Browsing Category

نیشنل

پاکستان کا 14افراد کے قاتلوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر ایران سے احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کا ایران سے اورماڑہ میں 14 افراد کی شہادت پر قاتلوں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ نے اس حوالے سے ایک احتجاجی مراسلہ اسلام ا?باد میں ایرانی سفارت خانے کو

اورنج ٹرین،20مئی تک کام مکمل نہ ہوا تو گارنٹی ضبط ، سپریم کورٹ

سلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کی 20مئی تک کام مکمل نہ ہونے کی صورت میں گارنٹی ضبط کرنے کا کہہ دیا۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے 3 تعمیراتی

گوجرخان کے قریب تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

راولپنڈی(زمینی حقائق) گوجر خان کے قریب خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے وزارت پٹرولیم کے ترجمان کے مطابق پٹرولیم ڈویڑن کی کمپنی ماڑی پیٹرولیم نے گوجرخان کے قریب تیل کے ذخائر ملنے کی خوشخبری سنائی ہے۔

طاہرالقادری اشتہاری قرار،گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم

سرگودھا(ویب ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دے دیا۔ جمعے کو سرگودھا کی انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے2014کے دھرنے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا این ایل آئی رجمنٹل سینٹر بونجی کا دورہ

راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ایل آئی رجمنٹل سینٹر بونجی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بونجی میں

حفیظ شیخ کےمشیر خزانہ تقرر کانوٹیفکیشن جاری، اسد عمر کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق )صدر مملکت نے ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ تقرری کی منظوری دے دی، اسد عمر کا استعفیٰ منظور کرلیاگیا، عامر کیانی سبکدوش صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے منظوری کے بعد آج ڈاکٹر حفیظ شیخ کی بطور مشیر خزانہ تقرری کا

جو وزیر ملک کے لیے فائدہ مند نہیں وہ تبدیل ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں اپنی ٹیم میں آئندہ بھی تبدیلیاں کروں گا اور اسے لاوٴں گا جو ملک کیلئے فائدہ مند ہوگا۔ اورکزئی ایجنسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرا ایک ہی مقصد ہے کہ میں اپنی عوام

وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اعجاز شاہ وزیر داخلہ، حفیظ شیخ مشیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کر دیا گیا۔ بڑے بڑے برج تبدیل، وزیرصحت عامر محمود کیانی وزارت سے فارغ کردیے گئے۔ اپوزیشن پر برسنے والے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ہٹا کر انھیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیر

عمر ایوب وزیر خزانہ بننے والوں کی دوڑ میں شامل ، وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ توانائی عمرایوب کی ملاقات، اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد وزارت خزانہ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں وزارتِ خزانہ سمیت اہم امورسے متعلق تبادلہ خیال ہوگا، اسد عمر نے آج ہی وزارتِ

مکران کوسٹل ہائی وے پر بس سے اتار کر 14 افراد قتل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم ملزمان نے مسافر بسوں سے 14 افراد کو اتار کر شناخت کے بعد قتل کردیا ۔ نامعلوم ملزمان نے کراچی سے گوادر اور گوادر سے کراچی آنے والی بسوں کو کوسٹل ہائی پر روکا اور کچھ لوگوں کو شناخت کیا جنہیں

اسد عمر نے وزارت خزانہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس میں اسد عمر نے بتایا کہ وزیراعظم نے انہیں وزارت خزانہ کی بجائے توانائی کا قلمدان سونپنے کی خواہش ظاہر کی، آج صبح ملاقات میں کابینہ سے علیحدگی پر