Browsing Category

نیشنل

4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج کے 4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا ، میجر جنرل نعمان محمود،میجر جنرل اظہر عباس اورمیجر جنرل فیض حمید شامل ہیں۔

بھارت سے آنے والے سکھ یاتری پنجہ صاحب احسن ابدال پہنچ گئے

حسن ابدال (ویب ڈیسک)حسن ابدال بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے یاتری گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچ گئے. تین خصوصی ٹرینوں میں آنے والے یاتریوں کا استقبال ڈی پی او اٹک شہزاد ندیم بخاری، اے سی جنت حسین

امام کعبہ کی امامت میں نماز جمعہ، فیصل مسجد میں ہزاروں افراد پہنچ گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق) امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہینی نے فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ دیا،دس ہزار سے زائد افراد کی نماز جمعہ میں شرکت۔ امام کعبہ نے فیصل مسجد میں آج نماز جمعہ کی امامت کروائی، اس سے قبل شیخ عبداللہ عوادالجہینی نے

20 ہزار پاکستانیوں کا نیوزی لینڈ کی النورمسجد بنا کر شہداء کو خراج عقیدت

شورکوٹ(ویب ڈیسک) شور کوٹ میں پاکستان میں 20 ہزار لوگوں نے انسانی مسجد بنا کر سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد النور سمیت 2 مساجد پر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے 15 مارچ

کوئٹہ،سبزی منڈی میں دھماکہ، 16افراد جاں بحق، 30زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی جب کہ دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد

امام کعبہ الشیخ عبد اللہ آج فیصل مسجدمیں نمازجمعہ کی امامت کرینگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امام حرم کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد الجھنی پاکستان پہنچ گئے ہیں آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت گے۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امام

امام کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امام حرم کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد الجھنی پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی چوتھی عالمی پیغام اسلام کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین

پیپلز پارٹی کی پشاور میٹرو میں تاخیرکے خلاف نیب میں درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے خلاف نیب میں درخواست جمع کرادی۔ قومی احتساب بیورو میں جمع کرائی گئی درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت مقررہ مدت میں منصوبہ مکمل

جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لگتا ہے جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، یہ اقتدار سے محرومی کا انجانا درد ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیاہے

نومسلم بہنوں کو شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے گھوٹکی کی ہندو مذہب چھوڑنے والی 2 نومسلم بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر سماعت کی تو تحقیقاتی

حنیف عباسی کی سزا لاہور ہاہیکورٹ نے معطل کر دی، رہائی کاحکم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )سابق صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،آصف زرداری نے کہا کپتان کو گھر جانا پڑے گا۔ زرداری ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال

آرمی چیف نےشہداء کے لواحقین اورغازیوں کو ایوارڈز دیے

راولپنڈی(زمینی حقائق )جی ایچ کیو میں شہیدوں اورغازیوں کیلئے اعزازت کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشنز کے دوران بہادری پر ایوارڈز دیئے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ جی ایچ کیو میں ہونے والی

امام کعبہ ڈاکٹر عبدللہ عواد آج پاکستان آہیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق )امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجھنی آج شام پاکستان پہنچ رہے ہیں ، دورے کے دورا ن امام کعبہ صدر مملکت وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ امام کعبہ پاکستان علماء کونسل کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں

غیرملکی صحافیوں، ڈیفنس اتاشیوں اورسفیروں کابالاکوٹ کا دورہ

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق )مختلف ممالک کے سفیروں، ڈیفنس اتاشیوں اور بین الاقوامی صحافیوں کے وفد نے بالا کوٹ کے علاقے جابہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بالاکوٹ کا دورہ کرنے والے وفد میں بین الاقوامی