Browsing Category
نیشنل
نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
لاہور( زمینی حقائق )نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا،کوٹ لکھپت جیل کی لاہور انتظامیہ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا روبکار موصول ہوا اور قانونی کارروائی مکمل کئے جانے کے بعد انہیں رہا کردیا!-->…
بٹگرام،طالب علم عدنان نےنازیباویڈ یو پر خودکشی کی،ملزم کااقبال جرم
بٹگرام (زمینی حقائق) نویں جماعت کے طالب علم عدنان خود کشی کیس کا المناک ڈراپ سین ہوگیا،عدنان کی نازیبا ویڈیو بنانے اور بلک میل کرنے والوں نے اعتراف جرم کرلیا۔
ضلع بٹگرام کے گاوں شنگلی بالا میں عدنان نے 14مارچ کو خود کشی کی تھی۔!-->!-->!-->!-->!-->…
موبائل فون کم استعمال،جلدی سویا کریں،شیخ رشید کاطالبات کومشورہ
راولپنڈی(زمینی حقائق) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے طالبات کو موبائل فون کم استعمال کرنے اور رات کو جلدی سونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کا بس چلے تو اسمارٹ فون ہی بند کروادیں۔
راولپنڈی کے گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب!-->!-->!-->…
لورا لائی، فورسز کی کاروائی، 4 دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا
کوئٹہ(ویب ڈیسک )صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران لیویز اہلکاروں پر حملے کے ماسٹرمائنڈ سمیت 4 مبینہ دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس عطا الرحمٰن کے مطابق خفیہ اطلاعات پر!-->!-->!-->…
Comparing Speedy Advice In loveswans
Typically, I really simply want to throw my telephone into the ocean and never worry about calling or texting anyone again. 5. Let a hottie catch you looking at them. I know, this appears so scary. Often, when someone catches you staring…
گھوٹکی کی نومسلم لڑکیوں کوعدالتی حکم پرسرکاری تحویل میں لےلیاگیا
اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحفظ کے لیے درخواست دائر کرنے والی گھوٹکی کی دو بہنوں رینا اور روینا کو سرکاری تحویل میں دے دیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں گھوٹکی کی دو نو مسلم بہنوں کے مبینہ اغواء کے کیس!-->!-->!-->…
گیس بلو ں میں کی گئی اضافی وصولیاں 30جون تک واپس ہوں گی،وزیرپٹرولیم
اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرورخان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گیس کے بلوں میں اضافی وصولیاں صارفین کو تیس جون تک واپس کرے گی۔
وہ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ، غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ گیس!-->!-->!-->…
Picking Uncomplicated Programs For jump4love
On-line dating was once one thing you whispered self-consciously to your closest mates, as if it meant you had failed” at assembly somebody the traditional way. If you and your girlfriend or boyfriend are in that funky situation where you…
وزیراعظم عمران خان کی عطاءاللہ مینگل کو تحفظات دورکرنےکی یقین دہانی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اخترمینگل کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، عمران خان کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی۔
حکومت کی اتحادی جماعت کے سربراہ اختر مینگل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں لاپتہ!-->!-->!-->…
نوازشریف ضمانت، فیصلےکااحترام ہے، انکی صحت کیلئےدعا گوہوں،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی ضمانت کے فیصلے پر کہا ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور نوازشریف کی صحت کیلئے دعا گو ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو سابق!-->!-->!-->…
شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے، لاہور ہائی کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نام ای سی ایل سے نکالا جائے ، لاہور ہائی کورٹ نے حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کی، اس دوران شہبازشریف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے!-->!-->!-->…
نوازشریف کی 6ہفتوں کےلیےضمانت منظور، ضمانت میں توسیع بھی ہوسکےگی
اسلام آباد(زمینی حقائق ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر 6 ہفتوں کے لیے درخواست ضمانت منظور کرلی۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کهوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
نواز!-->!-->!-->!-->!-->…
بلاول کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا ٹرین مارچ کراچی سے چل پڑا
کراچی(زمینی حقائق )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کارواں بھٹو ٹرین مارچ کراچی کے کینٹ اسٹیشن سے چل پڑا ہے یہ کل لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
بلاول بھٹو زرداری ٹرین مارچ کے لیے کینٹ اسٹیشن پہنچے جہاں کارکنان!-->!-->!-->!-->!-->…
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر اعتراضات کو کالعدم قرار دے کر درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کی روشنی میں برطرفی کیا!-->!-->!-->…
پی ایچ ڈی سکالرز کا بنی گالہ میں دھرنا،20گرفتار
فاہل فوٹو:
اسلام آباد(زمینی حقائق) پی ایچ ڈی کو بنی گالہ میں دھرنا دینا مہنگا پڑ گیا، روزگار کا مطالبہ لے کر گئے تھے خواتین سمیت20گرفتار ہو گئے۔
بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پی ایچ ڈی اسکالر مظاہرین پر پولیس!-->!-->!-->!-->!-->…
قبائلی عوام کو تھری جی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قبائلی عوام سے کیا گیا تھری جی فراہمی کا ایک اور وعدہ پورا کردیاہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ایک اور وعدہ!-->!-->!-->!-->!-->…
چیئرمین نیب کابرگیڈیئر ریٹائرڈ اسد کی خود کشی کی خود انکوائری کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خود کشی کے معاملے کی خود انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا
قومی احتساب بیورو جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال بریگیڈیئر (ر) اسد!-->!-->!-->…
چین سے پاکستان کو2ارب 20کروڑ روپے مل گئے
کراچی(ویب ڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔
ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کوچین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں۔
چین سے ملنی والے یوان کی مالیت 2.2 ارب ڈالر کے!-->!-->!-->!-->!-->…
باجوڑ میں تھری جی سروس کا آغاز
اسلام آباد(زمینی حقائق ) قبائلی عوام سے وزیراعظم کے محبت کا نتیجہ، قبائلی نوجوانوں کی خواہش پر باجوڑ میں 3 جی سروس چلانے کا کام مکمل کرلیاگیا۔
آج سے تھری جی سروس باضابطہ شروع کردی گہی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ویڈیو!-->!-->!-->…
پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑاجاسکتا،آصف غفور
اسلام آباد (زمینی حقائق ) ڈی جی آہی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔
انھوں نے کہا بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کیلئے پوری فضائیہ حرکت میں تھی، جے ایف 17 تھنڈر نے!-->!-->!-->…