صدر پاکستان منتخب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی نے 353 ووٹ لیکر صدر پاکستان منتخب ہو گیے۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب دوہزار اٹھارہ کے غیر سرکاری نتائج جاری کردیے،، مولانا فضل الرحمان نے 185 اور اعتزاز احسن نے 124 ووٹ حاصل کیے۔…

تین ماہ کارکردگی دیکھیں پھر کھل کر تنقید کر یں، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تین ماہ ہماری کارکردگی دیکھیں اس کے بعد میڈیا کھل کر تنقید کرے وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید ضرور کریں گھبراتا نہیں بلکہ تنقید سے…

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں پر ویڈ یو پیغام جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم کے ذریعے اقوام متحدہ میں بات کریں گے۔ ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ساری مسلم امہ او آئی سی کے فورم…

ایرانی وزیر خارجہ کی سپیکر سے ملاقات ، کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے ہیں، انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے ایران پاکستان کے موقف کی تائید کرتا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ…

وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ، عسکری قیادت نے ملک کے دفاع اور اندرونی سلامتی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ پاک فوج کی تمام ضروریات پوری کریں گے وزیراعظم کی یقین دہانی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم…

نیب ریفر نس داہر ہو نے تک تحقیقات پبلک نہ کر ے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے چیف جسٹس میاں آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔پیر کے روزہونے والی اس ملاقات میں چیئرمین نیب نے چیس جسٹس کو اپنے ادارے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیااور…

گستاخانہ خاکے، معاملا اقوام متحدہ میں اٹھاہیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ نے مذمتی قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائ کہ حکومت یہ معاملہ او آئ سی اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اٹھایا جاۓ گا۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت…

وزیراعظم ،ارکان اسمبلی کےصوابدیدی فنڈز ختم

     اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم عمران کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات…