Browsing Category
نیشنل
بھارتی سکھ یاتری کی راولپنڈی میں کامیاب انجیو پلاسٹی
راولپنڈی (ویب ڈیسک)بھارت سے آہے 63 سالہ سکھ یاتری کی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال میں مفت کامیاب اینجوپلاسٹی کرکے دن کی شریان میں ایک اسٹنٹ ڈال دیاگیا۔
آر آہی سی میں سکھ یاتری کی اینجوپلاسٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسرماہر امراض قلب…
چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتادی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتادی۔
وہ جیو نیوز کے پروگرام 'آپس کی بات' میں میزبان منیب فاروقی سے گفتگو کر رہے تھے۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ الیکشن سے کچھ عرصہ پہلے…
اسلام آباد،پہلی ٹرانس جینڈر نے ڈرائیور لائسنس حاصل کرلیا
اسلام آباد( وقار فانی)اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ٹرانس جینڈر لیلیٰ علی نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔
گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں ٹرانس جینڈر اپنے حقوق کے لیے سرگرداں ہیں،انہیں شناخت مل چکی ہے ووٹر لسٹ میں بھی ان کے ناموں کا…
کیپٹن صفدرعلیل،نجی اسپتال میں داخل
لاہور(ویب ڈیسک )نوازشریف کے داماد اور لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال داخل کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن (ر) محمد صفدر کو طبیعت بگڑنے پر لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، لیگی رہنما کو سینے اور…
حویلیاں ، بچوں کی لڑائی پر فائرنگ،3سگے بھائیوں سمیت7افراد قتل
ہری پور (ویب ڈیسک )حویلیاں کے نواحی علاقہ رجوعیہ میں بچوں کے جھگڑے پر دو گروپوں میں تصادم ، 3سگے بھائیوں سمیت7 افراد قتل، 2 شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق رجوعیہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے آپس میں لڑ پڑے تھے جس کے بعد دونوں گروپ ایف آئی آر…
نجوت سدھو کی 28نومبر کو پھر پاکستان آمد،وزیراعظم کی دعوت قبول
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان 28 نومبر کو کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے نوجوت سنگھ سدھو کو…
کرتار پور بارڈ ر کھولنے کا معاملا ابھی طے ہونا ہے، بھارتی ہائی کمشنر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا ہے کرتارپور راہداری کھولنے کا معاملا بات چیت میں طے ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کی غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہابارڈر کھولنے کا معاملہ پاک بھارت سفارتی…
خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی
پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کمیشن کے مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے، کابینہ نے کمیشن…
شکریہ پاکستان، شکریہ عمران خان، نجوت سنگھ سدھو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور راہداری کھولنے پر پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیاہے
بھارتی کرکٹر نے سینٹر فیصل جاوید کو ٹیلی فون کیا ہے ان کا کہنا تھا کہاسلام آبادکرتار پور راہداری کھولنے پر…
این آر او کرنا ہوتا تو لندن سے آکر جیل نہ جاتا، نوازشریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نوازشریف کہتے ہیں این آر او کرنے والا لندن سے آ کر جیل نہیں جاتا اور میں اکیلا جیل نہیں گیا بلکہ میری بیٹی بھی ساتھ ہی جیل گئی۔
سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا، جس کے بعد انہوں نے…
قومی اسمبلی کی کارروائی پارلیمانی آداب کے مطابق چلانے پر اتفاق
اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کی کارروائی کو پارلیمانی آداب کے مطابق چلانے کا فیصلہ، سپیکر کی صدارت میں کمیٹی بنا دی گئی، تمام جماعتوں نے بھر پورتعاون کی یقین دہانی کراد ی۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں اجلاس…
ملائشین خاتون اول کی عمران خان کے ساتھ فرمائشی تصویر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا کے دوران دلچسپ لمحات,ملائشیا کی خاتون اول بھی کپتان کی فین نکلیں,عمران خان سے ہاتھ تھامنے کی درخواست کر ڈالی۔
ملائشین وزیراعظم اور خاتون اول کی عمران خان سے ملاقات کے دلچسپ لمحات…
قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،متعدد طلبہ زخمی ، پولیس طلب کی گئی۔
طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی میں پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری طلب کی گئی ہے بتایا جاتاہے کہ…
پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے، آرمی چیف
اسلام آباد( ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان افغانستان میں امن کیلئے کردار جاری رکھے گا لیکن پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھا جائے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے کہا ہے پاکستان…
وزیراعظم عمران خان کا رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عید میلاد النبیﷺکے سلسلے میں اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین کانفرنس شروع ہوئی۔
کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فلاحی ریاست احساس اور رحم کے جذبے سے قائم ہوتی…
پاکستان کے سخت ردعمل کے بعد امریکہ کا تحریری رابطہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان اور اس پر پاکستان کے ردعمل اور احتجاج کے بعد امریکی حکومت نے پاکستان سے تحریری رابطہ کیا ہے۔
اس حوالے سے سفارتی ذرائع کے مطابق سینیئر امریکی حکام نے پاکستان کے وزارت خارجہ سے…
امریکہ آج پاکستان کی وجہ سے محفوظ ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو پاکستان نے یکسر مسترد کردیا ہے۔اور کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ کس امریکی اتحادی ملک نے قربانیاں دی ہیں
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر کے ٹویٹ…
عمران خان کا امر یکی صدر کو منہ توڑ جواب
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید کا بھرپور جواب دیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں امریکی صدر کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کو پاکستان سے متعلق ریکارڈ درست کرنے کی ضرورت…
وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات جائیں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر متحدہ عرب امارات جائیں گے
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے کراوٴن پرنس شیخ محمد بن زیاد بن سلطان النہیان کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔
وزیراعظم کے ساتھ دورہ…
شریف خاندان کیخلاف مزید چار مقدمات نیب کو بجھوانے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے خلاف 4 کیس نیب کو بھیجیں گے۔ شہباز شریف نے 60 کروڑ روپے ہوائی سفر پر خرچ کیے
اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…